انپڑھ
tshaheer.bsky.social
انپڑھ
@tshaheer.bsky.social
Mind your language
Reposted by انپڑھ
اسرائیلی افواج نے غزہ کے مرکز میں ایک گھر پر بمباری کی ہے، جس کے نتیجے میں شہادتیں اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
September 6, 2025 at 7:27 PM
Reposted by انپڑھ
سوشل میڈیا ( فیس بک، ٹویٹر، ٹک ٹاک )پر زیادہ تر بد ذوق اور ٹھرکی قسم کے لوگوں کی اکثریت ہے جن کو کوئی بھی مثبت ، اچھی اور عقل والی بات پسند نہیں آتی،
April 18, 2025 at 6:57 AM
Reposted by انپڑھ
‏"معیشت بحال، پاکستان خوشحال"

سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، 100 انڈیکس 97 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔
November 21, 2024 at 11:20 AM
Reposted by انپڑھ
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ مجھے پاکستان کے روشن اور مستحکم مستقبل پر کامل یقین ہے، ایک سال پہلے چھائے ہوئے مایوسی کے بادل آج چھٹ چکے ہیں
November 20, 2024 at 6:30 PM
Reposted by انپڑھ
‏اَلۡحَمۡدُ لِلّٰہِ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ◾
November 21, 2024 at 1:51 PM
Reposted by انپڑھ
November 20, 2024 at 3:39 AM
Reposted by انپڑھ
My lovely boss 🫀😘❤️‍🔥
November 18, 2024 at 6:57 PM
بہت اعلی
چاچو کا پی ٹی آئی پر کاری وار
سگریٹ اور چینی ساز اداروں میں پیداواری عمل پر کیمرے لگانے کا فیصلہ، اب نہ ٹیکس چوری ہو سکے گی اور نہ ہی کینسر ہسپتال کے ذریعے اس وائیٹ کرکے ریاست کو بلیک میل کیا جا سکے گا۔
نئیں ریساں ساڈے چاچو دیاں
😍😍😍
November 19, 2024 at 10:01 PM
Reposted by انپڑھ
چاچو کا پی ٹی آئی پر کاری وار
سگریٹ اور چینی ساز اداروں میں پیداواری عمل پر کیمرے لگانے کا فیصلہ، اب نہ ٹیکس چوری ہو سکے گی اور نہ ہی کینسر ہسپتال کے ذریعے اس وائیٹ کرکے ریاست کو بلیک میل کیا جا سکے گا۔
نئیں ریساں ساڈے چاچو دیاں
😍😍😍
November 19, 2024 at 10:56 AM
Reposted by انپڑھ
@atifrauf79.bsky.social
بھائی قائدین کی اگر bsky کی id ہے وہ شئیر کرے ہم فالو کرے
November 18, 2024 at 2:25 PM
Reposted by انپڑھ
الحمدللہ اچھے دن آئے ہیں ❣️
November 18, 2024 at 5:05 PM
Reposted by انپڑھ
November 17, 2024 at 6:16 PM