Anis Farooqui
banner
theanisfarooqui.bsky.social
Anis Farooqui
@theanisfarooqui.bsky.social
A journalist, PTV News reporting |finding truth and solace in poetry, my birthplace #PakistanFirst 🇵🇰
Pinned
پاکستان کی نظریاتی سرحدوں کے دفاع کے لیے ہر پلیٹ فارم پہ ہم موجود ہوں گے۔ ہورکوئی خدمت؟
انور مقصود کو شرم آنی چاہئے | بشری بھاگی نہیں | مجھے کیوں اکیلا چھوڑا
youtu.be/9vycEz7l5Ks
انور مقصود کو شرم آنی چاہئے | بشری بھاگی نہیں | مجھے کیوں اکیلا چھوڑا
YouTube video by Anis Farooqui Official
youtu.be
December 7, 2024 at 9:32 AM
‏سوتروں کے انوسار مرنے والوں کی تعداد چار سو سے بڑھ کر 2 ہوگئی ہے۔

‏کینیڈا میں غائبانہ نمازِ جنازہ کے اعلان ہو رہے ہیں۔

‏امام صاحب پوچھ رہے ہیں کہ ”کتنے آدمی تھے“

‏اسی پہ صفیں باندھ کر بحث چل رہی ہے مختلف دھڑوں میں۔

‏ادھر خان کی ضمانت مسترد ہو گئی ہے۔
November 30, 2024 at 12:12 PM
کتنی لاشیں ۔۔ کتنے جنازے اور کتنی میتیں ؟

youtu.be/1xVLFYYg2aY?...
How many Died in Islamabad ? | Who’s the real Leadership of PTI | Political Lies vs Reality
YouTube video by Anis Farooqui Official
youtu.be
November 28, 2024 at 10:41 PM
‏دھوپ میں نکلا نا کرو روپ کی رانی
‏گورا رنگ کالا نہ پڑ جائے _______

‏⁧‫#پنکی_پیرنی_نس_گئ‬⁩
November 27, 2024 at 8:19 AM
Reposted by Anis Farooqui
باقی پی ٹی آئی ایک فاشسٹ کلٹ ہے ہم نے جنرل فیض اور باجوہ کے دور میں بھی ڈٹ کے ان کا مقابلہ کیا آئیندہ بھی کرتے رہیں گے حکومت بزدل ہو سکتی ریاست شکست کھا سکتی مگر ہم ان کو کل بھی غلط سمجھتے تھے آج بھی غلط سمجھتے اور آئیندہ بھی غلط سمجھتے رہیں گے
November 26, 2024 at 8:24 AM
Reposted by Anis Farooqui
تحریک انصاف کے ورکر نے لیڈروں کا کہی کا نہیں چھوڑا
November 27, 2024 at 7:32 AM
Reposted by Anis Farooqui
میں نے 4 دن پہلے ہی یہ بتا دیا تھا کہ یہ لوگ خان کو دھوکہ دیں گے۔
مارچ میں پنجاب کا کوئی لیڈر نہیں ہوتا۔ صرف کے پی کے لیڈر ہوتے ہیں۔کارکنوں کی جانبازی کے بل پر یہ اسلام آباد پہنچ جاتے ہیں۔پھر لیڈر غائب ہو جاتے ہیں۔ اور لگتا ہے کہ وہ اپنی کارکردگی سے بالکل مطمئن ہیں
www.humsub.com.pk/571216/adnan...
انصافی لیڈر شپ خان کی رہائی نہیں اپنے لیے چَوتھ چاہتی ہے - ہم سب
کپتان کے فدائی ووٹر اور کارکن پہلے مرحلے میں اس کی رہائی اور دوسرے مرحلے میں اس کا اقتدار چاہتے ہیں۔ لیکن کیا تحریک انصاف کی آزاد لیڈر شپ بھی یہی چاہتی ہے؟ یا پھر اسے کپتان کی رہائی درکار نہیں بلکہ صر...
www.humsub.com.pk
November 27, 2024 at 7:43 AM
کہانی آپ الجھی ہے کہ الجھائی گئی ہے
یہ عقدہ تب کھلے گا جب تماشا ختم ہوگا

یہ سب کٹھ پتلیاں رقصاں رہیں گی رات کی رات
سحر سے پہلے پہلے سب تماشا ختم ہوگا

تماشا کرنے والوں کو خبر دی جا چکی ہے
کہ پردہ کب گرے گا کب تماشا ختم ہوگا
November 26, 2024 at 9:22 AM
‏دنیاکی اور کوئی بھی نام نہاد مہذب، جمہوری ”آزاد“ ریاست ہوتی تو اب تک انتہائی اقدام ہوچکا ہوتا ۔۔ مگر شاید ہم بے بس مقروض لاچاراور مجبور ہیں جو صرف مرنے اور اپنے سپاہی مروانے کے بعد بھی مصلحت، مفاہمت بھائی چارہ اور پتہ نہیں کس جبرکے تحت ”کچھ“ نہیں کرسکتے۔ ایڈی ایٹمی طاقت😢
November 26, 2024 at 3:25 AM
‎کینیڈا میں اتوار کی چھٹی کا دن چھہ لاکھ کینیڈین پاکستانیوں نے بھی سکون سے اپنے پیاروں کے ساتھ گھر پر ہی رہ کر گزارا۔
November 25, 2024 at 6:51 PM
پہلے تو وہ ڈٹ گیا تھا ۔۔۔پھر دم والا پانی پلایا ۔۔۔ فائنل میں کالُ دی گئی اور جیل توڑ کر چھڑا کر لے گئے ۔۔۔ حقیقی آزادی!
November 24, 2024 at 3:27 PM
‏یا اخی ⁧‫#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو‬⁩
November 22, 2024 at 8:41 AM
انقلاب کو دس دن تک روکے رکھیں ۔۔ فائنل کے لئے شبھ گھڑی اور مہورت کے درمیان نند بھاوج میچ چل رہا ہے ۔۔۔ مزاکرات بھی ساتھ چل رہے ہیں۔۔ نام نہیں بتاؤں گا ۔۔ ویسے ڈٹ کے کھڑا ہے۔
November 21, 2024 at 1:26 PM
سینما گھروں میں کھڑکی توڑ نمائش جاری ہے ۔۔ بھابی نند اور بھائی ۔۔۔ ٹکٹ صرف بلیک میں دستیاب ہیں ۔۔ آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا؟
November 21, 2024 at 1:21 PM
Reposted by Anis Farooqui
میں نے میاں نواز شریف سے زیادہ نیک، بااخلاق اور اللہ سے ڈرنے والا انسان نہیں دیکھا۔ آنے والی نسلیں بھی میاں نواز شریف کو یاد رکھیں گی۔
November 21, 2024 at 7:48 AM
وفاقی وزارتِ داخلہ کا خیبر پختونخواہ کے چیف سیکریٹری کو خط۔۔۔سیاسی مقاصد کے لیے سرکاری وسائل استعمال نہ کئے جائیں۔
November 21, 2024 at 7:51 AM
Reposted by Anis Farooqui
کیا ایک اور ایلیٹ پنجابی لیڈر نے پٹھان قوم کو “جہاد” پر لگا دیا؟
‏کیا اب بھی گالی عام پنجابی کو پڑے گی؟ یا پختون خود بھی کوئی ذمہ داری لیں گے؟
November 20, 2024 at 1:38 PM
حافظ سید عاصم منیر شاہ !
November 20, 2024 at 1:45 PM
Kon Ho Tum ?
November 19, 2024 at 2:32 PM
Reposted by Anis Farooqui
چاچو کا پی ٹی آئی پر کاری وار
سگریٹ اور چینی ساز اداروں میں پیداواری عمل پر کیمرے لگانے کا فیصلہ، اب نہ ٹیکس چوری ہو سکے گی اور نہ ہی کینسر ہسپتال کے ذریعے اس وائیٹ کرکے ریاست کو بلیک میل کیا جا سکے گا۔
نئیں ریساں ساڈے چاچو دیاں
😍😍😍
November 19, 2024 at 10:56 AM
Reposted by Anis Farooqui
فوج پر اعتماد ہے مگر فوجی عدالت پر نہیں

مہاطمع کا موقف
November 20, 2024 at 4:53 PM
Reposted by Anis Farooqui
ہٹی کا شٹر چُکتے ہی خبر موصول ہوئی کہ وزارت داخلہ نے ڈنڈے کو سانڈے کا تیل لگاکر یوتھیوں کو تنبیہ کردی ہے کہ 24نومبر کو جہیڑا وی اسلاما باد آوے گا دو پھاڑیوں کو چیر کر ہاتھ میں پھڑایا جائے گا لیکن مورخ حیران ہے کہ یہی وزارت ہالی تکر9 مئی کی مجرمہ فک جاوید کو پھڑنے سے قاصر کیوں ہیں
November 19, 2024 at 11:35 AM
یہاں تسلی بخش مرمت کا انتظام موجود ہے۔
November 19, 2024 at 12:47 PM
Reposted by Anis Farooqui
‏پی ٹی آئی رہنما نے بشریٰ بی بی کو کہا آپ دو ہزار بندہ پاکپتن سے لے آئیں اور ہم پانچ ہزار چھوڑیں پچاس ہزار بندہ لے آئیں گے،ڈاکٹر فرحان ورک
November 18, 2024 at 5:09 PM
Reposted by Anis Farooqui
جنرل فیض کیس، 24 نومبر فائنل کال، بچوں عورتوں کو فرنٹ لائن پر رکھ کر پی ٹی آئی احتجاج کا انوکھا فیصلہ، کیا بشری بی بی لیڈ کرے گی؟۔۔۔ پوڈ کاسٹ میں میرا تجزیہ 👇
November 18, 2024 at 4:33 PM