Umar Amin Afridi
banner
umaraminafridi.bsky.social
Umar Amin Afridi
@umaraminafridi.bsky.social
محب وطن۔شریعت پسند۔ جے یو آئی کا ڈیفینڈر۔ مولانا کا سپاہی۔ امارات اسلامی کا دیوانہ۔ قادیانیوں اور عمرانی فتنہ سے 💯 نفرت ۔
Weldon ❤️✅
جو بغیر کسی لالچ کے #بلیو_سکائی پر "JUI" کو سپورٹ کرتے ہیں،
وہ فالو کریں اور ہینڈل مینشن کریں تاکہ انکو فالو کرسکوں.
ریپوسٹ کریں اور ایک دوسرے کی طاقت بنیں.
ذاتی مفاد کی بجائے جماعتی مفاد کو ترجیح دیں.
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
Zia Ur Rehman
November 19, 2024 at 11:31 AM
حج درخواستوں کا سیزن شروع ہوتے ہی تمام بینکوں کے معزز مینیجرز کو مساجد کے ائمہ اور مدارس کے منتظمین کی یاد ستانے لگتی ہے
ہر بینک کے منیجر کی خواہش ہوتی ہے کہ حج درخواست ہمارے بینک سے بھیجی جائے
خاص طور غیرسودی بینکاری والے حضرات بڑے زور سے اپنی طرف متوجہ کرتے ہیں
November 19, 2024 at 11:25 AM
Reposted by Umar Amin Afridi
اسرائیل مردہ باد کانفرنس میں شرکت کر کے فلسطین 🇸🇩 کے ساتھ اظہار یکجہتی فرمائیں شکریہ 🙏
November 18, 2024 at 1:57 PM
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝

اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔

آپ سب یہ کام کریں!

👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔

انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️

فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
November 19, 2024 at 6:19 AM
جمعیت علماء اسلام کے ابابیل فالو کریں ان شاءاللہ فالو بیک ملیگا.
#JUI
#TeamJUIPak
November 18, 2024 at 5:26 PM
Stand With Palestine
#Gaza
#Palestine
November 18, 2024 at 5:20 PM