waseem990.bsky.social
@waseem990.bsky.social
Reposted
‏انیــس شہــــزاد ستی شہید کی نماز جنازہ کے بعد کوٹلی ستیـــاں کے علاقے بھــن سیــری میں تدفین کر دی گئی

انیس شہزاد کل احتجاج کے دوران ریاستی دہشتگردی کا نشانہ بنے اور گولی لگنے سے شہید ہوئے

انا للہ وانا الیہ راجعون
November 28, 2024 at 1:09 AM
Reposted
ریاستی دہشتگردی کا شکار پاکستان کا شہری- ولی محمد،
جسے سیدھی گولیاں مار کر ان لوگوں نے شہید کر دیا جنہوں نے اس کے تحفظ کا حلف اٹھا رکھا تھا!
‎#IslamabadMassacre
‎#اسلام_آباد_قتل_عام
November 27, 2024 at 11:34 AM
Reposted
پرامن احتجاج کرتی عوام کو اتنا مان تھا اپنی سیکورٹی فورسز پر کہ وہ اپنی ہی عوام گولیاں نہیں چلائیں گے لیکن بدقسمتی سے پوری دنیا نے دیکھا کہ کیسے اپنے ہی ملک کی سکیورٹی فورسز نے نہتی عوام پر گولیاں برسا کر سرعام قتل و غارت کی۔ یہ وہ سانحہ ہے جو پاکستانی عوام کبھی بھی نہیں بھول پائے گی۔
November 28, 2024 at 1:51 AM