Umar Amin Afridi
banner
umaraminafridi.bsky.social
Umar Amin Afridi
@umaraminafridi.bsky.social
محب وطن۔شریعت پسند۔ جے یو آئی کا ڈیفینڈر۔ مولانا کا سپاہی۔ امارات اسلامی کا دیوانہ۔ قادیانیوں اور عمرانی فتنہ سے 💯 نفرت ۔
حج درخواستوں کا سیزن شروع ہوتے ہی تمام بینکوں کے معزز مینیجرز کو مساجد کے ائمہ اور مدارس کے منتظمین کی یاد ستانے لگتی ہے
ہر بینک کے منیجر کی خواہش ہوتی ہے کہ حج درخواست ہمارے بینک سے بھیجی جائے
خاص طور غیرسودی بینکاری والے حضرات بڑے زور سے اپنی طرف متوجہ کرتے ہیں
November 19, 2024 at 11:25 AM
Stand With Palestine
#Gaza
#Palestine
November 18, 2024 at 5:20 PM