JUI DMC GULF REGION
banner
juidmcgr1.bsky.social
JUI DMC GULF REGION
@juidmcgr1.bsky.social
یہ جمعیت علمائے اسلام ڈیجیٹل میڈیا سیل گلف ریجن (سعوديہ، قطر، بحرین) کا آفیشل اکاؤنٹ ہے -
ہمارے پاس تجارت کا ایک ہی راستہ ہے افغانستان، انڈیا پہلے سے ہمارا تجارتی راستہ نہیں ہے وہ بھی ہم نے پہلے بند کر دیا اپنے اوپر، چین کے تجارتی راستہ کو ہم نے اپنی نااہلی سے بند کر دیا، ایران کا راستہ بہت دور پڑتا ہے تاجروں کو وسطی ایشیا تک رسائی کیلئے۔
#teamJUIgulf
January 23, 2026 at 5:45 PM
پورا قبائلی خطہ بدامنی کی لپیٹ میں ہے، تاہم سب سے کڑی آزمائش اس وقت تیراہ کے باشندگان برداشت کر رہے ہیں۔
#teamJUIgulf
January 23, 2026 at 4:28 PM
جو بھی قانون شریعت کے خلاف ہوگا، وہ ہمیں کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔
نہ ہم نے ایوب خان اور مشرف کے ادوار میں ایسے قوانین قبول کیے، اور نہ ہی آج انہیں تسلیم کریں گے۔
#teamJUIgulf
January 23, 2026 at 3:16 PM
فوج سے چھوٹتے ہیں تو ادھر گرفتار
ادھر سے چھوٹتے ہیں تو فوج گرفتار
کیا زندگی ہماری بنا رکھی ہے۔
اور جارہے ہیں وہاں غزہ پیس بورڈ میں شرکت کیلئے تاکہ ٹرمپ کی آشیرباد حاصل کی جا سکے۔
یہ ہے ہماری آزادی یہ ہے ہماری حریت ؟
#teamJUIgulf
January 22, 2026 at 9:42 PM
ہماری پالیسیاں یہاں پر بنتی ہیں بین الاقوامی دباؤ کے تحت، ہم نے اپنی خارجہ پالیسی کبھی اپنے مفادات کے گرد نہیں بنائی، بانی پاکستان نے جس کے قد آدم تصویر کی نیچے آپ بیٹھے ہیں، پورا ایوان بیٹھا ہے۔
January 22, 2026 at 8:41 PM
سی پیک عمران خان کے دور میں بھی بند تھا آج بھی بند ہے۔
کل بھی خلاف شریعت قوانین پاس ہو رہے تھے آج بھی ہو رہے ہیں۔
کل بھی مدارس کی رجسٹریشن بند تھی اور آج بھی بند ہے۔
کل بھی جرنیلوں کو مراعات دی جارہی تھی آج بھی جرنیلوں کو مراعات دی جارہی ہے۔
#teamJUIgulf
November 30, 2025 at 3:21 PM
ہم وزارت تعلیم کے تحت رجسٹریشن کے خاتمے کا مطالبہ کریں گے، جائز بات کو عملی جامع پہناؤ اور اگر کوئی ادھر جاتا ہے جائے میرے نزدیک وفاق المدارس العربیہ، اتحاد المدارس یہ اصل مدارس ہے۔
#teamJUIgulf
November 1, 2025 at 6:00 PM
ہمیں مجبور نہ کرو کہ ہم پورے ملک سے مارچ کرتے ہوئے اسلام آباد کی طرف روانہ ہو جائیں۔
ہمیں باہر نکلنے کے لئے کوئی وقت نہیں لگے گا صرف چوبیس گھنٹے کے اندر ہم نکل آئیں گے۔
#teamJUIgulf
November 1, 2025 at 5:41 PM
مصیبت یہ ہے کہ ہماری فوج جنگ بھی کرتی ہے اور مذاکرات بھی کرتی ہے۔
لڑنے والا مذاکرات نہیں کرسکتا اور مذاکرات کرنے والا جنگ نہیں کرسکتا۔
اگر تمہیں سیاست کرنا نہیں آتا تو سیاست ہمارے حوالے کرو سب خیر خیریت ہوجائے گی۔
#teamJUIgulf
October 30, 2025 at 3:05 PM
محترمہ جان لو
یہ دس ہزار روپیہ اس اسٹیج سے میں پوری مکاتب فکر اور تمام مدارس کی طرف سے آپ کے منہ پر مارتا ہوں۔
#teamJUIgulf
October 30, 2025 at 2:07 PM
اسلامی بلاک او آئی سی کیصورت میں صرف علامتی ہے عملی نہیں ہے ہمیں اس کو مضبوط کرناچاھئے۔
پاکستان اور سعودی عرب میں امت مسلمہ کے قیادت کرنے کی صلاحیت موجودہے۔
ہمیں اس بات کا جائزہ لینا ہوگا کہ اسلامی دنیامیں تقسیم کے اسباب کیا ہیں۔
#teamJUIgulf
September 20, 2025 at 6:42 AM
ملکی معیشت کی بہتری امن وآمان میں ہے۔
امن ہے تو معیشت بھی ہے۔
امن نہیں تو معیشت بھی نہیں۔
#teamJUIgulf
September 20, 2025 at 6:39 AM
راشد سومرو صاحب تو کہتے ہیں کہ ہم وزیراعلی ہاوس اور صوبائی اسمبلی میں جاسکتے ہیں۔
اگرجمعیت علماء اسلام نے آواز دی تو پھر اسلام آباد جمعیت علماء اسلام کے قبضے میں ہوگا لیکن ہم وہاں نہیں جانا چاھتے۔
#teamJUIgulf
September 20, 2025 at 6:33 AM
امریکہ سے لے کر ہمارے اداروں تک دین اسلام کے بارے میں جو تاثر پھیلایا جا رہا ہے۔
جمعیت علمائے اسلام نے دنیا کو بتا دیا ہے کہ امریکہ اور یورپ جھوٹ بول رہے ہیں۔
#teamJUIgulf
September 20, 2025 at 6:30 AM
پوری قوم کو ایک صف پر لانے کیلئے جمعیت علماء اسلام اپنے توانائیاں بھرپور طورپر لائی گی۔
ہم پاکستان کے تمام شہریوں کو برابر کی حیثیت دیتے ہیں۔
اگر حکمران صراط مستقیم پر نہیں چلیں گے تو انہیں صراط مستقیم پر لانا ہماری ذمہ داری ہے۔
#teamJUIgulf
September 20, 2025 at 6:28 AM
قائدجمعیت نے پیغام کے ساتھ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں خدمات فراہم کرنے والے تمام افراد کو خراج تحسین پیش کیا۔
#teamJUIgulf
September 14, 2025 at 9:03 AM
ہندوستان کو فتح کرنے کی سوچیں قوم آپ کے ساتھ ہیں لیکن اپنے قوم کو فتح کرنے کے خواب دیکھنا چھوڑ دو قوم آزاد ہے۔
#teamJUIgulf
September 14, 2025 at 7:41 AM
میں امت مسلمہ کو پیغام کے ساتھ یہ احساس بھی دلاناچاہتاہوں کہ آج دنیا میں وہی کہاجاتاہے جو آمریکہ اور ٹرمپ کی طرف سے تجویز آتی ہے۔
#teamJUIgulf
September 14, 2025 at 7:25 AM
اگر پاکستان کے فوج میں یہ صلاحیت ہیں کہ وہ 4گھنٹوں کی اندر ہندوستان کی دفاعی قوت کو لپیٹ سکتے ہیں۔
تو پھر پاکستان میں یہ صلاحیت ہے کہ وہ امت مسلمہ کے قیادت کرتے ہوئے اسرائیل کو چند گھنٹوں کے اندر لپیٹ سکے۔
#teamJUIgulf
September 14, 2025 at 7:07 AM
انگریز کا خودکاشتہ پودا جہاں وہ خود اعتراف کرتاہے کہ میں انگریز کا خودکاشتہ پودا ہوں۔
ہم نے انگریز کو بھی نکالا اور اس کے خودکاشتہ پودے کو بھی جڑ سے اکھاڑ پھینکاہے۔
#teamJUIgulf
September 14, 2025 at 6:35 AM
راولپنڈی / لیاقت باغ
ختم نبوت و دفاع پاکستان کانفرنس۔
#teamJUIgulf
September 14, 2025 at 6:07 AM
‏توہینِ مذہب اور توہینِ رسالت کے سزا یافتہ مجرموں کے لیے دوبارہ کمیشن بنانے کے مطالبے پر قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا ردِ عمل
#teamJUIgulf
July 23, 2025 at 7:51 PM
اٹھارہ سال سے کم عمر بچے نکاح کرتے ہیں تو وہ سزا کے مستحق ہوں گے، نکاح خواں، والدین،اورگواہ اس نکاح میں کسی نے کردار ادا کیا ہوگا۔
یہ بھی بالکل غلط ہے کہ زنا کے لیے تو آپ سہولت مہیا کریں اور جائز نکاح کے لیے آپ مشکلات پیدا کریں۔ یہ کون سا اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے؟
#teamJUIgulf
July 23, 2025 at 4:08 PM
مولاناعبدالغفورحیدری عمرہ کےلیےحجازمقدس پہنچ گئے
ممدینہ منورہ پہنچنےپرانکاپرتپاک استقبال کیاگیا
مولاناعبدالغفورحیدری کااستقبال سابق جنرل سیکرٹری قاری محمدالیاس
جمعیت مدینہ کے سابق صدرسبحان اللہ
ڈیجیٹل میڈیاگلف ریجن کےکوآرڈینیٹرایمل خان سواتی نےکیا
#teamJUIgulf
July 19, 2025 at 9:05 AM
فرخ کھوکھر کی شمولیت سے جمعیت علماء اسلام کی قوت کو مزید قوت ملی ہے۔
#teamJUIgulf
July 18, 2025 at 3:51 PM