Shafiq Ahmad Adv
@shafiqahmadadv3.bsky.social
The Daring Advocate
Pinned
اس اکاؤنٹ کی شروعات رات سونے سے پہلے کی دعا سے کی جارہی ہے اور آئندہ ٹویٹر اور فیسبک کے ساتھ ساتھ Bluesky پر بھی روزانہ دعا کروائی جائے گی
یہ جو دھشتگردی ہے
اسکے پیچھے وردی ہے
یہ جرنل کرنل دھشتگرد
#StopStateTerrorism
یہ جو دھشتگردی ہے
اسکے پیچھے وردی ہے
یہ جرنل کرنل دھشتگرد
#StopStateTerrorism
December 31, 2024 at 9:32 PM
جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ کل پاکستانی فوج کی بنگال میں رسم پتلون اترائی کی 53 ویں سالگرہ ہے لہذا اس سلسلے میں آپکی تجاویز چاہیے کہ کل کے دن اس تاریخی موقع پر ٹویٹر ٹرینڈ کیا ھونا چاہیے؟
تجاویز دے کر شکریہ کا موقع دیں اور بہترین تجویز دینے والے کو باقاعدہ خراج تحسین پیش کیا جائے گا

December 15, 2024 at 6:44 PM

کل پاکستانی فوج کی بنگال میں رسم پتلون اترائی کی 53 سالگرہ ہے اور جیسے یہ نہتے شہریوں کو اغواء کرکے انکی پتلون اتار کر تشدد کرتے ہیں،کل ہم انکی پتلون اترائی کا جشن منائیں گے اور انکی تکلیف میں اضافہ کریں گے اور اب سونے سے پہلے کی دعا پڑھ لیں
یہ جو دھشتگردی ہے
اسکے پیچھے وردی ہے
یہ جو دھشتگردی ہے
اسکے پیچھے وردی ہے
December 15, 2024 at 4:45 PM

آج سے 4 دن بعد پاکستانی فوج کی بنگال میں رسم پتلون اترائی کی 53 ویں سالگرہ ہے اور یہ بُزدل بیغیرت لوگ صرف اپنے نہتے شہری اغواء اور قتل کرنا جانتے ہیں اور بندوق والوں کے سامنے پتلون اتار کر دیوار کی طرف منہ کرلیتے ہیں
اور آپ رات کی دعا پڑھ لیں
یہ جو دھشتگردی ہے
اسکے پیچھے وردی ہے
اور آپ رات کی دعا پڑھ لیں
یہ جو دھشتگردی ہے
اسکے پیچھے وردی ہے
December 12, 2024 at 4:18 PM

آج 11 دسمبر ہے اور پاکستانی فوج کی بنگال میں رسم پتلون اترائی کی 53 ویں سالگرہ قریب آرہی ہے اور اگرچہ اس واقعے کو بھولانے کو سانحہ APS پشاور کروایا گیا تھا لیکن ہم ان پتلون چھوڑ کر بھاگنے والوں کو نہیں بھولنے دیں گے اور اب سونے ک دعا پڑھ لیں
یہ جو دھشتگردی ہے
اسکے پیچھے وردی ہے
یہ جو دھشتگردی ہے
اسکے پیچھے وردی ہے
December 11, 2024 at 4:51 PM

آج انسانی حقوق کے عالمی دن پر بلوچوں نے بلوچستان بھر میں ریلیاں نکالیں اور سوشل میڈیا پر پاکستانی فوج کے مظالم دنیا کو دیکھا رہے ہیں البتہ ہمارے پشتون سندھی کشمیری مہاجر بھائی کافی زیادہ سُست ثابت ھوئے ہیں حالانکہ پاکستانی فوج ان سب پر بھی ظلم کررہی ہے
#BalochFightForHumanRights
#BalochFightForHumanRights
December 10, 2024 at 4:36 PM

آج سے 5 سال قبل 10 دسمبر 2019 انسانی حقوق کے عالمی دن پر فوج نے اغواء کیا اور جرم فوج کی انسانی حقوق خلاف ورزیوں پر بات کرنا اور PTM اور بلوچوں کے موقف کی حمایت کرنا تھی اور بدقسمتی سے آج بھی بدترین پامالیاں جاری ہیں اور نشاندہی کرنے پر نشان عبرت بنایا جارہا ہے
#HumanRightsDay
#HumanRightsDay
December 10, 2024 at 2:19 PM

آج 9 دسمبر ہے اور 7 دن بعد پاکستانی فوج کی بنگال میں رسم پتلون اترائی کی 53 ویں سالگرہ دھوم سے منائی جائے گی اور کل انسانی حقوق کے عالمی دن پر زیادہ سے زیادہ فوجی مظالم اجاگر کرنے ہیں اور اب رات سونے سے پہلے کی دعا پڑھ لیں
یہ جو دھشتگردی ہے
اسکے پیچھے وردی ہے
یہ جرنل کرنل دھشتگرد
یہ جو دھشتگردی ہے
اسکے پیچھے وردی ہے
یہ جرنل کرنل دھشتگرد
December 9, 2024 at 4:39 PM

آج 6 دسمبر ہے اور 10 دن بعد 16 دسمبر کو بنگال میں پاکستانی فوج کی رسم پتلون اترائی کی 53 ویں سالگرہ ہے اور اس دن گرینڈ جشن منانے کا اہتمام کیا جارہا ہے اور اب تمام دوست رات سونے سے پہلے کی دعا پڑھ لیں
یہ جو دھشتگردی ہے
اسکے پیچھے وردی ہے
یہ جرنل کرنل دھشتگرد
#StopStateTerrorism
یہ جو دھشتگردی ہے
اسکے پیچھے وردی ہے
یہ جرنل کرنل دھشتگرد
#StopStateTerrorism
December 6, 2024 at 4:07 PM

بلوچستان کی طرح پاکستانی مقبوضہ کشمیر میں کھل کر اور ہر گلی کُوچے میں آزادی کے نعرے لگنا شروع ھوگئے ہیں اور ایک بہت موثر تحریک چل رہی ہے اور بس اگر پشتون متحد ھوکر آزادی کا نعرہ لگادیں تو سب کی جان اس پنجابی فیڈریشن سے چھٹ جائے گی
December 6, 2024 at 3:22 PM
بلوچستان کی طرح پاکستانی مقبوضہ کشمیر میں کھل کر اور ہر گلی کُوچے میں آزادی کے نعرے لگنا شروع ھوگئے ہیں اور ایک بہت موثر تحریک چل رہی ہے اور بس اگر پشتون متحد ھوکر آزادی کا نعرہ لگادیں تو سب کی جان اس پنجابی فیڈریشن سے چھٹ جائے گی
آج سے 11 دن بعد بنگال میں پاکستانی فوج کی 53 ویں سالگرہ پورے جوش و خروش سے منائی جائے گی البتہ 10 دسمبر کو انسانی حقوق کے عالمی دن پر پاکستانی فوج کے مظالم دنیا کو بتانے نہ بھولئیے گا اور اب رات سونے سے پہلے کی دعا پڑھ لیں
یہ جو دھشتگردی ہے
اسکے پیچھے وردی ہے
یہ جرنل کرنل دھشتگرد
یہ جو دھشتگردی ہے
اسکے پیچھے وردی ہے
یہ جرنل کرنل دھشتگرد
December 5, 2024 at 3:57 PM

آج 4 دسمبر ہے اور 12 دن بعد پاکستانی فوج کی بنگال میں رسم پتلون اترائی کی 53 ویں سالگرہ ہے اور اُس دن ٹویٹر پر گرینڈ تقریب منعقد کی جائے گی اور اب رات سونے سے پہلے کی دعا پڑھ لیں
یہ جو دھشتگردی ہے
اسکے پیچھے وردی ہے
۔۔۔
جہاں بھی دھشتگردی ہے
اسکے پیچھے وردی ہے
#StopStateTerrorism
یہ جو دھشتگردی ہے
اسکے پیچھے وردی ہے
۔۔۔
جہاں بھی دھشتگردی ہے
اسکے پیچھے وردی ہے
#StopStateTerrorism
December 4, 2024 at 5:22 PM

انسانی حقوق کے عالمی دن 10 دسمبر کو پاکی فوج کی جانب سے پاکستان میں جاری جبری گمشدگیوں،ماورائے عدالت قتل اور دیگر انسانی حقوق خلاف ورزیوں کے بارے آگہی کی آن لائین کمپئین چلائی جائے اور پاکی قاتل اغواء کار فوج کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے لایا جائے گا
#BalochFightForHumanRights
#BalochFightForHumanRights
December 4, 2024 at 3:43 PM

Stand for Justice on Human Rights Day
On December 10, International Human Rights Day, Baloch Voice for Justice will launch a campaign to highlight the grave human rights violations faced by the Baloch people.
Hashtag:

December 4, 2024 at 12:12 PM

بلوچ اور پشتونوں کا قتل اور پروفائلنگ گزشتہ کئی دہائیوں سے ھورہی ہے البتہ جب سے فوج نے پی ٹی آئی کو چپیڑیں شروع کروائی ہیں تو بلوچ اور پشتون کے حق میں آوازیں زیادہ اٹھنا شروع ھوگئی ہیں اور میرے پشتون اور بلوچ دوست آج کل دعا گو ہیں کہ فوج اور PTI کی آپس میں یونہی چپیڑیں چلتی رہیں
December 4, 2024 at 10:29 AM
بلوچ اور پشتونوں کا قتل اور پروفائلنگ گزشتہ کئی دہائیوں سے ھورہی ہے البتہ جب سے فوج نے پی ٹی آئی کو چپیڑیں شروع کروائی ہیں تو بلوچ اور پشتون کے حق میں آوازیں زیادہ اٹھنا شروع ھوگئی ہیں اور میرے پشتون اور بلوچ دوست آج کل دعا گو ہیں کہ فوج اور PTI کی آپس میں یونہی چپیڑیں چلتی رہیں
آج 3 دسمبر ہے اور 13 دن بعد پاکستانی فوج کی بنگال میں رسم پتلون اترائی کی 53 ویں سالگرہ ہے اور بس یاد کروانا ہے تاکہ آپکے ذہن سے وہ تاریخی دن نکل نہ جائے اور اب رات سونے سے پہلے کی دعا پڑھ لیں
یہ جو دھشتگردی ہے
اسکے پیچھے وردی ہے
۔۔۔
جہاں بھی دھشتگردی ہے
اسکے پیچھے وردی ہے
یہ جو دھشتگردی ہے
اسکے پیچھے وردی ہے
۔۔۔
جہاں بھی دھشتگردی ہے
اسکے پیچھے وردی ہے
December 3, 2024 at 4:23 PM

اوئے جرنیلاں!
دیکھ منظور پشتین پر شاعری لکھی جارہی ہے،موسیقار نغمے بنا رہے ہیں اور پنجاب یونیورسٹی کے طالب علموں کی منظور پشتین کے لئے محبت اور والہانہ پن دیکھ اور دوسری طرف تم جرنیلوں پر پورا پاکستان بلکہ دنیا کے ہر کونے میں رہنے والا ہر پاکستانی صرف لعنتیں بھیج رہا ہے

December 2, 2024 at 3:59 PM

آج نئی فلم Lucky Baskhar دیکھنے کے چکر میں رات سونے سے پہلے کی دعا تھوڑی لیٹ ھوگئی ہے لہذا معذرت قبول فرمائیں اور جو دوست سو گئے ہیں،وہ صبح اٹھ کر پڑھ لیں
یہ جو دھشتگردی ہے
اسکے پیچھے وردی ہے
یہ جرنل کرنل دھشتگرد
پاکستان دھشتگرد
جی ایچ کیو دھشتگرد
#StopStateTerrorism
یہ جو دھشتگردی ہے
اسکے پیچھے وردی ہے
یہ جرنل کرنل دھشتگرد
پاکستان دھشتگرد
جی ایچ کیو دھشتگرد
#StopStateTerrorism
December 1, 2024 at 8:03 PM

فیک نیوز والی لعنت پوری دنیا میں بُری طرح پھیل گئی ہے اور انڈیا میں اس تصویر پر اچھے خاصے تبصرے ھونے کے بعد پتہ چلا کہ آرٹیفیشل انٹلیجنس سے بنائی گئی ہے
December 1, 2024 at 12:50 PM
فیک نیوز والی لعنت پوری دنیا میں بُری طرح پھیل گئی ہے اور انڈیا میں اس تصویر پر اچھے خاصے تبصرے ھونے کے بعد پتہ چلا کہ آرٹیفیشل انٹلیجنس سے بنائی گئی ہے
دلجان بلوچ کو 12 جون 2024 کو پنجابی فوج نے اغواء کیا اور اسکے بعد DC آواران بازیابی کے وعدے کرتی رہی لیکن بازیاب نہ ھوا اور گزشتہ 2 ہفتے سے دھرنہ چل رہا تھا اور اب اسکی بہن نے تا مرگ بھوک ہڑتال کا اعلان کردیا ہے
عاصم منیر!
شرم کرو اور اسکا بھائی واپس کرو
#ReleaseDilJanBaloch
عاصم منیر!
شرم کرو اور اسکا بھائی واپس کرو
#ReleaseDilJanBaloch
November 30, 2024 at 2:39 PM

بلوچستان اور پختونخواہ میں احتجاج کو میڈیا نہ سہی لیکن سوشل میڈیا پر کافی کوریج مل جاتی ہے لیکن بدقسمتی سے پاکستان مقبوضہ کشمیر میں جاری عوامی تحریک کو نہ میڈیا اور نہ سوشل میڈیا پر کوریج مل رہی ہے لہذا دوستوں سے کشمیریوں کی آواز بننے کی اپیل ہے
#RejectAJKantiPeaceOrdinance
#RejectAJKantiPeaceOrdinance
November 30, 2024 at 2:35 PM

پاکستان مقبوضہ کشمیر میں چلنے والی حالیہ خودمختاری اور حقوق کی تحریک میں اہم بات یہ ہے کہ آپکو پاکستان کا جھنڈا نظر نہیں آئے گا کیونکہ کشمیری اب کسی صورت انڈیا یا پاکستان کے غلام بن کر نہیں رہنا چاہتے اور ایسی ہی تحریک پختونخواہ میں دیکھنا چاہتا ھوں
#RejectAJKantiPeaceOrdinance
#RejectAJKantiPeaceOrdinance
November 28, 2024 at 12:11 PM

اپنے پی ٹی آئی والے دوستوں سے پوچھنا ہے کہ اب ہمارے نعروں سے متفق ہیں اور آئندہ سے ہماری طرح روز رات کو سونے سے پہلے یہ دعا پڑھا کریں گے یا ابھی بھی پاکستانی فوج کے لئے دل کے کسی کونے میں کوئی محبت ہے؟
یہ جو دھشتگردی ہے
اسکے پیچھے وردی ہے
یہ جرنل کرنل دھشتگرد
#StopStateTerrorism
یہ جو دھشتگردی ہے
اسکے پیچھے وردی ہے
یہ جرنل کرنل دھشتگرد
#StopStateTerrorism
November 27, 2024 at 6:28 PM

حکومت کا PTI مظاہرین پر گولی چلانا انتہائی قابل مذمت اور ظلم ہے لیکن بنگلہ دیش میں حسینہ واجد مخالف تحریک 1 ماہ 3 ہفتے چلی اور 1500 سے زائد اموات،22000 زخمی اور 12000 ہزار گرفتار ھوئے لیکن PTI والے پہلے دن D چوک میں گولی چلنے پر بھاگ کھڑے ھوئے ہیں
ایسے کیسے انقلاب آتے ہیں بھائی؟
ایسے کیسے انقلاب آتے ہیں بھائی؟
November 26, 2024 at 11:24 PM

میرے بیشمار دوستوں کا کہنا ہے کہ یہ انقلاب نہیں بلکہ اقتدار کی لڑائی ہے اور اس بات سے متفق ھوں لیکن اگر ایک خالص عوامی تحریک ایک فوجی حمایت یافتہ حکومت کو گرا دے تو یہ فوج کی شکست ہی ھوگی
انقلاب کے لئے جرنیلوں کو چپیڑیں لازمی ہیں

November 25, 2024 at 2:08 PM