Yasar Rehman
banner
yasadvt.bsky.social
Yasar Rehman
@yasadvt.bsky.social
Social Media Influencer, Democracy, Humanity
تھتھا کہہ رہا ہے بے غیرتو نکلو
November 24, 2024 at 8:59 PM
جتنے لوگ شکر کے تبرک لینے میں موجود ہیں
اتنے لوگ پی ٹی آئی کے جلسے میں نہیں ہونگے
November 19, 2024 at 12:41 PM
پی ٹی آئی کی نیو لیڈر شپ
November 19, 2024 at 10:44 AM
جاو چوتیو اپنے اپنے حلقوں میں 🤣
November 19, 2024 at 10:43 AM
آپ احتجاج ختم نہ کریں شروع کریں 😉
November 18, 2024 at 7:07 PM
77 سال سے یہی کچھ ہوتا آ رہا ہے جو بھی گورنمنٹ آئی ہے مہمان ہی آئی ہے ۔ اور ہم لوگ اس کھیل کو سپورٹ کرتے رہے ہیں۔ جو لوگ گورنمنٹ کو گرانے میں چالیں چل رہے کل ٹی وی پے بیٹھ کے کہیں گے یہ نظام رکنا چاہیے
November 18, 2024 at 6:47 PM
اس منگتے سے تو جان چھڑا کے ایکس چھوڑ کر ہم نیلے آسمان کی طرف آئے ہیں یہ منگتا اب ادھر بھی آ گیا ہے
November 18, 2024 at 4:22 PM
77 سال سے یہی کچھ ہوتا آ رہا ہے جو بھی گورنمنٹ آئی ہے چند دن کی مہمان ہی آئی ہے
November 18, 2024 at 3:08 PM
خود گرفتاری کے ڈر سے کے پی کے جا بیٹھی ہو سی ایم ہاوس
November 18, 2024 at 12:13 PM
پاکستانی صحافت پر ایک نظر دوڑائین،آپ کو دلالوں سے بھرا جتھا نظر آئے گا،
November 18, 2024 at 9:54 AM
گھیر کے مارا ہے 🤣
November 18, 2024 at 9:31 AM
پنڈ میں ایک شادی تھی ایک بندہ بارات والی بس کے پاس کھڑا ہو کر کہنے لگا پہلے عورتیں عورتیں بس میں بیٹھنے دو جب سب بیٹھ گے تو ایک باراتیا بولا تم بھی بیٹھ جاو کہنے لگا مجھے تو شادی والوں نے بولایا ہی نہیں شادی پے
November 18, 2024 at 9:20 AM
ایک شوقین مزاج سید پاک
کو میراثن سے پیار ہو گیا شادی فرما لی
گرمیوں کے دن تھے گرمی بہت ہو سید اور میراثن گرمی کی وجہ سے چھت پر لیٹ گے
میراثن بولی ہم سیدوں کا گرمی میں یہ حال ہے امت کا کیا حال ہوگا
سید پاک میراثن کی طرف دیکھنے لگے اور کہا ایک رات میں ہی امت کی وارث بن گئی ہو
November 18, 2024 at 12:40 AM