زندگی کا حصہ سہی، مگر خوابِ الفت تارِ شکستہ تھا۔
Stay blessed & enjoy the life
Stay blessed & enjoy the life
وہ خوابوں کی شہزادی، نزاکت میں ڈوبی
حیا کی جھجک، خاموشی میں لکھی ہوئی کتابی
بالوں کی لہریں جیسے جھیل کا ہلکا ترنگ
لبوں پہ مسکان، جیسے خوشبو کا سنگ
نرمی، حیاء اور حسن کا امتزاج
میری خوابوں کی دنیا
وہ خوابوں کی شہزادی، نزاکت میں ڈوبی
حیا کی جھجک، خاموشی میں لکھی ہوئی کتابی
بالوں کی لہریں جیسے جھیل کا ہلکا ترنگ
لبوں پہ مسکان، جیسے خوشبو کا سنگ
نرمی، حیاء اور حسن کا امتزاج
میری خوابوں کی دنیا