waleedk.bsky.social
@waleedk.bsky.social
Reposted
اگر مجھے یہ سمجھ آ جائے کہ میرے بار بار دیوار میں سر ٹکرانے سے دیوار نہیں ٹوٹے گی بلکہ ہر بار میرا سر ہی پھوٹے گا تو مجھے دیوار کے پار جانے کے لئے کوئی متبادل راستہ ڈھونڈنے کی کوشش کرنی چاہئے۔ وہ راستہ ممکن ہے فوری سمجھ نہ آ رہا ہو، لیکن غور کرنے کی ضرورت توہے
November 27, 2024 at 12:44 AM
Reposted
آج کے سفر کا آغاز ✌️
November 25, 2024 at 7:06 AM
Reposted
پی ٹی آئی پرن لیگ کا الزام ہے کہ احتجاج کر کے انتشار کرتے ہیں۔ مطلب یہ کہ ہمیں دیکھیں، ہم بھی تو چپ کرکے مار کھاتے تھے اور خفیہ منت ترلے کیا کرتے تھے۔

دوسرا الزام کہ اپنے صوبے میں گورننس پر توجہ نہیں دیتے۔ یہی الزام پیپلز پارٹی پر کیوں نہیں لگتا جس نے سندھ کا بیڑہ غرق کر دیا ہے؟
November 24, 2024 at 6:40 PM
Reposted
‏آپ اپنے لیڈر کی شدید محبت میں گرفتار ہیں، ہم نہیں ہیں

‏آپ اپنے مخالف سے شدید نفرت کرتے ہیں، ہم نہیں کرتے

‏اتنی آسان سی بات سمجھنا اتنا مشکل کیوں ہے؟ تعریف اور تنقید تو موقع کے حساب سے ہر ایک کی ہو سکتی ہے لیکن کوئی ایک ہی درباری راگ مسلسل گاتے رہنا ممکن نہیں۔
November 25, 2024 at 11:09 AM
Reposted
‏ایک جیل میں بیٹھے آدمی کے خوف سے ریاست نے پورا مُلک بند کردیا اور پھر کہتے ہیں کہ ہمیں مرشد عمران خان سے نپٹنا آتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

پہلے آپ اپنے خوف سے تو نپٹ لیں پھر مرشد عمران خان کا سوچئیے گا۔
November 23, 2024 at 10:38 AM
Reposted
بلیو سکائے سے ٹوئٹر پہ جاتے ہی محسوس ہوتا ہے گویا ہنزہ کی شفاف فضا سے اچانک لاہور کی سموگ میں داخل ہو گئے ہوں۔
November 23, 2024 at 2:15 PM
Reposted

وہ آئیں روبرو ہم داستان اپنی سنائیں گے
کچھ اپنا دل جلائیں گے کچھ انکو آزمائیں گے
November 23, 2024 at 5:46 PM
Reposted

خبریں سچ ثابت ہو رہیں، پی ٹی آئی لیڈران خود کہہ رہے کہ ہمیں گرفتار کرو۔
ایسے انقلاب کیسے آئے گا🥹
November 24, 2024 at 8:47 AM
Reposted
مزہ تب آنا جب ڈاکٹر اسرار کے اکاونٹ سے شعر و شاعری نشر ہونی
November 22, 2024 at 3:27 PM
Reposted
لوگوں نے ادھر فیصلہ کیا ہے کہ سیاسی ٹویٹس نہیں کرنے
اور ہم لوگ اب اتنے زیادہ سیاسی ہوگئے ہیں کہ کچھ دیر کیلئے اگر سیاسی باتیں نہ ہوں تو بوریت ہونے لگتی ۔
November 23, 2024 at 12:08 PM
Reposted
کل موٹروے کی مرمت کی وجہ سے پورے ملک میں انٹرنیٹ بند رہے گی،
‏ محسن نقوی😂
November 23, 2024 at 8:45 PM
Reposted
ملک میں قانون کی حکمرانی، آئین کی پاسداری اور انسانی حقوق معطل ہیں جس کی وجہ سے پوری قوم کا باہر نکل کر قربانی دینا نا گزیز ہو چکا ہے!

قوم اپنی توجہ 24 نومبر کے احتجاج پر رکھے!

انشاءاللّہ فتح آپ کی ہو گی!”

#نومبر24_خان_کی_کال
#FinalCall
November 23, 2024 at 8:39 AM
Reposted
بلوچستان سے عوامی ایم این اے عارف رند کا قافلہ بھی روانہ۔۔۔

پنجاب والوں بلوچستان آ سکتا ہے تو آپ کا کوئی بہانہ نہیں ہونا چاہئے۔۔۔
November 23, 2024 at 9:27 AM
Reposted
Blue Sky is soon going to be the new Town square of the world. Not a matter if but when.
November 23, 2024 at 9:49 PM
Reposted
چوبیس نومبر کے حوالے سے انقلابیوں کی امیدیں اور حکمرانوں کا خوف، دونوں مبنی بر حقیقت نہیں

جب انقلاب واقعی آنا ہو گا، اس دن نہ انقلابیوں کو کرائے پر بسیں بھر کر باہر سے لانا پڑیں گی اور نہ طاقتوروں کو کنٹینر لگانے کی مہلت ملے گی

آن لائن بیٹھے انقلاب لانا تو ویسے بہت ہی مشکل ہے
November 23, 2024 at 6:08 PM
Reposted
حالت پاکھنڈ
یہ ملک حالت ٹھنڈ میں ہے۔
November 24, 2024 at 4:34 AM
Reposted
Every new BC General initiates yet another operation, spending billions and making tall claims, yet the outcome remains the same—zero. The reason is the support for Mullaism within the ranks of the forces. Even Hazrat Hafiz Syed Asim Munir Shah Sahib begins his public speeches with religious touch
November 22, 2024 at 1:53 PM
Reposted
چلتے ہیں ننگے پاؤں اگرچہ سعودیوں کو نہ بھائے
حقیقی آزادی کے اسیروں کی یہی خاص ادا ہے
November 23, 2024 at 7:43 AM
Reposted
When terrorists like Ludhianvi of SSP—now ASWJ—who wants to vanish Shia communities are invited to the GHQ & even awarded medals, how can one expect peace in the country?
Note: This is a straightforward question. Don’t derail the conversation by accusing others of being traitors
November 21, 2024 at 4:31 PM
Reposted
اسلامک ٹچ پرو میکس
عمران خان مدینہ سے واپس آئے تو جنرل باجوہ کو کال آئی یہ کس کو لے آئے ہو، ہم تو شریعت کا نظام ختم کرنا چاہتے ہیں، تم شریعت کے ٹھیکے داروں کو لے آئےہو، بات غلط ہو تو جنرل باجوہ کی فیملی سے پوچھ لیں۔ بشریٰ بی بی کا دعویٰ
November 21, 2024 at 4:36 PM
Reposted
‏اگر کسی کو یہ خیال تھا کہ کوئی مذاکرات ہو رہے تھے یا احتجاج کے نتیجے میں رہائی کا کوئی راستہ نکل سکتا تھا، تو اس بیان کے بعد تو بھول جائیں ۔ برا لگے گا لیکن حقیقت یہی ہے۔ یہ بھی سوچیں کہ یہی بیان خان صاحب کی اہلیہ کے علاوہ پارٹی کے کسی اور لیڈر نے دیا ہوتا تو اسکی کیا درگت بنتی۔
November 21, 2024 at 5:05 PM
Reposted
‏ایم بی ایس نے ہمارے خلاف سازش کی ہے لیکن چچا ٹرمپ نے ہمیں آزادی دلوانی ہے ۔ باقی حساب آپ خود لگا لیں ۔۔۔
November 21, 2024 at 5:06 PM
Reposted
‏بارہا کہا ہے، آج پھر دوہرانا پڑے گا کہ پی ٹی آئی کا سب سے بڑا مسئلہ صبر کی کمی اور زبان پر تالہ لگانے سے انکار ہے۔ حامیان کو گرمانے کے لئے ہر وقت کچھ نہ کچھ بولتے رہنے کی عادت میں نمک مرچ اتنا تیز کر دیتے ہیں کہ نتیجتاً ان کے لئے مشکلات کم ہونے کی بجائے مزید بڑھ جاتی ہیں۔
November 21, 2024 at 5:07 PM