وہ فالو کریں اور ہینڈل مینشن کریں تاکہ انکو فالو کرسکوں.
ریپوسٹ کریں اور ایک دوسرے کی طاقت بنیں.
ذاتی مفاد کی بجائے جماعتی مفاد کو ترجیح دیں.
جزاکم اللہ خیرا کثیرا

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ آمد
وزیرداخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات

58 لاکھ ڈگری یافتہ نوجوان بیروزگار، جن میں 17 ہزار ڈاکٹر بھی شامل ہیں۔
چودہ یونیورسٹیاں بند ہورہی ہیں اور
19 ہزار سکولوں میں سٹاف، چاردیواری اور لیٹرین کی سہولت نہیں ہے۔ جبکہ
نمائندے صرف ایک کام میں مصروف ہیں۔ چلو چلو اسلام اباد چلو پشاور چلو😥💔

اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس کی سماعت آج ہونی ہے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو عدالت نے 342 کے بیانات داخل کرانے کا آج آخری موقع دے رکھا ہے

بنوں میں نامعلوم مسلح افراد نے چیک پوسٹ پر قبضہ کر کے 7 پولیس اہلکاروں کو اغوا کر لیا
خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں احمد زئی سب ڈویژن سے نامعلوم افراد نے سات پولیس اہلکاروں کو اسلحہ سمیت اغواء کرلیا۔ اغواکاروں نے پہلے روچہ چیک پوسٹ پر قبضہ کیا اور بعد ازاں پولیس اہلکاروں کو اغواء کرلیا

ایک دوسرے کو فالو کریں ایک ساتھ گرو کریں ۔

اللہ تبارک وتعالی مفتی اعجاز کی شہادت قبول فرمائےاور لواحقین کو صبر جمیل عطافرمائے
۔۔۔۔۔۔۔آمین یارب العلمین
اناللہ واناالیہ راجعون

😥
😥
امید ہے دوست احباب خیریت سے ہوں گے
بلو سکائی پر تمام دوستوں کو خوش امدید 🥰🌹