ZULFIQAR SIDDIQUE
banner
zulfiqar0724.bsky.social
ZULFIQAR SIDDIQUE
@zulfiqar0724.bsky.social
Social and political worker
Reposted by ZULFIQAR SIDDIQUE
ہمارا شہید کارکن انیس شہزاد
November 26, 2024 at 3:57 PM
Reposted by ZULFIQAR SIDDIQUE
﴿ حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ ﴾
November 26, 2024 at 2:41 PM
Reposted by ZULFIQAR SIDDIQUE
حلیم عادل شیخ کے قافلے میں شریک تحریک انصاف کی خاتون کارکن شہیرہ سندھ پنجاب بارڈر پر پولیس کی جانب سے چلائی گئی ربڑ کی گولی لگنے سے شدید زخمی ہیں،
ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، سب سے دعاؤں کی درخواست ہے۔
November 25, 2024 at 10:37 PM
Reposted by ZULFIQAR SIDDIQUE
🚨🇧🇫💥
بلال عمر بودلہ (اوکاڑہ ) کے قافلے نے بیرسٹر عمیر نیازی کے قافلے کو جوائن کر لیا

ہم اسلام آباد سے 5 سے 7 کلومیٹر دور ہیں پنجاب کے عوام نکل آئیں بیرسٹر عمیر نیازی کی اپیل
November 25, 2024 at 10:19 AM
Reposted by ZULFIQAR SIDDIQUE
توشہ خانہ ٹو فارغ عمران خان کی ضمانت منظور
اب صرف 9 مئی کے کمزور مقدمے میں گرفتار ہیں۔
November 20, 2024 at 11:22 AM
Reposted by ZULFIQAR SIDDIQUE
‏عمران خان گھبرانا نہیں اس ملک کا ہر فرد آپ کے ساتھ ہے۔ قائد کے بعد اگر اس ملک کی خوشحالی کی چابی کسی کے پاس ہے تو وہ آپ کے پاس ہے عمران خان ۔۔!!

‏⁧‫#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی‬⁩
November 19, 2024 at 4:55 AM
Reposted by ZULFIQAR SIDDIQUE
اس بچے نے غریدہ فاروقی کے منہ پر تماچہ مارا اور صاف صاف کہا کہ میں عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں
اس ویڈیو کو ریپوسٹ کر کے پوری دنیا میں پھیلا دو تاکہ سب جان جائیں اس ملک کا بچہ بچہ عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے #imrankhan #garidafarooqi #SecretMan #pti
November 19, 2024 at 1:46 PM
Reposted by ZULFIQAR SIDDIQUE
‏ایک خوددار قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کرتی ہے
‏🗓 24 نومبر 2024
‏📍 اسلام آباد

‏⁧‫#نومبر24_خان_کی_کال‬⁩ #FinalCall
November 18, 2024 at 5:25 PM