Waqar Ahmed
banner
vikiwaqar.bsky.social
Waqar Ahmed
@vikiwaqar.bsky.social
السلام علیکم ❤️
صبح بخیر 💐
January 20, 2025 at 4:17 AM
رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا:

الله کے نزدیک سب سے زیادہ پسندیدہ چار کلمات ہیں:
(1) سُبْحَانَ اللَّهِ
(2) وَالْحَمْدُ لِلَّهِ
(3) وَلاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ
(4) وَاللَّهُ أَكْبَرُ
تم اِن میں سے جس کو چاہو پہلے کہو، کوئی (حرج یا) نقصان نہ ہوگا.

(مسلم 5601)
(ماجہ 3811)
January 20, 2025 at 4:16 AM
پوچھنے والوں کے اپنے بھی کئ ُدکھ درد ہیں
پوچھنے والوں سے بس اتنا کہو "سب ٹھیک ہے

کس لئے کرنا کسی سے شکوہ ہاۓ بے رخی !!!
خود سے خود کا رابطہ بھی ان دنوں کب ٹھیک ہے ؟
🖤🥀
January 19, 2025 at 7:59 PM
ہر لفظ کے تمام معانی میں ہم بھی تھے
کیا دور تھا کہ تیری کہانی میں ہم بھی تھے

پھر ایک روز اُس نے غزل سے دیا نکال
وہ شعر جس کے مصرعۂ ثانی میں ہم بھی تھے
🖤🥀
January 18, 2025 at 10:39 PM
وہ ایک نیند کی جو شرط تھی ادھوری رہی
ہماری جاگتی آنکھوں میں خواب آئے نہیں
❤️‍🩹🥀
January 18, 2025 at 10:39 PM
سننے والوں کو فقط فرضی بیاں لگتا ہے ،
تیرا ہر بول میرے دل پر ، یہاں لگتا ہے،

اک تیرے بعد کوئی شخص کہیں پر بھی ہو،
ہو بھلے ڈھیر حسیں ، دل کو کہاں لگتا ہے..... 🥀🥀
January 18, 2025 at 10:39 PM
ہم سے بیزار نہ ہو ، آج بھی ہم جیسوں کے
تیرے احباب کی فہرست میں نام آتے ہیں

وقت اچھا ہے سو کچھ دیر کنارہ کر لے
ہم برے لوگ ، برے وقت میں کام آتے ہیں

🖤🔥
January 18, 2025 at 10:39 PM
وارث شاہ ❤️
January 18, 2025 at 6:36 PM
حضرت قطبہ بن مالک ؓ نے بیان کیا، رسول الله ﷺ یہ دعا فرمایا کرتے تھے:

اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ مُنْكَرَاتِ الْأَخْلَاقِ، وَالْأَعْمَالِ، وَالْأَهْوَاءِ

اے الله! بیشک میں بُرے اخلاق، بُرے اعمال، اور بُری خواہشات سے تیری پناہ مانگتا ہوں.

(ترمذی 3591)
(مشکوٰۃ 2471)
January 18, 2025 at 1:43 AM
تغافل ٹھیک ہے، رنجش بجا ہے لیکن
دل اتنا نہ دکھاؤ کہ بات خدا تک جا پہنچے
🖤🥀
January 17, 2025 at 7:06 PM
جو آدھی دنیا کو بانٹیں تو کافی ہو جائے
میں اس کو جتنی محبت سے صرف دیکھتا ہوں❤️
January 17, 2025 at 7:05 PM
مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام ❣️
January 17, 2025 at 9:03 AM
میری دسترس میں کوئی ایسا شخص نہیں
جسے مجھے کھونے کا ڈر ہو
جسے میرے حال احوال جاننے سے پہلے
نیند نہ آتی ہو مختصراً یہ کہ !

میں جب چاہوں رُو پوش ہو سکتا ہوں ۔۔۔
🖤🥀
January 14, 2025 at 8:08 PM
مسیحا آپ ہیں زیرِ علاج، حیرت ہے!
یہ کوئے عشق کے الٹے رواج، حیرت ہے!

میرے دماغ کی بابت بزرگ کہتے ہیں
"ذرا سے کھیت میں اتنا اناج، حیرت ہے!"

میں سخت سہل پسند آدمی تھا لیکن اب
برائے عشق میرے کام کاج، حیرت ہے!
January 14, 2025 at 8:05 PM
السلام علیکم ❤️
جمعہ مبارک ✨
January 3, 2025 at 3:07 AM
رسول الله ﷺ نے فرمایا:

تمہارا اُس وقت کیا حال ہوگا، جب عیسیٰ ابن مریم ؑ تم میں اتریں گے (تم نماز پڑھ رہے ہوگے) اور تمہارا امام تم ہی میں سے ہوگا.
✨✨
(بخاری 3449)
(مسلم 392، 393)
January 3, 2025 at 3:07 AM
ھر انسان میں جسے تم جانتے ہو، چاہے تم اس کے کتنے ہی قریب کیوں نہ ہو، ایک اور انسان بھی ہوتا ہے جسے تم نہیں جانتے۔
لھذا کبھی بھی اس غلط فہمی میں مبتلا نا ھونا کہ آپ اس کے تمام پہلؤوں سے واقف ھو ۔!!!💯
December 7, 2024 at 6:59 PM
کوئی گیت سناؤ کہ شام ڈھلے
کچھ اور قریب آؤ کہ شام ڈھلے

اس دل گرفتہ کی بات مان بھی جاؤ
کوئی وعدہ وفا کرو کہ شام ڈھلے
اک شام ٹہر گئی ہے دل کے آنگن میں
تم دھیرے سے گنگناؤ کہ شام ڈھلے
🖤🥀
December 6, 2024 at 5:35 PM
🖤💯
December 6, 2024 at 4:22 PM
Me when I know nothing about the ongoing conversation and still have to listen carefully 😐
December 4, 2024 at 6:28 PM
نام لیے بغير اپنے پسندیدہ شخص کے بارے میں ایک جملہ کوئی شعر کوئی نظم غزل تحریر کریں۔❤️
میری طرف سے ۔۔۔
اے روح کو مطلوب شخصیت مَیں تُجھے کیسے کہوں
مُجھے تِیری ضَرورت ہے اور بے تحاشہ ہے۔۔۔❤️
December 4, 2024 at 6:27 PM
😂😂😂
December 2, 2024 at 9:48 AM
Reposted by Waqar Ahmed
Silence is better than unnecessary drama.
December 1, 2024 at 5:59 PM
Reposted by Waqar Ahmed
غم کی دنیا سے گذرنے کا واحد راستہ دکھ اور درد کے عین درمیان سے ہو کر گذرتا ہے۔ ہم جتنی بھی اس راستے سے گذرنے کے خلاف مزاحمت کرتے ہیں، دکھ درد اتنی ہی زیادہ شدت کے ساتھ بار بار ہمارے راستے میں آتے ہیں، یہاں تک کہ ہم آخر تک ان کا سامنا کر کے ان سے نجات حاصل نہ کر لیں۔

ہیرمان ہیسے
December 1, 2024 at 6:15 PM
Good morning beautiful people ❤️🌄
December 2, 2024 at 6:04 AM