#زلزلہ
عدالت نے آڈیٹر جنرل سے زلزلہ متاثرین فنڈز کی آڈٹ رپورٹ طلب کرلی

مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30436207/

#AajNews #SupremeCourt #EarthquakeRelief #AuditReport
January 22, 2025 at 9:38 AM
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق،ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.4 تھی۔
زلزلے کی گہرائی زمین میں 34 کلومیٹر تھی۔
زلزلے کا مرکز ژوب کے قریب تھا۔
January 6, 2025 at 10:42 AM
جنوبی فلپائن کے ساحل کے قریب 7.6 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری، سکول بند، شہری کھلے میدانوں میں نکل آئے
October 10, 2025 at 6:09 AM
اسلام آباد، سوات اور اطراف میں 5.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق محسوس زلزلہ اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، سوات، چترال اور گردو نواح میں محسوس کیا گیا۔

#Earthquake #Islamabad #PakistanMatters
October 17, 2025 at 12:38 PM
نیازی کا خوف طاقت کے ایوانوں میں زلزلہ طاری کر رہا ہے 🔥
یقین نہیں آ رہا تو 24 نومبر کو اسلام آباد کا رخ کیجئے گا ✌️
#24November #finalcall #imrankhan
November 22, 2024 at 3:53 AM
جاپان کے مشرقی ساحل ہونشو کے قریب 5.1 درجے شدت کا زلزلہ







https://tezkhabar.tv/%d8%ac%d8%a7%d9%be%d8%a7%d9%86-%da%a9%db%92-%d9%85%d8%b4%d8%b1%d9%82%db%8c-%d8%b3%d8%a7%d8%ad%d9%84-%db%81%d9%88%d9%86%d8%b4%d9%88-%da%a9%db%92-%
December 1, 2025 at 7:49 AM
2005کے زلزلہ کے 20سال بعد بھی مانسہرہ میں 216سکولوں اوراسپتالوں کی عمارات تعمیرنہ ہوسکے، سردارمحمدیوسف
October 10, 2025 at 9:25 AM
مستقبل میں مکران زون میں 9 شدت کا زلزلہ آ سکتا ہے

لاہور: سعودی شاہ فہد یونیورسٹی سے وابستہ ماہر ارضیات ، پروفیسر سائمن پیلیا (Pilia)نے بذریعہ جدید آلات عمّان کی سلمی سطح مرتفع کے نیچے لاوے کا بہت بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا۔ پروفیسر سائمن نے خبردار کیا ہے مستقبل میں مکران زون میں9 میگناٹیوڈ کا زلزلہ…
مستقبل میں مکران زون میں 9 شدت کا زلزلہ آ سکتا ہے
لاہور: سعودی شاہ فہد یونیورسٹی سے وابستہ ماہر ارضیات ، پروفیسر سائمن پیلیا (Pilia)نے بذریعہ جدید آلات عمّان کی سلمی سطح مرتفع کے نیچے لاوے کا بہت بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا۔ پروفیسر سائمن نے خبردار کیا ہے مستقبل میں مکران زون میں9 میگناٹیوڈ کا زلزلہ آ سکتا جو بڑی تباہی لائے گا۔ ان کے مطابق 4 کروڑ سال قبل جب سمندر میں بہتی انڈین پلیٹ عرب پلیٹ کے نزدیک آئی تو ارضیاتی تبدیلیوں سے لاوا کے ذخیرہ نے جنم لیامگر وہ زمین کی بہت گہرائی میں ہے، اس لیے باہر نہیں نکل پاتا تاہم ذخیرے کے زبردست دباؤ سے نہ صرف عمان میں سلمی پہاڑی سلسلہ وجود میں آیا بلکہ انڈین پلیٹ کا رخ بھی یورشین پلیٹ کی طرف ہو گیا اور وہ اس سے جا ٹکرائی۔
newsmasti.pk
July 1, 2025 at 2:27 AM
‏تبت میں 7.1 شدت کا زلزلہ ۔۔۔۔۔ عمارتیں گرگئیں ، انتہائی افسوسناک خبر
January 7, 2025 at 5:33 AM
بنگلادیش میں 5.7 شدت کا زلزلہ ،جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی
November 21, 2025 at 6:45 AM
‏تھائی لینڈ ، میانمار
زلزلہ سے تباہی کے مناظر
March 28, 2025 at 11:44 AM
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 4.9 شدت کا زلزلہ

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیماء مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی جبکہ زیر زمین گہارئی 21 کلو میٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 125 کلو میٹر دور تھا۔ زلزلے کے باعث لوگ اپنے…
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 4.9 شدت کا زلزلہ
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیماء مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی جبکہ زیر زمین گہارئی 21 کلو میٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 125 کلو میٹر دور تھا۔ زلزلے کے باعث لوگ اپنے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے تاہم فی الحال کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
newsmasti.pk
May 12, 2025 at 8:40 AM
افغانستان میں قیامت خیز زلزلہ:  250 جاں بحق، سیکڑوں زخمی، کئی گاؤں صفحہ ہستی سے مٹ گئے

افغانستان کے صوبہ کنڑ میں رات گئے آنے والے شدید زلزلے نے تباہی مچا دی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق اب تک 250 افراد جاں بحق اور 500 زخمی ہوچکے ہیں۔ افغان میڈیا طلوع نیوز کے مطابق زلزلے کا مرکز جلال آباد شہر میں 8…
افغانستان میں قیامت خیز زلزلہ:  250 جاں بحق، سیکڑوں زخمی، کئی گاؤں صفحہ ہستی سے مٹ گئے
افغانستان کے صوبہ کنڑ میں رات گئے آنے والے شدید زلزلے نے تباہی مچا دی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق اب تک 250 افراد جاں بحق اور 500 زخمی ہوچکے ہیں۔ افغان میڈیا طلوع نیوز کے مطابق زلزلے کا مرکز جلال آباد شہر میں 8 کلو میٹر زیرِ زمین تھا، جس کی شدت 6 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے بعد مزید پانچ آفٹر شاکس بھی محسوس کیے گئے جن کی شدت 4.3 سے 5.2 کے درمیان رہی۔
newsmasti.pk
September 1, 2025 at 4:40 AM
کراچی میں قدرتی آفات سے نمٹنے کیلیے ریلیف کے وسیع تر انتظامات نہ ہونے کے برابر

کراچی: کراچی میں اگر زلزلہ یا کوئی قدرتی آفت کے باعث ایک سے زائد عمارتیں گر جانے کا کوئی سانحہ پیش آجائے تو حکومت سندھ یا کے ایم سی یا ٹاون کی سطح پر فعال ریسکیو اور ریلیف کے وسیع تر انتظامات نہ ہونے کے برابر ہوتے ہیں۔…
کراچی میں قدرتی آفات سے نمٹنے کیلیے ریلیف کے وسیع تر انتظامات نہ ہونے کے برابر
کراچی: کراچی میں اگر زلزلہ یا کوئی قدرتی آفت کے باعث ایک سے زائد عمارتیں گر جانے کا کوئی سانحہ پیش آجائے تو حکومت سندھ یا کے ایم سی یا ٹاون کی سطح پر فعال ریسکیو اور ریلیف کے وسیع تر انتظامات نہ ہونے کے برابر ہوتے ہیں۔ شہر میں کے ایم سی اور ریسکیو ادارے 1122 کے تحت صرف 2 اربن سرچ اینڈ ریسکیو کے ونگز ہیں، جن میں ڈیڑھ سو سے زائد تربیت یافتہ اہلکار محدود آلات اور مشینری کے لیے موجود ہیں۔ شہر میں ضلعی سطح پر ڈیزاسٹر منیجمنٹ کا کوئی شعبہ موجود نہیں ہے۔
newsmasti.pk
July 14, 2025 at 8:54 AM
جب استاد کو طلباء کا مجرم نہیں بنایا جاتا تھا تب ذائقہ صرف اشیاء کا نہیں بلکہ زبان و بیان کا بھی اپنے کمال پر تھا لطف "اندوزی کا اعلی مرکز" یعنی سڑک کنارے کی زبان و ادب بھی شستہ و رفتہ اور شگفتہ تھی ، اب ہدف "حدف" ہوگیا، اعلی "اعلا بلکہ کسی جگہ تو آلا بھی لکھا جا رہا " اور زلزلہ اب زلزلے بن چکا
December 9, 2024 at 7:33 AM
‏نیازی کا خوف طاقت کے ایوانوں میں زلزلہ طاری کر رہا ہے 🔥
‏یقین نہیں آ رہا تو 24 اکتوبر کو اسلام آباد کا رخ کیجئے گا ✌️
November 23, 2024 at 3:11 AM
میانمار میں زلزلہ: اموات کی تعداد 2700 سے تجاوز کرگئی

مزید جانیںhttps://pakistanmatters.pk/live-page/?post_id=16290:
April 1, 2025 at 11:35 AM
میانمار زلزلہ: آٹھویں دن بھی موت کی بُو آرہی ہے، ہلاکتوں کی تعداد 3،354 ہوگئی

مزید جانیں : pakistanmatters.pk/16984/
April 5, 2025 at 6:32 AM
جاپان میں 6.9 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری - World
جاپان میں 6.9 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری – World - The Republic News
جاپان کے شمال مشرقی علاقے ایواٹے پریفیکچر میں اتوار کی سہ پہر 6.9 شدت کا زلزلہ آیا، جس کے بعد ساحلی
therepublic.pk
November 10, 2025 at 9:00 AM
چین میں 7.1 شدت کا زلزلہ، کئی عمارتیں زمین بوس، درجنوں ہلاک
January 7, 2025 at 8:37 AM
📌 "آخری زمانہ" کی نشانی، نمبر 3۔
📖 زلزلے: "یہاں اور وہاں زلزلے آئیں گے" جیسا کہ پیشینگوئی کی گئی ہے۔ (لوقا 21:11) #زلزلہ #پیشینگوئی
November 27, 2024 at 1:23 AM
پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس

اسلام آباد: ملک کے مختلف حصوں میں منگل اور بدھ کی درمیانی شب زلزلے کے شدید جھٹکوں نے عوام کو ہلا کر رکھ دیا۔ زلزلے کے جھٹکے لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، صوابی، دیر، سوات، مالاکنڈ اور چترال سمیت کئی شہروں میں محسوس کیے گئے۔ زلزلہ…
پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس
اسلام آباد: ملک کے مختلف حصوں میں منگل اور بدھ کی درمیانی شب زلزلے کے شدید جھٹکوں نے عوام کو ہلا کر رکھ دیا۔ زلزلے کے جھٹکے لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، صوابی، دیر، سوات، مالاکنڈ اور چترال سمیت کئی شہروں میں محسوس کیے گئے۔ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق رات 4 بج کر 17 منٹ پر آیا، زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی، جس کی شدت اس قدر تھی کہ لوگ نیند سے جاگ کر خوفزدہ حالت میں گھروں سے باہر نکل آئے۔
newsmasti.pk
April 16, 2025 at 12:19 AM