صبح بخیر 💐
صبح بخیر 💐
کچھ اور قریب آؤ کہ شام ڈھلے
اس دل گرفتہ کی بات مان بھی جاؤ
کوئی وعدہ وفا کرو کہ شام ڈھلے
اک شام ٹہر گئی ہے دل کے آنگن میں
تم دھیرے سے گنگناؤ کہ شام ڈھلے
🖤🥀
کچھ اور قریب آؤ کہ شام ڈھلے
اس دل گرفتہ کی بات مان بھی جاؤ
کوئی وعدہ وفا کرو کہ شام ڈھلے
اک شام ٹہر گئی ہے دل کے آنگن میں
تم دھیرے سے گنگناؤ کہ شام ڈھلے
🖤🥀
(القرآن)
السلام علیکم ❤️
صبح بخیر ✨
(القرآن)
السلام علیکم ❤️
صبح بخیر ✨
تم مری بات کا مفہوم غلط سمجھے ہو
آگئے ہو یونہی اغیار کے بہکاوے میں
اے مرے سادہ و معصوم غلط سمجھے ہو
🖤🖤
تم مری بات کا مفہوم غلط سمجھے ہو
آگئے ہو یونہی اغیار کے بہکاوے میں
اے مرے سادہ و معصوم غلط سمجھے ہو
🖤🖤
یہ وطن اور ہم سب ہمیشہ آپکے پیش کیے گئے خون کے قرض دار رہیں گے۔۔۔ ❤️🫠
یہ وطن اور ہم سب ہمیشہ آپکے پیش کیے گئے خون کے قرض دار رہیں گے۔۔۔ ❤️🫠
لڑکی نے بتایا ہے کہ وہ آلو لیکر آرہی تھی ۔اچانک شاپر پھٹ گیا اور آلو زمین پر گر گئے انہوں نے جب دیکھا تو دوڑ کر آۓ اور آلو سمیٹ کر مجھے دے دیے ۔
آلو سمیٹتے ہوئے جب ایک دوسرے کو دیکھا تو دیکھتے ہی رہ گئے اور ایک دوسرے سے محبّت ہوگئی پھر ہم نے نکاح کر لیا
اب شاپر جیب میں رکھنے پڑیں گے 🤧

His partner hadn't completed his 2nd run when Babar was half way for the 3rd 😂
#pakvsaus
#BabarAzam𓃵
His partner hadn't completed his 2nd run when Babar was half way for the 3rd 😂
#pakvsaus
#BabarAzam𓃵