Shafiq Ahmad Adv
banner
shafiqahmadadv3.bsky.social
Shafiq Ahmad Adv
@shafiqahmadadv3.bsky.social
The Daring Advocate
December 31, 2024 at 9:32 PM
‏آج سے 4 دن بعد پاکستانی فوج کی بنگال میں رسم پتلون اترائی کی 53 ویں سالگرہ ہے اور یہ بُزدل بیغیرت لوگ صرف اپنے نہتے شہری اغواء اور قتل کرنا جانتے ہیں اور بندوق والوں کے سامنے پتلون اتار کر دیوار کی طرف منہ کرلیتے ہیں
‏اور آپ رات کی دعا پڑھ لیں
‏یہ جو دھشتگردی ہے
‏اسکے پیچھے وردی ہے
December 12, 2024 at 4:18 PM
‏آج انسانی حقوق کے عالمی دن پر بلوچوں نے بلوچستان بھر میں ریلیاں نکالیں اور سوشل میڈیا پر پاکستانی فوج کے مظالم دنیا کو دیکھا رہے ہیں البتہ ہمارے پشتون سندھی کشمیری مہاجر بھائی کافی زیادہ سُست ثابت ھوئے ہیں حالانکہ پاکستانی فوج ان سب پر بھی ظلم کررہی ہے
‏⁦‪#BalochFightForHumanRights‬⁩
December 10, 2024 at 4:36 PM
‏آج 6 دسمبر ہے اور 10 دن بعد 16 دسمبر کو بنگال میں پاکستانی فوج کی رسم پتلون اترائی کی 53 ویں سالگرہ ہے اور اس دن گرینڈ جشن منانے کا اہتمام کیا جارہا ہے اور اب تمام دوست رات سونے سے پہلے کی دعا پڑھ لیں
‏یہ جو دھشتگردی ہے
‏اسکے پیچھے وردی ہے
‏یہ جرنل کرنل دھشتگرد
‏⁦‪#StopStateTerrorism‬⁩
December 6, 2024 at 4:07 PM
‏بلوچستان کی طرح پاکستانی مقبوضہ کشمیر میں کھل کر اور ہر گلی کُوچے میں آزادی کے نعرے لگنا شروع ھوگئے ہیں اور ایک بہت موثر تحریک چل رہی ہے اور بس اگر پشتون متحد ھوکر آزادی کا نعرہ لگادیں تو سب کی جان اس پنجابی فیڈریشن سے چھٹ جائے گی
December 6, 2024 at 3:22 PM
‏آج سے 11 دن بعد بنگال میں پاکستانی فوج کی 53 ویں سالگرہ پورے جوش و خروش سے منائی جائے گی البتہ 10 دسمبر کو انسانی حقوق کے عالمی دن پر پاکستانی فوج کے مظالم دنیا کو بتانے نہ بھولئیے گا اور اب رات سونے سے پہلے کی دعا پڑھ لیں
‏یہ جو دھشتگردی ہے
‏اسکے پیچھے وردی ہے
‏یہ جرنل کرنل دھشتگرد
December 5, 2024 at 3:57 PM
‏آج 4 دسمبر ہے اور 12 دن بعد پاکستانی فوج کی بنگال میں رسم پتلون اترائی کی 53 ویں سالگرہ ہے اور اُس دن ٹویٹر پر گرینڈ تقریب منعقد کی جائے گی اور اب رات سونے سے پہلے کی دعا پڑھ لیں
‏یہ جو دھشتگردی ہے
‏اسکے پیچھے وردی ہے
‏۔۔۔
‏جہاں بھی دھشتگردی ہے
‏اسکے پیچھے وردی ہے
‏⁦‪#StopStateTerrorism‬⁩
December 4, 2024 at 5:22 PM
‏انسانی حقوق کے عالمی دن 10 دسمبر کو پاکی فوج کی جانب سے پاکستان میں جاری جبری گمشدگیوں،ماورائے عدالت قتل اور دیگر انسانی حقوق خلاف ورزیوں کے بارے آگہی کی آن لائین کمپئین چلائی جائے اور پاکی قاتل اغواء کار فوج کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے لایا جائے گا
‏⁦‪#BalochFightForHumanRights‬⁩
December 4, 2024 at 3:43 PM
Stand for Justice on Human Rights Day

On December 10, International Human Rights Day, Baloch Voice for Justice will launch a campaign to highlight the grave human rights violations faced by the Baloch people.
Hashtag:
#BalochFightForHumanRights
December 4, 2024 at 12:12 PM
‏اوئے جرنیلاں!
‏دیکھ منظور پشتین پر شاعری لکھی جارہی ہے،موسیقار نغمے بنا رہے ہیں اور پنجاب یونیورسٹی کے طالب علموں کی منظور پشتین کے لئے محبت اور والہانہ پن دیکھ اور دوسری طرف تم جرنیلوں پر پورا پاکستان بلکہ دنیا کے ہر کونے میں رہنے والا ہر پاکستانی صرف لعنتیں بھیج رہا ہے
December 2, 2024 at 3:59 PM
‏فیک نیوز والی لعنت پوری دنیا میں بُری طرح پھیل گئی ہے اور انڈیا میں اس تصویر پر اچھے خاصے تبصرے ھونے کے بعد پتہ چلا کہ آرٹیفیشل انٹلیجنس سے بنائی گئی ہے
December 1, 2024 at 12:50 PM
‏دلجان بلوچ کو 12 جون 2024 کو پنجابی فوج نے اغواء کیا اور اسکے بعد DC آواران بازیابی کے وعدے کرتی رہی لیکن بازیاب نہ ھوا اور گزشتہ 2 ہفتے سے دھرنہ چل رہا تھا اور اب اسکی بہن نے تا مرگ بھوک ہڑتال کا اعلان کردیا ہے
‏عاصم منیر!
‏شرم کرو اور اسکا بھائی واپس کرو
‏⁦‪#ReleaseDilJanBaloch‬⁩
November 30, 2024 at 2:39 PM
‏بلوچستان اور پختونخواہ میں احتجاج کو میڈیا نہ سہی لیکن سوشل میڈیا پر کافی کوریج مل جاتی ہے لیکن بدقسمتی سے پاکستان مقبوضہ کشمیر میں جاری عوامی تحریک کو نہ میڈیا اور نہ سوشل میڈیا پر کوریج مل رہی ہے لہذا دوستوں سے کشمیریوں کی آواز بننے کی اپیل ہے
‏ ⁦‪#RejectAJKantiPeaceOrdinance‬⁩
November 30, 2024 at 2:35 PM
‏پاکستان مقبوضہ کشمیر میں چلنے والی حالیہ خودمختاری اور حقوق کی تحریک میں اہم بات یہ ہے کہ آپکو پاکستان کا جھنڈا نظر نہیں آئے گا کیونکہ کشمیری اب کسی صورت انڈیا یا پاکستان کے غلام بن کر نہیں رہنا چاہتے اور ایسی ہی تحریک پختونخواہ میں دیکھنا چاہتا ھوں
‏⁦‪#RejectAJKantiPeaceOrdinance‬⁩
November 28, 2024 at 12:11 PM
‏حکومت کا PTI مظاہرین پر گولی چلانا انتہائی قابل مذمت اور ظلم ہے لیکن بنگلہ دیش میں حسینہ واجد مخالف تحریک 1 ماہ 3 ہفتے چلی اور 1500 سے زائد اموات،22000 زخمی اور 12000 ہزار گرفتار ھوئے لیکن PTI والے پہلے دن D چوک میں گولی چلنے پر بھاگ کھڑے ھوئے ہیں
‏ایسے کیسے انقلاب آتے ہیں بھائی؟
November 26, 2024 at 11:24 PM
‏نصیب اللہ بادینی کو پاکستانی فوج کے ہاتھوں جبری گمشدہ ھوئے 10 سال ھوچکے ہیں اور انکے اہلخانہ کا ہر سیکنڈ ایک عذاب کی طرح گزر رہا ہے اور آج رات 8 سے 12 بجے تک X پر آن لائین کمپین چلائی جائے گی اور ہر انسانیت دوست انسان سے اسکا حصہ بننے کی اپیل ہے
‏⁦‪#ReleaseNaseebUllahBadini‬⁩
November 25, 2024 at 10:14 AM
‏بالاچ بلوچ کی شہادت کو ایک سال مکمل ھونے پر تربت میں سیمنار سے ڈاکٹر مہرنگ بلوچ نے خطاب کیا اور عوام کی محبت اور جوش و خروش بتا رہا ہے کہ GHQ کی مسلسل غلامی پر بلوچستان کے روایتی سرداروں تنہا ھوچکے ہیں اور اب عوام مزاحمت کرے گی اور اپنی آزادی کے لئے لڑے گی
November 24, 2024 at 2:56 PM
‏جو نعرے پی ٹی ایم نے 6 سال پہلے شروع کئے اور فوج کے چہرے سے نقاب اتارا،اب پاکستانی فوج جتنے مرضی نقاب میں چھپ جائے لیکن پاکستان کا بچہ بچہ جانتا ہے کہ دھشتگردی کے کون پیچھے کون ہے اور اسی طرح ضلع کُرم میں لوگ جانتے ہیں کہ فرقہ وارانہ دھشتگردی کے پیچھے کون ہے
‏⁦‪#StopStateTerroism‬⁩
November 24, 2024 at 1:59 PM
‏جلوہ ہے اس بھائی کا کہ صرف 36 منٹ میں 85 ہزار لائک اور ساڑھے پانچ ہزار ریٹویٹ
November 24, 2024 at 12:27 PM
‏پنجگور کے اس نوجوان بہزاد دلاوری کے والدین نے نجانے کیا کیا سپنے دیکھے ھوں گے کہ انکا بیٹا کتنا بڑا افسر بنے گا لیکن پاکستانی اغواء کار فورسز نے CSS امتحان کی تیاری کرنے والے کو کوئٹہ سے اغواء کرلیا ہے اور اب اسکے والدین کی زندگی اسے ڈھونڈنے میں لگ جائے گی
‏⁦‪#ReleaseBehzadDilawari‬⁩
November 23, 2024 at 5:02 PM
‏پشتون قومی جرگے نے فوج اور طالبان کو پختونخواہ سے 2 ماہ میں نکلنے کا الٹی میٹم دیا ہے،تب سے منظم طریقے سے پختونخواہ میں خون کی ہولی کھیلی جارہی ہے تاکہ فوج کو خطے میں رہنے کا جواز مل سکے لیکن عوام سب جانتی ہے،روز رات سونے سے پہلے دعا پڑھتی ہے
‏یہ جو دھشتگردی ہے
‏اسکے پیچھے وردی ہے
November 23, 2024 at 4:15 PM
‏بیشمار لوگ پیسے کی طاقت کو بہت زیادہ Underestimate کرتے ہیں لیکن عرب پیسے کی طاقت ہے کہ وہ سب کچھ کررہے ہیں اور ہمارے کسی مولوی میں اتنی جُرت نہیں ہے کہ کوئی بات کر جائے
November 23, 2024 at 3:01 PM
‏بشیر بلوچ کو 13 مئی 2024 گوادر سے اغواء کیا گیا اور 30 مئی کو CTD نے ایک جھوٹے مقدمے میں گرفتاری ظاہر کی اور اسکے بعد متعدد بار عدالت میں پیش کیا گیا لیکن کل 22 نومبر ایک جعلی مقابلے میں قتل کردیا گیا ہے
‏بشیر بلوچ کا ماورائے عدالت قتل انتہائی قابل مذمت اور ریاست پاکستان مجرم ہے
November 23, 2024 at 1:56 PM
‏پاکستانی فوج کے ہاتھوں جبری گمشدہ نصیب اللہ بادینی کی جبری گمشدگی کو 10 سال مکمل ھونے پر کل 24 نومبر کو 3 بجے دوپہر کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاج ھوگا اور پاکستانی فوج کی غیرآئینی اور غیرقانونی اغواء کاری کے خلاف آواز اٹھانا ہر ذی شعور انسان پر فرض ہے
‏⁦‪#ReleaseNaseebUllahBadini‬⁩
November 23, 2024 at 12:48 PM
‏سرفراز بھٹی اور دوسرے GHQ کے غلام بلوچ سرداروں کے بعد بلوچستان میں پنجابی فوج کے حمایتی اس جیسے چند نشئی رہ گئے ہیں اور بقیہ بلوچ عوام کی پنجابی فوج کے لئے نفرت ساتوے آسمان پر پہنچ چکی ہے
‏اب ان نشئیوں کے نعرے سُن لیں
‏پاک فوج زندہ باد
‏حاجی FC زندہ باد
November 23, 2024 at 11:51 AM