انصافینز نے اپنے خون سے اسلام آباد کے ویران سڑکوں پر قیدی 804 لیکھ دیا ہے 😢

یہ گزشتہ رات پاکستان کے دارلخلافہ اسلام آباد میں نہتے عوام پر کرائی گئی ہے جو اپنی حق اور عمران خان کی رہائی کے لئے پاکستان کے کونے کونے سے آئی تھے

#IslamabadMassacre
#IslamabadMassacre
جس طرح کل بلڈنگز سے سڑکوں سے سیدھی فائرنگ کی گئ اس کے بعد جو شخص بچا ہے وہ اللہ کی مدد سے بچا ہے ورنہ یہ سب کو مارنے آئے تھے

: #اسلام_آباد_قتل_عام !
: #اسلام_آباد_قتل_عام !
ہم خود احتسابی کریں گے اور بہت جلد کریں گے۔ پارٹی کے عہدے تمغوں کیطرح سجا کر ذمہ داری سے کنی کترانے والوں کے تمغے اتریں گے اور ان کے سینوں پر لگیں گے جنہوں نے عمران خان کے نظریے کی کمان سنبھالی۔ اور یہ سلسلہ نیچے سے نہیں سب سے پہلے مرکز سے شروع ہوگا

#اسلام-آباد-قتل-عام
#اسلام-آباد-قتل-عام
مگر آپ نے اتنے بڑے قتل عام پر کسی دین فروش مولوی کو منہ کھولتے دیکھا سنا ہے کیا؟؟؟