Zalmay Yousafzai Khpalwak
banner
zalmayyousafzai.bsky.social
Zalmay Yousafzai Khpalwak
@zalmayyousafzai.bsky.social
Human
Reposted by Zalmay Yousafzai Khpalwak
‏نصیب اللہ بادینی کو پاکستانی فوج کے ہاتھوں جبری گمشدہ ھوئے 10 سال ھوچکے ہیں اور انکے اہلخانہ کا ہر سیکنڈ ایک عذاب کی طرح گزر رہا ہے اور آج رات 8 سے 12 بجے تک X پر آن لائین کمپین چلائی جائے گی اور ہر انسانیت دوست انسان سے اسکا حصہ بننے کی اپیل ہے
‏⁦‪#ReleaseNaseebUllahBadini‬⁩
November 25, 2024 at 10:14 AM
Reposted by Zalmay Yousafzai Khpalwak
‏میرے بیشمار دوستوں کا کہنا ہے کہ یہ انقلاب نہیں بلکہ اقتدار کی لڑائی ہے اور اس بات سے متفق ھوں لیکن اگر ایک خالص عوامی تحریک ایک فوجی حمایت یافتہ حکومت کو گرا دے تو یہ فوج کی شکست ہی ھوگی
‏انقلاب کے لئے جرنیلوں کو چپیڑیں لازمی ہیں
November 25, 2024 at 2:08 PM
Reposted by Zalmay Yousafzai Khpalwak
‏حکومت کا PTI مظاہرین پر گولی چلانا انتہائی قابل مذمت اور ظلم ہے لیکن بنگلہ دیش میں حسینہ واجد مخالف تحریک 1 ماہ 3 ہفتے چلی اور 1500 سے زائد اموات،22000 زخمی اور 12000 ہزار گرفتار ھوئے لیکن PTI والے پہلے دن D چوک میں گولی چلنے پر بھاگ کھڑے ھوئے ہیں
‏ایسے کیسے انقلاب آتے ہیں بھائی؟
November 26, 2024 at 11:24 PM
Reposted by Zalmay Yousafzai Khpalwak
‏پاکستان مقبوضہ کشمیر میں چلنے والی حالیہ خودمختاری اور حقوق کی تحریک میں اہم بات یہ ہے کہ آپکو پاکستان کا جھنڈا نظر نہیں آئے گا کیونکہ کشمیری اب کسی صورت انڈیا یا پاکستان کے غلام بن کر نہیں رہنا چاہتے اور ایسی ہی تحریک پختونخواہ میں دیکھنا چاہتا ھوں
‏⁦‪#RejectAJKantiPeaceOrdinance‬⁩
November 28, 2024 at 12:11 PM
Reposted by Zalmay Yousafzai Khpalwak
‏حضرت عمر فاروق راتوں کو اٹھ کر گلیوں میں چکر لگا کر دیکھا کرتے تھے کون کس حالت میں ہے، اللہ تعالیٰ نے یہ توفیق گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو بخشی، انہوں نے حضرت عمر کی روایت زندہ کی:مفتی تقی عثمانی
‏جتنا بڑا بھی مولوی مفتی عالم ھو،ایک اچھے کھانے کی مار ہے اور جو مرضی بکواس کروا لو
November 20, 2024 at 12:43 PM
Reposted by Zalmay Yousafzai Khpalwak
A lot of coverage recently of Israeli quadcopters killing civilians in Gaza, including in NPR.

⁦‪Spencer Ackerman‬⁩ wrote about this dangerous and horrifying new trend for Zeteo more than six months ago.
zeteo.com/p/israel-gaz...
Israel's Armed Quadcopters in Gaza Mark a Dangerous New Era in Drone Warfare
Israel is pioneering yet another deadly innovation in drone warfare. What happens in Gaza won't stay there.
zeteo.com
November 20, 2024 at 12:42 PM
Reposted by Zalmay Yousafzai Khpalwak
‏پختونخواہ میں ایک بہت بڑا مسئلہ لینڈ مائنز ہے اور دنیا کے ٹوٹل لینڈ مائنز حادثات میں سے 28 فیصد صرف پاکستان میں ھوتے ہیں اور پاکستانی فوج نے جہاں معدنیات وغیرہ پر قبضہ کرنا ھوتا ہے،وہاں دھشتگردوں کی موجودگی کا کہہ کر لینڈ مائنز بچھا دیتے ہیں تاکہ عوام نکل مکانی پر مجبور ھوجائیں
November 20, 2024 at 2:59 PM
Reposted by Zalmay Yousafzai Khpalwak
November 18, 2024 at 11:31 AM
Reposted by Zalmay Yousafzai Khpalwak
‏انتہائی وحشی طبعیت مریدین ہیں
‏گردن کی ہڈی ٹوٹ سکتی تھی اور سانس تو اکھڑ ہی گیا تھا
November 18, 2024 at 10:42 AM
Reposted by Zalmay Yousafzai Khpalwak
اس اکاؤنٹ کی شروعات رات سونے سے پہلے کی دعا سے کی جارہی ہے اور آئندہ ٹویٹر اور فیسبک کے ساتھ ساتھ Bluesky پر بھی روزانہ دعا کروائی جائے گی
‏یہ جو دھشتگردی ہے
‏اسکے پیچھے وردی ہے
‏یہ جرنل کرنل دھشتگرد
‏⁦‪#StopStateTerrorism‬⁩
November 17, 2024 at 3:01 PM