wasishah.bsky.social
@wasishah.bsky.social
Reposted
کنٹینرز میں لاشوں کو ڈال کر ٹھکانے لگایا جا رہا ہے
جسکی تعداد پانچ سوسے بھی اوپر ہے
الجزیرہ ٹی وی
November 29, 2024 at 11:28 AM
Reposted
‏سُنیں George Galloway نے اسلام آباد میں کیمروں کے سامنے عوام پر سیدھی گولیاں چلانے کو "Death in Afternoon " اور ایسا کرنے والوں کو ہیروز سے گینگ میں تبدیل ہونا قرار دیا اس وقت انٹرنیشنل میڈیا چیخ چیخ کر بتا رہا کتنا ظُلم ڈھایا گیا ہے #IslamabadMassacre
November 29, 2024 at 3:07 PM
Reposted
*جنکے گھروں میں وئی فائی لگا ہے وہ سارے کے سارے پاسپورڈ ہٹا دیں۔*🚨
#islamabad
November 22, 2024 at 5:46 PM
Reposted
‏سعودی عرب سے میرے مثالی تعلقات ہیں، جب وزیر آباد میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو مجھے سب سے پہلی کال سفارت خانے کے ذریعے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی،ہمارے دور میں شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کا تاریخی دورہ بھی کیا،عمران خان
November 22, 2024 at 12:36 PM
Reposted
‏🚨 ALERT!

‏آج رات یا کل صبح کسی بھی وقت موباٸل فون سروس مکمل بند ہو جاٸیں گی میڈیا آپ کو جھوٹی خبریں دے گا۔ عمران خان کا یہی پیغام ہے کہ "جب تک میں خود باہر آ کر احتجاج ختم نہ کرو توکسی کی بات پر یقین نہیں کرنا اور احتجاج جاری رکھنا ہے!"
November 22, 2024 at 3:31 PM
Reposted
پارہ چنار میں حالات سازش کے تحت خراب کیے جا رہے ہیں۔ بات اب سیاسی اور سماجی شخصیات کے ہاتھ سے نکل رہی ہے۔ ریاست اپنی زمہ داریاں پوری کرنے میں بری طرح ناکام ہوئی۔
November 22, 2024 at 3:53 PM
Reposted
‏ہمارے تین مطالبات ہیں:
‏26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ اور آئین کی بحالی
‏مینڈیٹ کی واپسی
‏تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی
November 19, 2024 at 5:08 PM
November 19, 2024 at 1:21 PM