Wasim Akram Journalist
banner
wasimakram.bsky.social
Wasim Akram Journalist
@wasimakram.bsky.social
ہمارا کام صرف کام ہے😄💡
آج یونیورسٹی کی لائبریری میں بہت عرصہ کے بعد جنگ اور نئی بات کے علاوہ کوئی تیسرا اخبار دیکھنے کو ملا۔ یہ ۹۲ روزنامہ تھا۔ اس کو اچھا خاصہ چھاننے کے بعد حسبِ معمول ایک شعر کی تلاش تھی جو آج کی پیاس بھجا سکے۔ تو کیا دیکھنا تھا کی کالمز کے بلکل نیچے سعد اللہ شاہ صاحب کا ایک خوبصورت شعر دیکھنے کو ملا۔
December 17, 2024 at 9:02 AM
منافق مفتی تقی عثمانی کو رات کی تاریکیوں میں کامران ٹیسوری کا گھومنا نظر آگیا لیکن ملک میں دن دیہاڑے ہونے والا ریاستی جبر نظر نہیں آیا . . 👇👇👇

(منقول)
November 21, 2024 at 3:54 AM
ملک کی سب سے بڑی بار کی موجودہ صورتحال
November 18, 2024 at 3:45 PM
اوریا مقبول جان کو آج سیشن عدالت پیش کی اگیا۔۔3 مرتبہ لاہور ہائیکورٹ انکی ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر کہ دوبارہ سماعت ملتوی کر دیتی ہے۔۔اوریا مقبول جان کو بھی غیر معینہ مدت کےلیے پابند سلاسل کردیا گیا ہے۔۔
November 18, 2024 at 2:15 PM
سیاسی انتقام کا شکار عمران خان کا ریکارڈ
‏انکے خلاف صرف اسلام آباد میں 62 مقدمات درج ہیں
November 18, 2024 at 2:14 PM
صاف اور سیدھی بات
November 18, 2024 at 1:27 PM
اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی 5 یا 5 سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی عائد_
November 18, 2024 at 1:21 PM
جج صاحبہ بھی ٹی وی ہی دیکھتے ہے شاید
November 18, 2024 at 8:25 AM
ملک کوئی بھی فراڈ کرنے والے ہر جگہ اپنا حصہ رکھتے ہیں
November 18, 2024 at 6:55 AM
یہ مفلر ہے یا چادر ویسے کہاں سے ملے گا 🫣

بہترین خالد انعم صاحب۔۔ آپ ایک بہترین اداکار تھے۔۔ اور شاندار انسان ہیں۔
کیا واقعی عوام عمران خان کی اتنی دیوانی ہے ۔🫣
November 18, 2024 at 6:52 AM
November 18, 2024 at 6:46 AM
56 اسلامی ممالک کے اتحاد سے زیادہ دلیر یہ مسلم باکسر ہے
November 18, 2024 at 3:17 AM
برطانوی گزٹ میں اپ ڈیٹ کے مطابق کہانی کچھ یوں ہے کہ نواز شریف کے بیٹے نے ٹیکس چوری کی جس کے بعد عدالت میں سرکار نے کیس کیا۔ کمپنی کے ساتھ بیٹے کو بھی پارٹی بنایا اور بالآخر دیوالیہ قرار۔ شریف خاندان نے یہ معاملہ پلیٹ لیٹس رپورٹس کی طرح چھپا کر رکھا ہوا تھا۔
November 17, 2024 at 10:45 PM
💐
November 17, 2024 at 10:44 PM