اگر کہہ دوں کہ اداس ہوں میں !!! 🥺
عامر فاروق کا احتجاجی فائنل کال مقدمہ میں فیصلہ

کسی کو بھی اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت نہیں ہے

ایک یوتھیے کی غلط فہمی دور کی گئی ۔وہ سمجھتا تھا کہ ہم مسلم لیگی شاید انسے پیار کرتے ہیں۔ جبکہ وہ ہم سے نفرت کرتے ہیں۔ ہم کتنا پیار کرتے ہیں۔ اسکے لئے ویڈیو دیکھیں ۔ ویڈیو لائیک ری پوسٹ ضرور کریں۔ شکریہ ❤️🌹❤️

اپنا سکے اُسے نہ کبھی دل کی بات کی
یہ زندگانی ہم نے بسر جس کے ساتھ کی
لگتا ہے تیری آنکھ ہے میرے وجود میں
رکھتی ہے جو خبر مری ہر ایک بات کی
دشوار ہے جُدائی تو مشکل ہے ساتھ بھی
طے کس طرح کروں میں مسافت حیات کی
صغراصدف
اپنا سکے اُسے نہ کبھی دل کی بات کی
یہ زندگانی ہم نے بسر جس کے ساتھ کی
لگتا ہے تیری آنکھ ہے میرے وجود میں
رکھتی ہے جو خبر مری ہر ایک بات کی
دشوار ہے جُدائی تو مشکل ہے ساتھ بھی
طے کس طرح کروں میں مسافت حیات کی
صغراصدف
ورنہ
خان کے سپاہی 6 بار اور ذلیل ہوتے 🫣😔 ...!!
اللّٰہ تعالیٰ وطن عزیز کی ہر شر سے بچائے🤲

ہم سمجھ گئے
ہم سمجھ گئے
مالک و خالق ہم تمام کو آزمائشوں،پریشانیوں اور بیماروں سے محفوظ فرما
اپنی حفظ و امان میں رکھ
اپنے لا محدود خزانوں سے بابرکت اور وسیع تر زرق نصیب فرما
صرف اپنا محتاج رکھنا مالک
ہمارے بچوں کو کامیاب رکھنا
آمین ثم آمین یارب العالمین

❤️
❤️
ہر اک شے سے پیدا رمِ زندگی
اسی سے ہوئی ہے بدن کی نمود
کہ شُعلے میں پوشیدہ ہے موجِ دُود
گراں گرچہ ہے صُحبتِ آب و گِل
خوش آئی اسے محنت آب و گِل
یہ ثابت بھی ہے اور سیاّر بھی
عناصر کے پھندوں سے بیزار بھی
یہ وحدت ہے کثرت میں ہر دم اسِیر
مگر ہر کہیں بے چگُوں، بے نظیر
ہر اک شے سے پیدا رمِ زندگی
اسی سے ہوئی ہے بدن کی نمود
کہ شُعلے میں پوشیدہ ہے موجِ دُود
گراں گرچہ ہے صُحبتِ آب و گِل
خوش آئی اسے محنت آب و گِل
یہ ثابت بھی ہے اور سیاّر بھی
عناصر کے پھندوں سے بیزار بھی
یہ وحدت ہے کثرت میں ہر دم اسِیر
مگر ہر کہیں بے چگُوں، بے نظیر
عمران خان امریکہ کا دوست وفادار ہے لیکن اسکو جیل میں قید کردیا گیا ہے۔ ہمارا محمکہ خارجہ اس بارے میں کچھ نہیں کررہا۔ اگر پاکستان اس بارے میں کچھ نہیں کرتا تو امریکہ کو پاکستان پر اقتصادی پابندیاں لگانی چاہییں۔

لاکھوں پاکستانیوں کا روزگار خطرے میں
حکومت اس معاملے کو سیریس لیں
سفارتی چینل استعمال کریں اور اس مسلے کا حل نکالیں

100 انڈیکس نے آج کاروبار کے دوران نئی بلند ترین سطح 95 ہزار 600 بنائی ہے۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 504 پوائنٹس کے اضافے سے 95 ہزار 499 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ڈائیلسز کے مریض کے علاج کے لئے فنڈز 10 لاکھ تک بڑھا دیے
پنجاب میں امراض گردہ میں مبتلا ہر مریض کیلئے ساڑھے آٹھ لاکھ ڈائیلسز اور ڈیڑھ لاکھ ٹیسٹ کے لئے