Wasim Akram Journalist
banner
wasimakram.bsky.social
Wasim Akram Journalist
@wasimakram.bsky.social
ہمارا کام صرف کام ہے😄💡
مجھے لگتا ہے یہ شعر ہمارے بڑے صحافی جو اب شاید صحافت کی بجائے شحافت کرتے ہیں ان پر پورا پورا اترتا ہے۔ جو صرف کسی کا پیغام شام کو ٹی وی پر آکر دے دینے کو ہی اپنی مکمل صحافتی زمہ داری سمجھ بیٹھے ہیں۔

جزاکم اللہ
December 17, 2024 at 9:03 AM
مرشد 5 اگست 2023 سے جیل میں قید ہے۔۔
جس مقدمہ میں ابھی گرفتاری ڈالی گئی ہے، وہ 28 ستمبر 2024 کو بنایا گیا۔۔

یعنی ایک سال سے جیل میں قید شخص کو جلاو گھراو اور پولیس سے مزاحمت کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا ہے۔۔
November 21, 2024 at 3:54 AM