Yasar Rehman
banner
yasadvt.bsky.social
Yasar Rehman
@yasadvt.bsky.social
Social Media Influencer, Democracy, Humanity
Pinned
سچ کا حال ہر دور میں طوائف جیسا رہا ہے ۔ طلبگار سبھی مگر طرفدار ایک بھی نہیں ۔
تھتھا کہہ رہا ہے بے غیرتو نکلو
November 24, 2024 at 8:59 PM
Reposted by Yasar Rehman
کیا ایک اور ایلیٹ پنجابی لیڈر نے پٹھان قوم کو “جہاد” پر لگا دیا؟
‏کیا اب بھی گالی عام پنجابی کو پڑے گی؟ یا پختون خود بھی کوئی ذمہ داری لیں گے؟
November 20, 2024 at 1:38 PM
Reposted by Yasar Rehman
کیا آپ کا بلیو سکائی اکاونٹ نارمل چل رہا ہے؟

یا پھر یہاں بھی VPN کا استعمال کرنا پڑ رہا ہے؟
November 20, 2024 at 12:36 PM
Reposted by Yasar Rehman
آج فالورز کیمپین کا آخری دن ہے، بلیو سکائی چونکہ نیا پلیٹ فارم ہے، اسلئے ہمیں یہاں اپنی کمیونٹی بنانی ہے۔

کل سے کام شروع کریں گے iA

ابھی سب فالورز اکٹھے کر لیں، آپس میں جڑ جائیں 🤝

1. نیچے اپنا چھوٹا سا تعارف لکھیں
2۔ بولیں میں سب کو فالو بیک دونگا
3۔ یہ ٹویٹ ریٹویٹ کریں

میں بھی یہی کر رہا ہوں۔
November 19, 2024 at 12:11 PM
جتنے لوگ شکر کے تبرک لینے میں موجود ہیں
اتنے لوگ پی ٹی آئی کے جلسے میں نہیں ہونگے
November 19, 2024 at 12:41 PM
چوتیو اپنے اپنے حلقے میں جاو اور عوام کو موبیلائز کرو اسلام آباد میں بیٹھے آم چوپ رہے ہو

صنم جاوید کا پی ٹی آئی کے ایم پی ائیز اور ایم این ائیز کو پیغام
November 19, 2024 at 12:08 PM
پی ٹی آئی کی نیو لیڈر شپ
November 19, 2024 at 10:44 AM
جاو چوتیو اپنے اپنے حلقوں میں 🤣
November 19, 2024 at 10:43 AM
صاف نظر آرہا ہے پی ٹی آئی بشری بی بی چلائیں گی عمران خان مائنس ہو چکا ہے یہ سب اچانک ہی نہیں ہوگیا
24 نومبر والی کال کمپرومائزڈ ہے کچھ نہیں ہونے والا
مستقبل میں کچھ لوگ بشری بی بی والی پی ٹی آئی سے جڑے رہیں باقی چھوڑ جائیں گے

خان اندر ای رہنا جے
November 18, 2024 at 9:34 PM
آپ احتجاج ختم نہ کریں شروع کریں 😉
November 18, 2024 at 7:07 PM
77 سال سے یہی کچھ ہوتا آ رہا ہے جو بھی گورنمنٹ آئی ہے مہمان ہی آئی ہے ۔ اور ہم لوگ اس کھیل کو سپورٹ کرتے رہے ہیں۔ جو لوگ گورنمنٹ کو گرانے میں چالیں چل رہے کل ٹی وی پے بیٹھ کے کہیں گے یہ نظام رکنا چاہیے
November 18, 2024 at 6:47 PM
Reposted by Yasar Rehman
جنرل فیض کیس، 24 نومبر فائنل کال، بچوں عورتوں کو فرنٹ لائن پر رکھ کر پی ٹی آئی احتجاج کا انوکھا فیصلہ، کیا بشری بی بی لیڈ کرے گی؟۔۔۔ پوڈ کاسٹ میں میرا تجزیہ 👇
November 18, 2024 at 4:33 PM
24 نومبر سے پہلے یہ سب کچھ ہو جائے گا
بریکنگ نیوز
فیض حمید کے کورٹ مارشل کی سماعت مکمل ہوچکی،فیصلہ بھی لکھا جاچکا ہے، کسی بھی وقت سنایا جاسکتا ہے،اگلے مرحلے میں عمران خان بھی فوجی تحویل میں جاسکتے ہیں،
سنئیر صحافی نصرت جاوید کا انکشاف
November 18, 2024 at 4:24 PM
Reposted by Yasar Rehman
بریکنگ نیوز
فیض حمید کے کورٹ مارشل کی سماعت مکمل ہوچکی،فیصلہ بھی لکھا جاچکا ہے، کسی بھی وقت سنایا جاسکتا ہے،اگلے مرحلے میں عمران خان بھی فوجی تحویل میں جاسکتے ہیں،
سنئیر صحافی نصرت جاوید کا انکشاف
November 18, 2024 at 4:16 PM
اس منگتے سے تو جان چھڑا کے ایکس چھوڑ کر ہم نیلے آسمان کی طرف آئے ہیں یہ منگتا اب ادھر بھی آ گیا ہے
November 18, 2024 at 4:22 PM
77 سال سے یہی کچھ ہوتا آ رہا ہے جو بھی گورنمنٹ آئی ہے چند دن کی مہمان ہی آئی ہے
November 18, 2024 at 3:08 PM
خود گرفتاری کے ڈر سے کے پی کے جا بیٹھی ہو سی ایم ہاوس
November 18, 2024 at 12:13 PM
ایسا بھی ممکن ہے کہ عمران خان کو چوبیس نومبر سے پہلے ہی فوجی تحویل میں لے لیا جائے
November 18, 2024 at 12:08 PM
پاکستانی صحافت پر ایک نظر دوڑائین،آپ کو دلالوں سے بھرا جتھا نظر آئے گا،
November 18, 2024 at 9:54 AM
Reposted by Yasar Rehman
نفرت تو کسی سے بھی نہیں کرتا۔ لیکن اُن دُہری شہریت والے اوورسیز سے اختلاف رائے ہے جو اپنی مرضی سب پر مسلط کرنا چاہتے ہیں، پاکستان میں رہنے والوں کو اپنے سے کمتر سمجھتے ہیں، دوسرے ملکوں میں پاکستان پر پابندیوں اور بدنامی کا باعث بنتے ہیں، وہاں اچھا شہری بننے، ترقی کرنے کی بجائے ہمیں گالیاں دیتے ہیں
آپ تو اوورسیز سے کافی نفرت کرتے ہیں بلا تفریق
November 18, 2024 at 6:05 AM
یاد سے اس بار جیب میں کچھ لے کے احتجاج پر نکلنا پھر کہتے ہیں اللہ کی قسم میری جیب میں ایک روپیہ بھی نہیں تھا واپس آنے کے لئیے میں گیارہ ضلعے پیدل اور بارہویں ضلعے میں ایک رکشہ میں بیٹھا وہ بھی رکشہ والا واقف نکل آیا اس نے بٹھا لیا
November 18, 2024 at 9:38 AM
علی امین نے تو گھوڑے کا انتظام کر لیا ہے کہتا ہے اس بار چوبیس ضلعے کراس کرتے ہوئے واپس جانا ہے
November 18, 2024 at 9:34 AM
گھیر کے مارا ہے 🤣
November 18, 2024 at 9:31 AM
پنڈ میں ایک شادی تھی ایک بندہ بارات والی بس کے پاس کھڑا ہو کر کہنے لگا پہلے عورتیں عورتیں بس میں بیٹھنے دو جب سب بیٹھ گے تو ایک باراتیا بولا تم بھی بیٹھ جاو کہنے لگا مجھے تو شادی والوں نے بولایا ہی نہیں شادی پے
November 18, 2024 at 9:20 AM
پی ٹی آئی کا جو ایم این اے بھی میڈیا پے آتا ہے یہی کہتا ہے میری 80 سالہ ماں کو اٹھا کر لے گے ہیں۔

سیاست آپ خود کرتے ہیں ماوں کو بیانیے بنانے کے لئیے استعمال کرتے ہیں یہ بیانیہ چھوڑیں
November 18, 2024 at 9:03 AM