Zyasir
banner
zohaib86.bsky.social
Zyasir
@zohaib86.bsky.social
Humanist, teacher, Democratic, introvert,
#Artlover
مدت کے بعد خواب میں آیا تھا میرا باپ
اور اس نے فقط اتنا کہا خوش رہا کرو !
March 6, 2025 at 6:39 AM
صبح بخیر دوستو!!
کیسا رہا انقلاب ؟؟؟
November 27, 2024 at 5:00 AM
اسٹیبلشمنٹ کی اعلیٰ قیادت کی طرف سے پیغام دیا گیا کہ عمران خان اگر آکر انا چاہتا ہے تو اسے خاموشی سے رہنا ہوگا۔ حکومت کو غیر مستحکم نہیں کرنا نہ ہی ملک کیخلاف کسی سازش کی اجازت دی جائے گی۔ اگر یہ شرائط منظور ہیں تو ضمانت کیبعد بنی گالا رہ سکتا ہے ورنہ جیل میں رہو چاہے جتنے بھی احتجاج کر لو: ذرائع
November 20, 2024 at 6:58 PM
ہولی ہولی یوتھیے بھی جمع ہو رہے ہیں بلو اسکائی پر
#bluesky
November 20, 2024 at 6:54 PM
آہستہ آہستہ دوست اس پلیٹ فارم پر پوسٹیں کم کرنا شروع ہو گئے ہیں۔ لگتا ہے ٹویٹر جیسا سواد نہیں آ رہا
November 19, 2024 at 5:21 PM
مبارک ہو، مبارک ہو، مبارک ہوووو۔۔۔ نیلے آسماں کا مورچہ بھی فتح کر لیا گیا ہے۔ اب بنا غیر شرعی پراکسی سرور کے وہاں تک رسائی ممکن نہیں۔۔۔
#bluesky
November 19, 2024 at 6:57 AM
لو جی، بلو اسکائی وی ہنڑ پراکسی تو بغیر نئیں چلے گا۔۔۔ کس گھونچو نے حکومت نو اے مشورہ دتا اے۔
November 19, 2024 at 5:45 AM
اچھا نیلا آسمان اوپرا اوپرا نہیں لگتا۔
November 18, 2024 at 8:55 PM
تمہارے پاس تو سب کچھ ہے، یعنی ہم بھی ہیں
ہمارے پاس فقط رنجِ رائیگانی ہے
November 18, 2024 at 3:17 PM
میں نیل کرائیاں نیلکاں
#bluesky
November 18, 2024 at 1:49 PM
مجھے خبر ہفتے پہلے پتہ تھا کہ بلیو اسکائی نامی سوشل میڈیا پلیٹ فارم لانچ ہونے جا رہا ہے
November 18, 2024 at 12:15 PM
November 18, 2024 at 12:11 PM
مریم بی بی کا فیک اکاؤنٹ
نواز شریف کے خلاف ہونے والی سازش کا خلاصہ:
November 18, 2024 at 8:16 AM
ہمارے ہاں یہ دشمنی مانا جاتا ہے
اگر میری رائے مختلف ہے تو اسکا یہ مطلب نہیں کہ میں بے وقوف ہوں یا میں تمہارا دشمن ہوں۔ اس کا مطلب صرف یہ ہے کہ میری رائے مختلف ہے۔
(ایڈورڈ ریڈزنسکی)
- A Beautiful Mind (2001)

#Russell_Crowe
November 18, 2024 at 7:40 AM
بلیو اسکائی جیسی اپنی فیملی لگنے لگا ہے۔ زیادہ تر ٹویٹر دوست ادھر منتقل ہو گئے ہیں۔ اگر اس پر ٹویٹر جیسی پابندیاں نہ لگیں اور امریکی انتظامیہ بدلنے کے ساتھ اس پر سینسر کی یلغار نہ ہوئی تو جلد ہی یہ ٹویٹر سے بہتر پلیٹ فارم ہوگا۔ دوست احباب صرف سیاست پر پوسٹ نہ کریں۔
#bluesky
November 18, 2024 at 5:16 AM
نیلا آسماں
ہو گیا
November 18, 2024 at 4:41 AM
@maryamnshaef.bsky.social you used to follow me on #X mam
نواز شریف کے خلاف ہونے والی سازش کا خلاصہ:
November 18, 2024 at 4:24 AM
ٹویٹر پر مجھے مریم نواز نے فالو بیک دیا تھا کوئی 6 سال پہلے۔ لیکن میں وہاں اپنے حقیقی نام اور تصویر کے ساتھ نہیں تھا۔ پی ٹی آئی حکومت نے سرکاری ملازمین کا ڈیٹا لیا تھا اور جو ٹویٹر پر تھے ان میں سے کچھ کیخلاف کارروائی بھی کی تھی۔ #maryam_nawaz
November 17, 2024 at 9:40 PM
شکریہ سر
@absaralam.bsky.social 🥰
November 17, 2024 at 9:35 PM
Reposted by Zyasir
آئیے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نیا آغاز کرتے ہیں، آپس میں پھیلی نفرتوں کو کم کرتے ہیں، ہم سب کا وطن ہے، اس پر سب کا حق کا ہے اور سب نے یہیں رہنا ہے چاہے کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق ہو یا کسی بھی عسکری اور غیر عسکری ادارے سے۔ سیاست کو صر ف سیاست سمجھیں،حق و باطل کی جنگ نہ بنائیں، محبتیں بانٹیں ❤️🙏
November 17, 2024 at 9:33 PM
🇵🇰
پاکستان کی نظریاتی سرحدوں کے دفاع کے لیے ہر پلیٹ فارم پہ ہم موجود ہوں گے۔ ہورکوئی خدمت؟
November 17, 2024 at 9:24 PM
کھل سکتے تھے میری آنکھ پہ منظر کئی اور
میں نے دیکھا ہی نہیں کچھ تری تصویر کے بعد
November 17, 2024 at 9:20 PM
- A Beautiful Mind (2001)

#Russell_Crowe
November 17, 2024 at 9:11 PM
یوتھیوں کے اس پلیٹ فارم پر یلغار کرنے سے پہلے سارے لیگی اس پلیٹ فارم پر مل مار لیں اور ایک مضبوط نیٹورک بنائیں۔ ٹویٹر کی طرح بڑے چھوٹے اکاؤنٹس کے چکر میں پڑنے کے بجائے سب کو بلا تفریق فالو کریں/ فالو بیک دیں
#bluesky @sabirmehmood26.bsky.social @ahsannaeem.bsky.social @piradnanbodla.bsky.social
November 17, 2024 at 5:47 PM
A #sunday snack 🥨
November 17, 2024 at 5:42 PM