#PakGazaConference
دوران جنگ #PakistanArmy کےخلاف پوسٹس کرنےوالے
سرکاری ملازمین 1695
اوورسیز پاکستانی1167
ریٹائرڈ ملازمین 2345 کی شناخت کنفرم ھوگٸی
جن کوجلد قانون کےداٸرےمیں لایاجاٸےگا
بیرون ممالک سےآنےوالوں کوایئرپورٹ پرگرفتارکیاجائےگا
سرکاری ملازمین برطرف اورریٹائرڈ ملازمین کی پنشن بندکی جائےگی
#PakGazaConference
May 12, 2025 at 10:48 AM
‏دفاع وطن کانفرس پاکستان قومی ترانہ
#PakGazaConference
May 11, 2025 at 5:57 PM
پشاور: کوآرڈینیٹر ڈیجیٹل میڈیا سیل جمعیۃ علماء اسلام انجینیئر ضیاء الرحمن صاحب عظیم الشان دفاع پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے
#JUIPakistanMedia

#JUIDigitalMediaSindh #PakGazaConference #TeamJUISindh #teamjuiumarkot
May 11, 2025 at 6:15 PM
پشاور: جےیوآئی کے مرکزی جنرل سیکرٹری و رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفور حیدری دفاع پاکستان کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں
#MaulanaAbdulGhafoorHaideri #juipakistan
#PakGazaConference #TeamJUISindh #teamjuiumarkot #makhdoommenhalmangrio #مخدوم_مینھل_منگریو
May 11, 2025 at 6:34 PM
پشاور: جےیوآئی کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری مولانا محمد امجد خان عظیم الشان دفاع پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے

#PakGazaConference #teamjuiumarkot #TeamJUISindh #JUIDigitalMediaSindh #مخدوم_مینھل_منگریو #makhdoommenhalmangrio
May 11, 2025 at 6:27 PM
ہم کسی قیمت پر فلسط3یوں کو تنہا چھوڑنے کے لئے تیار نہیں ہیں
ہم کسی قیمت پر اپنے عرب بھائیوں کو تنہا چھوڑنے کے لئے تیار نہیں ہیں۔
اور آج بھی وقت ہے مسلم حکمران یہ عہد و پیمان کرے، واضح طور پر عملی اقدامات کے ذریعے سے ثابت کریں
کہ وہ فلس3 کے عوام کے ساتھ ہیں
#PakGazaConference
May 12, 2025 at 8:31 AM
پشاور: جےیوآئی خیبرپختونخوا کے امیر مولانا عطاء الرحمن عظیم الشان دفاع پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے

#PakGazaConference
#JUIDigitalMediaSindh #TeamJUISindh #teamjuiumarkot #makhdoommenhalmangrio #مخدوم_مینھل_منگریو
May 11, 2025 at 6:26 PM
ہم پرامن ذرائع سے تنازعات کا حل چاہتے ہیں
اگر آپ طاقت استعمال کریں گے تو پاکستان کی طاقت کا اندازہ تم نے لگایا ہے
تم ایک راکٹ ماروگے ہم سو راکٹ ماریں گے اور تمہاری قوت کو برباد کریں گے۔
#PakGazaConference
May 12, 2025 at 6:08 AM
جے یو آئی کااگلا جلسہ حیدرآباد میں ھوگا قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن کا کوئٹہ جلسے میں اعلان
#PakGazaConference #TeamJUIGambat #TeamJUISindh #TeamJUIKhairpur
May 15, 2025 at 2:53 PM
ہم نے تو معاہدے کے تحت تین دریا آپ کو دیئے تھے اور دو اپنے پاس رکھے تھے۔
لیکن ان شاءاللہ اب پانچوں دریا آپ کے ہمارے حوالے ہوں گے
اور تم ایک دریا کا پانی بھی نہیں روک سکو گے۔
#PakGazaConference
May 12, 2025 at 10:23 AM
‏ہندوستان نے بھی پاکستان پر حملہ کیا۔
تو مساجد،مدارس اوران گھروں پر جہاں پر معصوم بچے اور بچیاں اور ان کی مائیں اور بہنیں رہتی تھی ان کو نشانہ بنایا۔
ہم واضح طور پر کہنا چاہتے ہیں کہ ہمارا ملک اور ہمارے عوام اس کا بدلہ لینا جانتے ہیں
#PakGazaConference
May 12, 2025 at 8:02 AM
دفاع پاکستان کانفرنس پشاور سے سیکرٹری جنرل جےیوآئی پنجاب حافظ نصیر احمد احرار خطاب کررہے ہیں۔

#JUIDigitalMediaSindh #juipakistan
#PakGazaConference #TeamJUISindh #teamjuiumarkot #makhdoommenhalmangrio #مخدوم_مینھل_منگریو
May 11, 2025 at 6:16 PM
الحمدللہ پاکستان نے بھارت کی قوت کے غرور کو تباہ و برباد کر دیا
پاکستان کے ہوابازوں نے بیک وقت ہوا میں اڑ کر اپنے سرحدات کا بھی دفاع کیا، ان کے ٹھکانوں پہ جا کر حملے بھی کیے، کامیابی سے واپس آئے۔
ہر چند کہ ہمارے اختلافات، تحفظات اور ناراضگیاں بھی ہیں
#PakGazaConference
May 12, 2025 at 6:41 AM
جمعیۃ علماءِ اسلام خیبر پختونخواہ کے زیر اہتمام عظیم الشان دفاع پاکستان و شہـ۔داء غزہ کانفرنس سے جےیو آئی صوبہ سندھ کے امیر حضرت مولانا سائیں عبد القیوم ہالیجوی مدظلہ خطاب فرما رہے ہیں۔
#PakGazaConference
#TeamJUISindh #teamjuiumarkot
#JUIDigitalMediaSindh #makhdoommenhalmangrio
May 11, 2025 at 6:22 PM
#شــہداۓغـــــزہ و دفاع وطن کانفرنس
پشاور کے حوالے سے آج کا کامیاب ہیش ٹیگ
#PakGazaConference
May 11, 2025 at 3:11 PM
‏کیا آپ میں سے کسی نے یہ سوچاتھا
پاکستان نے آپریشن کا نام ایسا رکھا کہ صرف نام لینے پر #سونیکیاں ملیں گی
#بُنْيَانٌ_مَّرْصُوصٌ
✌️🇵🇰
#PakGazaConference
May 11, 2025 at 9:25 PM
پشاور: سابق وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود صاحب عظیم الشان دفاع پاکستان کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں
#JUIPakistan
#PakGazaConference #makhdoommenhalmangrio #TeamJUISindh #teamjuiumarkot
May 11, 2025 at 6:13 PM
پشاور: جےیوآئی صوبہ سندھ کے جنرل سیکرٹری علامہ راشد محمود سومرو عظیم الشان دفاع پاکستان کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں
‎#PakGazaConference
#JUIDigitalMediaSindh #teamjuiumarkot #TeamJUISindh #makhdoommenhalmangrio #مخدوم_مینھل_منگریو
May 11, 2025 at 6:24 PM
مودی نے پہلگام کے واقعہ کو ہندوتوا کارڈ کے طور پر پاکستان کےخلاف استعمال کیا۔
ہندوستان میں ہندو مسلمان کے فساد کے لئے استعمال کیا
لیکن ایسا ناکام اور ذلیل و رسواء ہوا کہ آج وہ دنیا کو منہ دکھانے کے قابل نہیں ہے۔
#PakGazaConference
May 12, 2025 at 10:43 AM
‏جمعیت علماء اسلام قائد ومرشد حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ کے پروانوں کا پشاور کے سرزمین پر فقید المثال دفاع پاکستان وغزہ ملین مارچ ۔۔
اور ثابت کیا کہ جب بھی مملکت خدادا پاکستان پر مشکل وقت آیا تو ھم اپنے افواج پاکستان کیساتھ شانہ بشانہ کھڑے ھونگے/
‎#PakGazaConference
May 11, 2025 at 6:56 PM
پاکستان آج اس پوزیشن میں ہے۔
مسجد اقصیٰ کے آزادی کے لئے بھی کردار ادا کرے گا۔
اور حرمین کی حفاظت کے لئے بھی کردار ادا کرے گا۔
ان شاء اللہ
#PakGazaConference
May 12, 2025 at 12:17 PM
پشاور:قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ۔

#PakGazaConference #JUIDigitalMediaSindh #TeamJUISindh #teamjuiumarkot #makhdoommenhalmangrio #مخدوم_مینھل_منگریو
May 11, 2025 at 7:52 PM
قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمان صاحب حفظہ اللہ کا دفاع پاکستان کانفرنس آمد پر والہانہ استقبال کے مناظر
#MaulanaFazlurRehman #juipakistan
#PakGazaConference #JUIDigitalMediaSindh #teamjuiumarkot #TeamJUISindh #makhdoommenhalmangrio #مخدوم_مینھل_منگریو
May 11, 2025 at 6:28 PM