ejazsatti.bsky.social
@ejazsatti.bsky.social
November 24, 2024 at 12:32 PM
November 24, 2024 at 11:52 AM
‏9 مئی پاکستان پر حملے کرنے والوں کو پہلی سزائیں سنادی گئیں

9 مئی کے مقدمے میں 10 افراد کو سزا سنائی گئی، 4 افغان شہری بھی شامل
سب ایجنسیوں نے کروایا تو جنکو سزا ہوئی ہے یہ کون ہیں
November 23, 2024 at 6:51 AM
‏نو مئی کیس میں چھ پاکستانی اور چار افغانیوں کو چھ سال تک قید کی سزا سنادی گئی ہے
November 22, 2024 at 5:10 PM
November 22, 2024 at 10:08 AM
ومن الخطورة بمكان أن نتهم دولة صديقة للإسلام وهي عماد الأمة الإسلامية. لقد ارتكب مصوفا هجوماً انتحارياً على دولة إسلامية صديقة، متهماً الدولة الإسلامية الصديقة بإلغاء الشريعة والتحول إلى متعاقد مع الدين نفسه، ولا يمكن للبلاد أن تكون بخير مع هؤلاء المشاغبين.
(وزير الإعلام عظمة بخاري)
November 21, 2024 at 7:00 PM
تحریک انصاف 24 نومبر کے احتجاج کو بڑا جھٹکا۔۔
تحریک انصاف کو لانگ مارچ مین سرکاری مشینیری سرکاری افرادی قوت اور سرکاری پیسہ کے استعمال سے روک دیا گیا
وزارت داخلہ نے چیف سیکریٹری خیبرپختونخواہ کو مراسلہ جاری کردیا
November 21, 2024 at 9:33 AM
پی ٹی آئی والوں کی بھی کیا زندگی ہے، سوشل میڈیا پر لاکھوں بندوں کو احتجاج میں لانے کی باتیں کرتے ہیں، لیکن اب نیازی سے درخواست کر رہے ہیں کہ احتجاج منسوخ کر دے کیونکہ حقیقت میں کوئی بھی نیازی کے لیے نکلنے کو تیار نہیں۔
November 20, 2024 at 6:23 PM
بانی pti کی ہدایت پر بیرسٹر گوہر حکومت سے علی امین گنڈا پور سے مذکرات کرے گے بیرسٹر گوہر کا کہنا ہمارے لئے زیادہ بندے اکھٹے کرنا مشکل ہے۔
ہو سکتا ہے تحریک انصاف احتجاج ملتوی کر دے
November 20, 2024 at 6:08 PM
Reposted
اور ناظرین 5 اکتوبر کو ہوئے احتجاج پر پختونخواہ صوبہ نے 81 کروڑ روپے سرکاری خزانہ سے لے کر عمران خان کی نظر کردئیے اور یہ صوبہ ایک ہزار ارب روپے کا مقروض ہے اور 24 نومبر احتجاج کیلئے بھی خزانہ کو 1 ارب کا ٹیکہ لگایا جائے گا
‏میڈیا گہری نیند سو چکا ہے اور توپوں کا رخ پنجاب ول ہے
November 19, 2024 at 12:27 PM
فالو کرے سبکو فالو بیک دیا جاۓ گا
November 19, 2024 at 8:05 PM
اچھا بچہ بن کر اجلاس میں بیٹھا ہے
November 19, 2024 at 8:02 PM
Reposted
Public service message
November 19, 2024 at 5:10 PM
November 19, 2024 at 7:55 PM
Reposted
بلیو سکائی پر آج ہمارا فالورز کیمپین کا آخری دن ہے 🚨🚨

سب دوست ایک دوسرے سے ریپلائی میں connect ہوجائیں۔

رات 12 بجے تک جو بھائی بہن فالو کریں گے سب کو فالو بیک دیا جائے۔

کچھ اہم انسٹرکشنز آپ کو بتا رہے ہیں تاکہ آپ اس پلیٹ فارم کا زیادہ اچھا استعمال کرسکیں۔
November 19, 2024 at 12:32 PM
Reposted
بھائیوں بہنوں!

الحمداللہ اپنی کمٹمنٹ پوری کی ہے۔ انگوٹھے درد کر رہے ہیں لیکن آپ سب 3100 بھائیوں بہنوں کا شکریہ۔ ہم نے سب کو فالو بیک دیا ہے۔ ایک کو نہیں چھوڑا

رات 12 بجے تک آج کیمپین چلے گی پھر کل سے کام شروع ہوجائے گا۔

کوئی بھائی بہن رہ گیا ہے تو اب بھی بتا دیں۔
November 19, 2024 at 1:57 PM
فالو کرے فالو بیک سبکو دیا جاۓ گا جو فالو بیک لے کر ہوشیاری دیکھاۓ گا انفالو کرے گا اسکو بلاک کر دیا جاۓ گا
November 19, 2024 at 8:16 AM
Reposted
پی ٹی آئی کی لیڈر شپ منافقت چھوڑے اورجہاد کےلیے اپنے بچے لیکر آئیں بشری بی بی ٹیریان کی انگلی پکڑ کر مارچ کو لیڈ کریں قاسم اور سلمان آئیں اور پھر جہاد الجہاد کےنعرے لگائیں
November 18, 2024 at 4:14 PM
Reposted
عثمان ڈار کپتان کی فائنل کال پر لعنت بھیجتے ہوئے پاکستان سے باہر چلا گیا
‏تو کیا پیرنی اُسے اب پارٹی سے نکالے گی یا ڈار کی اماں جی کے ٹک ٹاک والے کوسنوں پر گُزارہ کرے گی؟
November 18, 2024 at 7:51 AM
اسلام علیکم
صبح بخیر
November 19, 2024 at 2:54 AM
Reposted
الحمدللہ اچھے دن آئے ہیں ❣️
November 18, 2024 at 5:05 PM
Reposted
تحریک انصاف کو پچھلے ڈیڑھ سال سے فنڈ ریزنگ میں مشکلات کا سامنا ہے
اظہر مشوانی
Begger can't be choosers
انج کر کے ویخ لووو
دے جا سخیا اللہ دے ناں تے
November 18, 2024 at 7:00 PM
آج پہلا دن تھا ماشاء اللہ 400 فالوورز مکمل ہو گئے تمام دوستوں کا بہت شکریہ فالو کرے فالو بیک سبکو ملے گا
bsky.app/profile/ejaz...
November 18, 2024 at 6:49 PM
Reposted
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝

اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔

آپ سب یہ کام کریں!

👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔

انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️

فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
November 18, 2024 at 3:57 PM
@farhankvirk.bsky.social
ڈاکٹر فرحان ورک صاحب آپکا شکریہ آپ نے فالو کیا
November 18, 2024 at 4:36 PM