Zafar Warraich
banner
zafar1180.bsky.social
Zafar Warraich
@zafar1180.bsky.social
Ex SSG(N) PAKISTAN NAVY . MBA. MSc MassCom. HR Consultant. Analyst.
January 15, 2025 at 4:45 AM
Understanding to policymakers.
January 15, 2025 at 4:44 AM
مریم نواز شریف کو اب سرخ جوڑے کی ضرورت نہیں بے نظیر کو فالو کرے۔
December 29, 2024 at 10:15 AM
آج پاکستان کی معصوم خیر خواہ کو ظالموں نے شہید کر دیا۔ نا حق خون بہا دیا۔ یہ خون جب اپنا حساب لے گا ظالم کو اس دھرتی پر قدم رکھنے کی جگہ نہیں ملے گی۔ ان شاء ﷲ۔
December 27, 2024 at 6:39 AM
جسٹس جمال مندوخیل نے جوابی خط لکھا اور کہا کہ جسٹس منصور علی شاہ صاحب آپ نے جو لکھا وہ میں آپ کو پہلے سے زبانی طور پر بتا چکا ھوں۔ فیر نواں کی اے 🤣🤣🤣🤣🤣
December 14, 2024 at 12:58 PM
وزیراعظم صاحب جسٹس منصور علی شاہ صاحب کا ماہرِ نفسیات سے دماغی معائنہ کروایا جائے روزانہ سیاں جی کے نام چٹھی لکھی ھوتی ھے ہائے ہائے کی بجائے چھبیسویں ترمیم ترمیم کی آوازیں نکل رہی ھوتی ہیں یہ معاملہ فوری نوٹس لینے کا ھے اس لئے جلدی کریں پیشتر اس کے چھبیسویں ترمیم کا کھلونا مریض کے ہاتھ لگ جائے۔
December 13, 2024 at 6:25 PM
Reposted by Zafar Warraich
ڈیجیٹل شہداء کے نام خزانہ کو کروڑوں کا ٹیکہ لگانے کیلئے تیار،
شہید ایک کروڑ زخمی دس لاکھ کے حساب سے ادائیگی کا عندیہ ۔
December 4, 2024 at 11:31 AM
مراد سعید چوبیس نومبر کے انتشار احتجاج میں شامل تھا مگر گرفتار نہ ھو سکا۔ اسے ڈھونڈ کر گرفتار کریں۔
December 1, 2024 at 1:43 PM
Reposted by Zafar Warraich
موجودہ حکومت پرفیکٹ نہی ہے اور ہم خود روزانہ ان پر تنقید کرتے ہیں جمہوریت ایک پراسس جس میں بتدریج بہتری آتی اور لمبا وقت لگتا ہے پاکستان میں حالات اس وقت نارمل کرنے لوگوں کو اعتدال پسند کرنے کی ضرورت ہے
تحریک انصاف سوائے انتشار ، شدت پسندی اور لسانی اکائیوں کو لڑانے فتنہ برپا کرنے اور کچھ نہی ہے
November 30, 2024 at 9:57 AM
Reposted by Zafar Warraich
یقین کیجیے اگر ابلیس کے آدم کو سجدے کے وقت پاکستانی صحافی ہوتے تو حامد میر سے طور تک سب کے سب ابلیس کی حمایت میں ہوتے اور ایسا پراپوگنڈا کرتے کہ اصل فرشتہ ابلیس لگتا
November 30, 2024 at 10:03 AM
جھوٹی خبر دینے والے کی سیکائی ھو رہی ھے۔ mjtv.
November 28, 2024 at 2:07 PM
Reposted by Zafar Warraich
بہت عرصہ سے ہم نشاندہی کرتے رہے ہیں کل بھی حالات کی سنگینی کا رونا رویا تو سرکاری وظیفہ خور درباری طنز کر رہے تھے کہ پٹواری جلدی گھبرا جاتے ہیں حوصلہ رکھیں وغیرہ وغیرہ
‏اب مزید کتبا حوصلہ رکھنا ہے ؟
November 26, 2024 at 7:58 AM
Reposted by Zafar Warraich
دو راستے ہیں یا تو ریاست شرپسند جتھوں کے حوالے کر دیں یا ڈھنگ سے اس کی خفاظت کریں
کوئی تیسرا آپشن نہی ہے
بزدل ، مصلحت کوش ٹھنڈے ٹھار قسم کے فیصلہ سازوں کا انجام تاریخ میں کبھی اچھا نہی ہوا ہے
November 26, 2024 at 8:07 AM
Reposted by Zafar Warraich
‏تحریک طالبان عرصہ دراز سے فوجی جوان شہید کر رہی اب تحریک انصاف نامی ان کا سیاسی ونگ بھی شروع ہو گیا ہے ریاست ان سے نبٹنے میں ُ ناکام ہوئی ہے مبشر زیدی کے نہتے احتجاج کرنے والے چھ اہلکار شہید کر چکے سو زخمی کر چکے ہیں
‏حکومت اس دوران کہاں ہے کسی کو خبر نہی ہے
November 26, 2024 at 8:17 AM
Reposted by Zafar Warraich
باقی پی ٹی آئی ایک فاشسٹ کلٹ ہے ہم نے جنرل فیض اور باجوہ کے دور میں بھی ڈٹ کے ان کا مقابلہ کیا آئیندہ بھی کرتے رہیں گے حکومت بزدل ہو سکتی ریاست شکست کھا سکتی مگر ہم ان کو کل بھی غلط سمجھتے تھے آج بھی غلط سمجھتے اور آئیندہ بھی غلط سمجھتے رہیں گے
November 26, 2024 at 8:24 AM
Reposted by Zafar Warraich
خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو
یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو
یہاں جو سبزہ اُگے وہ ہمیشہ سبز رہے
اور ایسا سبز کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو
November 18, 2024 at 1:51 AM
کیا پدی کیا پدی کا شوربہ۔
گورنر پنجاب
a cartoon of a cat with yellow eyes and the words trendizisst on the bottom
ALT: a cartoon of a cat with yellow eyes and the words trendizisst on the bottom
media.tenor.com
November 22, 2024 at 10:03 AM
بلاول بھٹو زرداری کو یہ ویڈیو دکھاؤ۔ شاید شرم آ جائے۔
*یہ ترقی ہے سندھ کی۔۔۔*

*‏گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول عبدالحق بھرگڑی کی طالبہ کی اسکول پہنچنے کی کوشش۔۔۔*

*یہ بچے صبح سویرے نصیر کینال سے اپنے رشتہ داروں کے کندھوں پر چڑھ کر اسکول آتے جاتے ہیں۔*
@bbhuttozardari.bsky.social
November 22, 2024 at 9:59 AM
November 22, 2024 at 9:57 AM
Reposted by Zafar Warraich
قومی مجرم عمران خان کےلئے NRO لینے کیلئے اس بار پھر قوم کے بچوں کو ریاست کے مدمقابل کھڑا کرنے کی سازش کی جارہی ہے اپنے بچوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کے بعد قوم کے بچوں سے یہ جادوگرنی قربانی مانگ رہی ہے
#پنکی_تحریک_انتشار_PTI
November 19, 2024 at 6:09 PM
Reposted by Zafar Warraich
انسانوں سے مسترد ہونے کے بعد پنکی جادوگرنی اب موکلات کی مدد لے گی
#پنکی_تحریک_انتشار_PTI
November 19, 2024 at 6:08 PM
Reposted by Zafar Warraich
وفاقی وزارت داخلہ نےکہاکہ کے پی میں افغان مہاجرین پرنظررکھی جائے گی اوراگرکوئی افغان مہاجر پاکستان میں پی ٹی آئی کے کسی احتجاج میں شریک ہوا یا پکڑا گیا تو اس کی شناختی دستاویزات معطل کرکے اسے ملک بدر کیا جائے گا۔ اس خبر میں سے افغان مہاجرین کا لفظ ہٹا کر پی ٹی آئی نے پراپیگنڈے کا طوفان اٹھا دیا۔
😳😳
November 19, 2024 at 7:03 PM
بندر 🐒 تماشا
احتجاج سے نہ حکومت تبدیل ہوئی ہے نہ امریکی غلامی سے نجات ملی ہے نہ احتجاج ٹھیک سے ہوا ہے نہ بیرون ملک پاکستانی جوک در جوک پاکستان پہنچے ہیں تو اس ساری مشق کا فائدہ کیا ہے۔
November 21, 2024 at 8:49 AM
Reposted by Zafar Warraich
احتجاج سے نہ حکومت تبدیل ہوئی ہے نہ امریکی غلامی سے نجات ملی ہے نہ احتجاج ٹھیک سے ہوا ہے نہ بیرون ملک پاکستانی جوک در جوک پاکستان پہنچے ہیں تو اس ساری مشق کا فائدہ کیا ہے۔
November 20, 2024 at 2:50 PM