ہے ناں کھلا تضاد
تمام مساجد کے ائمہ اور مدارس کے منتظمین سے گزارش ہے کہ سادگی میں کسی کے بزنس کیلئے استعمال نہ ہوں
مشتری ہوشیار باش

جی بینک کی پالیسی نہیں ہے مساجد اور مدارس کا اکاؤنٹ کھولنے کی.جب ان بوریا نشینوں کے غریب اداروں کے اکاؤنٹ کھولنا آپکی پالیسی نہیں ہے تو آپ اپنے بزنس کو پروموٹ کرانے کیلئے انکو کیوں استعمال کرتے ہیں