umar5717.bsky.social
@umar5717.bsky.social
Reposted
دو تصویریں
دو ملک اکٹھے آزاد ہوئے
انڈیا میں CM سینٹر ہے اور آرمی چیف اس کے ماتحت
پاکستان میں
آرمی چیف ایک ملازم ہوکے سرکاری مینڈیٹ رکھنے والے کو سائیڈ پہ کر کے خود چیف منسٹر بن کے بیٹھا ہے ۔
January 14, 2025 at 4:56 PM
Reposted
January 14, 2025 at 10:18 AM
السلام علیکم صبح الخیر
January 7, 2025 at 12:44 AM
Reposted
‏ڈی چوک کی فائرنگ کے وقت کی نئی ویڈیو لوگ بھاگ رہے ہیں قیامت صغریٰ کا منظر۔۔۔۔

گولیاں کیوں چلائیں۔۔۔؟؟؟
December 12, 2024 at 5:25 AM
December 12, 2024 at 6:05 AM
Reposted
Be United be vigilant.
November 30, 2024 at 5:16 PM
‏اقوام متحدہ ان ایکشن 🚨🚨

اقوام متحدہ نے پاکستان میں احتجاج کے دوران فوج کی تعیناتی کا نوٹس، مظاہرین اور فورسز سے تحمل سے رہنے کی اپیل کرتے ہیں، اظہار رائے کی آزادی اور پرامن احتجاج کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں، ترجمان انتونیو گوتریس
November 26, 2024 at 8:34 PM
‏علی امین اور بشری بی بی کارکنان کے ساتھ موجود ہے۔
ٹی وی پے چلنے والی خبر غلط ہے
November 26, 2024 at 6:29 PM
‏بریکنگ نیوز 🚨
علی امین اور بشری بی بی دونوں کارکنان کے ہمراہ
November 26, 2024 at 6:27 PM
پم ہسپتال اسلام اباد اور پولی کلینک اسلام اباد میں اس وقت شدید بلڈ کی ضرورت ہے تمام لوگوں سے اپیل ہے کہ جا کے بلڈ دیں
November 26, 2024 at 2:15 PM
راولپنڈی اِسلام آباد کے لوگوں سےدرخواست ہےکہ آپکے شہر میں ائےقافلوں کے کھانے پینےکا انتظام کریں ان کے لیے گرم کپڑوں کا انتظام کریں ان کے لیے گرم جوتوں کا انتظام کریں
پیراسٹامول پانی کاانتظام کریں اور آپ لاکھوں کی تعدادمیں ان کےساتھ ملکر باہرنکلیں یہ آزادی کی جدوجہدمیں کامیابی حاصل کرناغلامی سےنجاتہے
November 26, 2024 at 6:20 AM
Reposted
‏اسلام آباد کے راستوں میں جہاں جہاں سندھ پولیس تعینات ہے وہاں لوگوں سے 20 20 روپے لے کر آنے دے رہے ہیں

جئۓ بھٹو 🤣
November 26, 2024 at 6:11 AM
‏إِیّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیّاکَ نَسْتَعینُ
پروردگار! ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مددچاہتے ہیں
November 24, 2024 at 4:50 AM
November 24, 2024 at 4:47 AM
Reposted
‏پنجاب کے لیے اہم رپورٹنگ میکانزم تیار:

‏اپنے اپنے حلقے کا ڈیٹا مندرجہ ذیل نمبرز پر بھیجیں
‏یہ ڈیٹا ⁦‪ptiraabta.pk‬⁩ پر اپلوڈ ہو گا
‏اور اس ڈیٹا سے تمام حلقوں کی رپورٹ تیار ہو گی

‏تمام انصافینز اور امیدوار اپنی ٹیمز تک یہ نمبرز پہنچا دیں
November 23, 2024 at 2:12 PM
Reposted
اڈیالہ جیل کے اندر بیٹھا ہوا شخص اتنا طاقتور ہے کہ وہ کال دیتا ہے تو پورا پاکستان بن کر دیا جاتا ہے🔥

#FinalCall
#نومبر24_خان_کی_کال
November 23, 2024 at 2:14 PM
Reposted
🚨اس پیغام کو آگے پھیلاو

پنڈی اور اسلام آباد کے لوگوں کے لیے خان صاحب کا خاص پیغام ڈی چوک سے چلایا جا رہا ہے۔
November 23, 2024 at 2:18 PM
Reposted
میں جیل میں ہوں اور مجھ پر کیسز پر کیسز بنائے جا رہے ہیں،ہائی کورٹ ضمانت منظور کرتی ہے اور یہاں پہلے سے طے ہو جاتا ہے کہ رہائی نہیں دینی، عمران خان۔۔۔!!!
November 21, 2024 at 12:53 PM
Bakwas band karo false new mat pilao ALLAH ko jawab doge
آپ نے صرف انجوائے کرنا ہے،
November 21, 2024 at 1:11 PM
Reposted
‏عمران خان کے حوالے سے عالمی دباؤ ہے، 24 نومبر کو معمول کی کال نہیں، ادارے اور حکومت عوام کو حقیقت سے آگاہ کریں، جاوید لطیف۔۔۔!!!
November 21, 2024 at 7:54 AM
November 21, 2024 at 3:55 AM
‏‎یہ لالی پاپ ہے عوام کے لیے ۔۔۔۔یاد رکھیں احتجاج کا مقصد عمران خان کی رہائی کے ساتھ مینڈیٹ واپسی
بے گناہ قیدیوں کی رہائی
اور آئین کی بحالی ہیں
اصل جنگ بھی عدلیہ کی بحالی
November 20, 2024 at 11:40 AM
Reposted
November 19, 2024 at 5:43 PM