Wasim Akram Journalist
banner
wasimakram.bsky.social
Wasim Akram Journalist
@wasimakram.bsky.social
ہمارا کام صرف کام ہے😄💡
آج یونیورسٹی کی لائبریری میں بہت عرصہ کے بعد جنگ اور نئی بات کے علاوہ کوئی تیسرا اخبار دیکھنے کو ملا۔ یہ ۹۲ روزنامہ تھا۔ اس کو اچھا خاصہ چھاننے کے بعد حسبِ معمول ایک شعر کی تلاش تھی جو آج کی پیاس بھجا سکے۔ تو کیا دیکھنا تھا کی کالمز کے بلکل نیچے سعد اللہ شاہ صاحب کا ایک خوبصورت شعر دیکھنے کو ملا۔
December 17, 2024 at 9:02 AM
Reposted by Wasim Akram Journalist
خان نے صوبائیت سے باہر ہمیں ایک قوم بنایا ہے ایک دوسرے کی آواز بنیں
#گولی_کیوں_چلائی
December 6, 2024 at 6:24 AM
سول نافرمانی کے نتیجہ میں بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں سے اپیل کرینگے کہ وہ ترسیلات زر (remittances) کو محدود کریں اور بائیکاٹ مہم چلائیں۔ اس تحریک کے دوسرے مرحلے میں اس سے آگے بھی جائیں گے، عمران خان۔۔۔!!!
December 6, 2024 at 8:42 AM
منافق مفتی تقی عثمانی کو رات کی تاریکیوں میں کامران ٹیسوری کا گھومنا نظر آگیا لیکن ملک میں دن دیہاڑے ہونے والا ریاستی جبر نظر نہیں آیا . . 👇👇👇

(منقول)
November 21, 2024 at 3:54 AM
پی ٹی آئی کے احتجاج میں شامل ہونے والوں کے شناختی کارڈ،پاسپورٹ منسوخ کرنے،موبائل سمز بلاک کرنیکا فیصلہ۔۔احتجاج میں شریک طالبعلموں کی تعلیمی اسناد منسوخ کی جائیں گی۔۔ احتجاج کرنے والوں کو تعلیمی اداروں میں داخلے نہیں ملیں گے۔ وزارت داخلہ کا تمام امور پر غور کا فیصلہ ، ذرائع کا دعوی
November 19, 2024 at 1:30 PM
میڈیم صاحبہ عرض ہے کو جہاد کے الفاظ تو خود میاں صاحب بھی استعمال کرتے آئے ہیں۔ پھر جہاد کے لفظ کیوں مسئلہ ہے؟؟؟؟ براہ کرم قومیت، لسانیت، صوبائیت سے ہٹ کر اپنی اپنی سیاست کرے۔ یہ ملک سب کا ہے کوئی بھی ایک دوسرے پر فوقیت نہیں رکھتا سب ایک جیسے حقوق ہے۔
پی ٹی آئی کی لیڈر شپ منافقت چھوڑے اورجہاد کےلیے اپنے بچے لیکر آئیں بشری بی بی ٹیریان کی انگلی پکڑ کر مارچ کو لیڈ کریں قاسم اور سلمان آئیں اور پھر جہاد الجہاد کےنعرے لگائیں
November 19, 2024 at 1:28 PM
"غلام قومیں آخرکار مر جاتی ہیں،اس لئے بحیثیت قوم ہمیں غلامی پر موت کا انتخاب کرنے کیلئے تیار رہنا چاہئے، 24 نومبر کو احتجاج کی کال صرفتحریک انصاف کی نہیں، بلکہ پوری قوم کی ہے۔" عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
November 19, 2024 at 1:24 PM
پی ٹی آئی کے مارچ سے نمٹنےکی تیاریاں شروع، رینجرز اور ایف سی کے 9 ہزار اہلکار اسلام آباد طلب، اسلام آباد میں 2 ماہ کے لیے دفعہ 144 بھی نافذ۔
November 19, 2024 at 1:24 PM
"ابھی عوام کا نکلنا باقی ہے مگر چڑیا گھر میں رکھے گئے بندروں، بن مانسوں، لومڑیوں، گیدڑوں، گدھوں، خچروں اور انسان نما ٹاؤٹوں نے اچھل کود شروع کر دی ہے۔"عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
November 19, 2024 at 1:23 PM
عمران خان نے علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی اجازت دیدی۔۔ جمعرات تک کا وقت دیدیا۔۔ "علی امین گنڈا پور اور بیرسٹر گوہر نے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی اجازت مانگی، عمران خان نے کہا کہ۔۔"-علیمہ خان کا دعوی
November 19, 2024 at 1:23 PM
عمران خان سے ملاقات میں علی امین گنڈا پور اور بیرسٹر گوہر نے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی اجازت مانگی۔ عمران خان نے کہا، 'مذاکرات کے لیے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں۔ رول آف لا، مینڈیٹ کی واپسی، اور ناحق قید افراد کی رہائی ہمارے 3 پوائنٹس ہیں۔' علیمہ خان
November 19, 2024 at 1:22 PM
"جس پارٹی نے آپکو عزت دی اسی سے غداری کی"،"کس ادارے اس کا تعلق ہے، اس صحافی کی تصویر لے لو"۔سخت سوال پر فیصل واڈا دھمکیوں پر آگئے۔۔ بعدازاں اپنے الفاظ کی وضاحتیں کرتے رہے
November 19, 2024 at 1:22 PM
اگر آپ ننگے پاؤں ہوں، اور خدا آپ کو جوتوں سے نواز دے تو چلنے کی چال نہ بدلیں، سب بھلا ہوگا
November 19, 2024 at 3:38 AM
خوف بھی کیا کچھ کروا دیتا ہے۔ بچوں کو ہتھکڑیاں لگا دیں، شرم آنی چاہیے۔ عمران ریاض خان کی حکومت پر کھلی تنقید
November 19, 2024 at 3:36 AM
فوجی بوٹ پاکستان میں وہ واحد نقطہ ہے جس پر سارے مسالک متفق ہیں۔ شاعر احمد فرہاد کا ٹویٹ
November 19, 2024 at 3:35 AM
جو کہتے ہیں ہمیں فرق نہیں پڑتا، ہمیں کوئی خوف نہیں اور پی ٹی آئی کے لیے لوگ نہیں نکلتے، وہ اس قدر حواس باختہ اور خوفزدہ ہیں کہ وزارت داخلہ نے اسلام آباد بند کرنے کے لیے 400 کنٹینرز مانگ لیے ہیں۔
سینیٹر عون عباس بپی راہنما پاکستان تحریک انصاف
November 19, 2024 at 3:35 AM
جو مرضی کر لیں، ہم آئیں گے، پہنچیں گے، 24 نومبر کو ہم سب کو گرفتار کر لیں، فتح ہماری ہوگی۔ سلمان اکرم راجہ
جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف
November 19, 2024 at 3:34 AM
میں VPN استعمال کرتا ہوں اور کرتا رہوں گا۔ خواجہ آصف
November 19, 2024 at 3:34 AM
عمران خان کے باہر آنے سے شہباز شریف کا کوئی ایشو نہیں، وہ تو فرنٹ پر حکومت چلا رہے ہیں، اصل ایشو ان کا ہے جنہوں نے ان کو وزیراعظم بنایا اور جو حکومت چلا رہے ہیں، اگر وہ کمفرٹ ایبل ہیں تو حکومت میٹر نہیں کرتی- مشاہد حسین سید کا دعویٰ
November 19, 2024 at 3:33 AM
حکومت اور اسٹیبلشمنٹ ایک پیج پر ہیں، دونوں ایک فریق ہیں، دوسری طرف عمران خان ہے، پنجاب سے کوئی یلغار نہیں ہو پائے گی، رانا ثنا اللہ کے انداز میں ڈیل کریں تو پختونخوا والے بھی آگے نہیں بڑھ سکیں گے، صحافی عمر چیمہ کا دعویٰ
November 19, 2024 at 3:33 AM
تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران دہشت گردی کا خطرہ ہے۔۔۔ ریاست احتجاج میں 9 مئی کے بندے پھینٹ کے تلاش کرے گی، پی ٹی آئی کا کوئی ایم پی اے 50 بندے بھی لایا تو خراج تحسین پیش کروں گا- فیصل واوڈا
November 19, 2024 at 3:32 AM
فوج ہمارا اپنا ادارہ ہے ہم کسی غیر کی مدد نہیں لے رہے، ملک کو سنگین معاشی صورتحال سے نکالنے میں اگر فوج حکومت کی مدد کررہی ہے تو عدلیہ سے بھی اُمید کرتا ہوں وہ بھی ہماری مدد کرے، وزیر دفاع خواجہ آصف
November 19, 2024 at 3:32 AM
سابق ڈی جی آئی ایس آئی کو جرمنی میں پاکستان کا سفیر تعینات کرنے کی تیاریاں۔۔۔ صحافی زاہد گشکوری کا بڑا انکشاف
November 19, 2024 at 3:31 AM
میں آپ کو دعوے سے کہتا ہوں کہ وی پی این غیر شرعی نہیں، آپ سے کوئی حساب ہوگا تو یقین دلاتا ہوں اس پر گناہ یا سزا نہیں ہوگی،بے دھڑک کریں، رانا ثنا اللہ کی شہزاد اقبال کو جواب
میں آپ کو دعوے سے کہتا ہوں کہ وی پی این غیر شرعی نہیں،رانا ثنا
www.siasat.pk
November 19, 2024 at 3:30 AM
انشاءاللہ
عمران خان عوام کی طاقت سے باہر آئے گا
24 نومبر سے پہلے ڈراپ سین ہوجائے گا
لطیف کھوسہ
November 18, 2024 at 4:10 PM