صدف خرم
truehum.bsky.social
صدف خرم
@truehum.bsky.social
پاکستان ذندہ باد
Reposted by صدف خرم
انڈیا میں ہندو انتہاپسندوں کے مسلمانوں پر حملے جاری ہیں
ایک مسلمان خاتون جو اپنے بچے کے ساتھ فٹ پاتھ پر چل رہی تھی، اسے ایک #ہندودہشتگرد نے جان بوجھ کر گاڑی سے کچل دیا۔
May 1, 2025 at 12:21 PM
Reposted by صدف خرم
May 1, 2025 at 6:23 PM
Reposted by صدف خرم
‏انڈیا کے بارڈر پر انتہائی کشیدگی ہے🤔
مگر الحمدللہ پھر بھی #پاکستانی_عوام_سکون کی نیند سو رہی ہے🙂
جس کی وجہ ہماری بہادر افواج وطن عزیز کی دفاع کے لیے جاگ رہی ہے👀
#سب_سےپہلےپاکستان 🇵🇰💪
#PakistanArmy
April 24, 2025 at 6:56 PM
Reposted by صدف خرم
فوج ہمارے سروں کے تاج ہے
لیکن بقول قائدجمعیت سیاست سے دور ہوجائے
اور اگر سیاست کرنی ہے تو پھر وردی کو نکال ہوگا
کیونکہ پاکستانی فوج کے وردی دشمنوں کو خواب میں بھی ڈراتے ہیں
#سب_سےپہلےپاکستان 🇵🇰💪
#PakistanArmy
April 24, 2025 at 7:37 PM
Reposted by صدف خرم
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن مدظلہ کی سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا اور جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل اکرم خان درانی صاحب کی رہائش گاہ آمد۔
ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، قومی امور اور درپیش چیلنجز پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
April 24, 2025 at 7:44 PM
Reposted by صدف خرم
الحمدللہ ہمارا مضبوط دفاع❣️
ہمارے محفوظ اور خوشحال پاکستان کی ضمانت ہے🥰
راولپنڈی، پاک فضائیہ کو باضابطہ طور پر ہائی الرٹ کر دیا گیا🚨
بھارتی سرحد کے قریب جنگی فضائی گشت شروع کر دی گ✈
#سب_سےپہلےپاکستان 🇵🇰💪
#PakistanArmy
April 24, 2025 at 9:25 PM
Reposted by صدف خرم
اب #بھارت کو ملا #پاکستان سے تگڑا جواب 💪
بھارتی ایئر لائنز میں ہنگامی صورتحال پروازوں کے رخ موڑنا پڑگئے۔
#سب_سےپہلےپاکستان 🇵🇰💪
#PakistanArmy
April 25, 2025 at 12:30 AM
Reposted by صدف خرم
اے اللـــہ عزوجل آج جمعہ کا دن ہے❤️
ہماری دعائیں قبول اور مقبول فرما
ہم سب مسلمان کو حجراسود کو بوسہ دینے اور اپنے گھر کا طواف کرنے کا شرف بخش دے😍
آمین یا رب العالمین🤲🏻
April 25, 2025 at 4:53 AM
Reposted by صدف خرم
Indian #GodiMedia has created a toxic echosystem that promotes war hysteria, Islamophobia and jingoism. They use Pakistani voices to malign them and insult Pakistan to amplify the hate echo system.
I request all Pakistani talking heads to boycott #GodiMedia and make positive use of your time.
April 25, 2025 at 6:16 AM
Reposted by صدف خرم
کوئٹہ: قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن مدظلہ، صوبائی امیر محسن بلوچستان حضرت مولانا عبدالواسع، دیگر صوبائی قائدین اور صوبائی وزراء،
صوبائی جنرل سیکریٹری آغا محمود شاہ صاحب کی والدہ محترمہ کے وفات پر تعزیت کرہیں ہے۔
March 23, 2025 at 7:55 PM
Reposted by صدف خرم
March 23, 2025 at 9:37 PM
Reposted by صدف خرم
مولاناصاحب کی جانب سے غزہ میں 10 روزہ سحروافطارکی مہم
فلسطین کےمظلوموں مسلمانوں کوغزہ میں آخری عشرےمیں سحری اورافطاری فراہم کی جارہی ہے۔
تیارکھانافراہم کرنےکایہ سلسلہ عیدالفطروالےدن بھی جمعیۃ علماءاسلام کی جانب سےجاری رہےگا۔
ہم اپنےمظلوم بہن بھائیوں اوربچوں کےہر ممکن دادرسی کریں گے۔
March 24, 2025 at 5:16 PM
Reposted by صدف خرم
ڈی آئی خان: جامعہ معارف الشریعہ میں ختم بخاری شریف و تقریب دستاربندی 💝
January 24, 2025 at 4:00 PM
Wow thank you so much everyone,I just hit 500 subscribers on @YouTube! #500subs
December 6, 2024 at 11:01 AM
Reposted by صدف خرم
‏"وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر نہ قطار نہ انتظار
وسیع تر دستک خدمات کا دائرہ کار"

♻: اب پنجاب کے 32 اضلاع میں 65
سے زائد سرکاری خدمات کی فراہمی عوام کی دہلیز پر
December 1, 2024 at 5:01 PM
Reposted by صدف خرم
شیطان ابن شیطان
November 30, 2024 at 4:25 PM
Reposted by صدف خرم
‏حماد اظہر کا اعتراف
خیبرپختونخوا میں ہماری حکومت ہے جو وسائل کا بیدردی کیساتھ استعمال کرتے ہوئے مسلح جتھوں کی مدد سے اسلام آباد پہنچتی ہے، پنجاب میں ہماری حکومت ہے نہ ہمارے پاس وسائل ہیں اور نہ ہی طاقت ہے
اس لیے پنجاب نہی نکلتا
November 30, 2024 at 4:10 PM
Reposted by صدف خرم
یوتھیو زرا ان اپنی لاشوں کے جنازوں کا ٹایم بتا دینا
November 30, 2024 at 3:54 PM
Reposted by صدف خرم
نواز شریف آئی ٹی سٹی سے پنجاب اور پاکستان کو کیا فایدہ ہوگا ملاحظہ فرمائیں 👇

نواز شریف آئی ٹی سٹی پنجاب حکومت کا ایک اہم منصوبہ ہے، جس کا مقصد صوبے میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے کو فروغ دینا اور نوجوانوں کو جدید تعلیم و تربیت فراہم کرنا ہے۔ 👇
November 28, 2024 at 6:27 PM
Reposted by صدف خرم
‏یوتھیے کہتے پنجابی غلام ہیں
جو ایک زانی کو جیل سے چھڑوانے کیلئے باہر نہیں نکلے
ہمیں فخر ہے کہ ہم پنجاب کی ترقی کے غلام ہیں
November 30, 2024 at 6:55 PM
Reposted by صدف خرم
‏قاسم سوری کا عمران خان کا زہنی توازن کھو بیٹھنے کا بیان۔

اصل میں عمران خان کو پاگل قرار دینے کا بیانیہ بنانے کی شروعات ہے ۔ فیصل واڈوا
November 30, 2024 at 6:59 PM
Reposted by صدف خرم
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا
پیٹرول 3 روپے 72 پیسے
ڈیزل 3 روپے 29 پیسے فی لیٹر مہنگاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا
پیٹرول 3 روپے 72 پیسے
ڈیزل 3 روپے 29 پیسے فی لیٹر مہنگا
November 30, 2024 at 7:03 PM