Wahajuddin
wahajuddinpti.bsky.social
Wahajuddin
@wahajuddinpti.bsky.social
Reposted by Wahajuddin
‏فاطمہ جناح کی کردار کشی سے جو آغاز ہوا تھا وہ محترمہ بے نظیر بھٹو، محترمہ کلثوم نواز، یاسمین راشد سے ہوتا ہوا بشری بی بی تک برقرار ہے۔ نوجوانوں کو کہتے ہیں عمران خان نے معاشرہ خراب کیا۔ خود ان سے قوم کی ماں بیٹیاں محفوظ نہیں۔
November 16, 2025 at 9:03 AM
July 1, 2025 at 2:37 PM
June 1, 2025 at 8:52 AM
June 1, 2025 at 8:51 AM
June 1, 2025 at 8:51 AM
Reposted by Wahajuddin
آج فیصلے کا دن
نکلو قائد عمران خان کی رہائی کے لیے
ظلم کا بدلہ ووٹ سے
اج 1 جون کو قیدی نمبر 804 کے نامزد امیدوار فاخر نشاط گھمن کے انتخابی نشان ڈھول پر مہر لگا کر کامیاب کروائیں ۔
ٹھپے پہ ٹھپہ ڈھول پہ ٹھپہ
نمونہ ووٹر پرچی
#سمبڑیال_کپتان_کا
#مزاحمت_سے_ہوگی_رہائی
June 1, 2025 at 6:06 AM
صنم جاوید
March 3, 2025 at 12:47 PM
پٹواری اور ٹاوٹوں لفافوں کے لیے شہباز گل اکیلا ہی کافی ہے
January 9, 2025 at 11:15 AM
Reposted by Wahajuddin
‏پاکستان کو پہلی مرتبہ یہ اعزاز حاصل ہوا ہے کہ ایک شخص نماز پڑھ رہا ہے اور اسے کنٹینر سے نیچے پھینکا جارہا ہے
(حافظ حمد اللہ)
December 1, 2024 at 8:36 AM
Reposted by Wahajuddin
مرنے والوں کیلئے اور مارنے والوں کو صرف خالد خورشید کا پیغام 🔥🤚
November 27, 2024 at 7:50 AM
November 28, 2024 at 5:01 AM
‏صحافت مر چکی ہے مستقبل X اور سوشل میڈیا کا ہے، ہر شہری صحافی ہے جو اصل خبر دے رہا ہے۰ جو اپنی آنکھوں سے دیکھتا ہے اور پوسٹ کرتا ہے
‏TV اینکرز بڑی کمپنیوں کے کنٹرول میں ہوتے ہیں اور صحافت اُن کے لئے ایک کاروبار ہے جو کہ آہستہ آہستہ ڈوب رہا ہے۰
‏ایلن مسک..
November 23, 2024 at 10:11 AM
Reposted by Wahajuddin
جب وزیر آباد میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو مجھے سب سے پہلی کال سفارت خانے کے ذریعے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی۔ ہمارے دور میں شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کا تاریخی دورہ بھی کیا۔ عمران خان کا پیغام

‏اس لئے یہ والا پروپیگنڈہ کرنے کا فائدہ نہیں ہے۔
November 22, 2024 at 1:55 PM
Reposted by Wahajuddin
میں نے علی امین گنڈا پور اور بیرسٹر گوہر کو کل تک کا وقت دیا، کل تک مذاکرات میں پیشرفت نہ ہوئی تو جمعے سے قافلے نکل پڑیں گے، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
November 20, 2024 at 10:52 AM
November 20, 2024 at 6:42 PM
Reposted by Wahajuddin
لیاقت باغ کے باہر بےنظیر کو گولیاں مار کر شہید کرنا غلط ہے تو عمران خان کو وزیر آباد میں گولیاں مار کر جیل ڈالنا درست کیسے ہو سکتا ہے؟ آگے بڑھنے کا واحد راستہ اپنی غلطیاں تسلیم کر کے آگے بڑھنا ہے۔ علی محمد خان
November 20, 2024 at 2:49 AM
غلام قومیں آخرکار مر جاتی ہیں اس لیے بحیثیت قوم ہمیں غلامی پر موت کا انتخاب کرنے کے لئے تیار رہنا چاہیئے، 24 نومبر کو احتجاج کی کال صرف تحریک انصاف کی نہیں، بلکہ پوری قوم کی ہے۔ عمران خان
#نومبر24_خان_کی_کال
#عوام_بمقابلہ_کرپٹ_نظام
November 20, 2024 at 4:45 PM
Reposted by Wahajuddin
‏اگر پی ٹی آئی کے احتجاج کی تیاریوں ٹھیک نہ ہوتیں تو فیصل ووڈا سے پریس کانفرنس نہ کرائی جاتی ،یہ پریس کانفرنس بتاتی ہے کہ معاملہ پریشانی والا ہے
November 19, 2024 at 3:19 PM
Reposted by Wahajuddin
‏فوج مذاکرات کیوں کرے گی؟ اپنے پلاٹ واپس کرنے کے لیے؟ خود کو مینڈیٹ چوری کی سزا دلوانے کے لیے؟ آئین شکنی پر پھٹے چڑھنے کے لیے؟ کیا وہ اتنی آسانی سے قبضہ چھوڑ دیں گے؟ اتنی آسانی سے تو کرائے دار گھر کا قبضہ نہیں چھوڑتا۔

وہ بناتے بھی نہیں اور آپ بننا کیوں شروع ہوجاتے ہو؟
November 20, 2024 at 4:19 AM
Reposted by Wahajuddin
شہباز شریف اسٹیبلشمنٹ کے لئے بدبودار لاش بن چکے ہیں۔۔۔فیصل واوڈا

عوام کے لیے تم سب ہی ٹھنڈی بدبودار لاشیں ہو جن پر فاتحہ عوام 24 کو پڑھ کر دفنائے گی۔۔۔
November 20, 2024 at 5:17 AM
Reposted by Wahajuddin
کپتان عمران خان کی فائنل کال پر عوام کا جوش و خروش عروج پر، بھرپور شرکت کے لئے پرعزم!
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
‎#نومبر24_خان_کی_کال
November 20, 2024 at 5:29 AM
Reposted by Wahajuddin
اگر حکومت عمران خان کو دے دیں تو پھر ہم تو اڈیالہ جیل جائیں گے، رانا ثنا اللہ
November 20, 2024 at 3:41 AM
*چائنہ نے اپنے مقروض ممالک کی لسٹ جاری کردی جس میں اللہ دِتاّ 🇵🇰 پہلے نمبر پر ہے*
November 20, 2024 at 4:41 AM
Reposted by Wahajuddin
اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟

‏🗓 24 نومبر 2024
‏📍 اسلام آباد
November 19, 2024 at 12:23 PM