زندگی کا حصہ سہی، مگر خوابِ الفت تارِ شکستہ تھا۔
چاندنی راتوں کا مہکتا ستارہ
آنکھوں میں سمندر کی گہرائیاں بسی ہیں
مسکان میں کائنات کی وسعتیں چھپی ہیں
زلفیں، جیسے رات کی سیاہی میں خواب
دل کو چھوتی ہیں، جیسے ساز کے مضراب
چال میں جادو، گلیوں میں چراغاں ہو
قدموں کی نغمگی سے فضائیں گلستاں ہو
چاندنی راتوں کا مہکتا ستارہ
آنکھوں میں سمندر کی گہرائیاں بسی ہیں
مسکان میں کائنات کی وسعتیں چھپی ہیں
زلفیں، جیسے رات کی سیاہی میں خواب
دل کو چھوتی ہیں، جیسے ساز کے مضراب
چال میں جادو، گلیوں میں چراغاں ہو
قدموں کی نغمگی سے فضائیں گلستاں ہو
چاندنی راتوں میں روشن آبادی
آنکھیں جیسے جھیل کا کنارا
مسکان میں چھپا ہے دنیا کا سہارا
زلفیں گھٹاؤں کی کہانی سناتی
دل کے راز ہر پل چھپاتی
قدموں کی چاپ سے گونجے فضائیں
جیسے بہار نے کی ہوں دعائیں
خوبصورتی میں مثال ہے یہ لڑکی
خوابوں کی تعبیر، دل کی دھڑکن کی جھلکی
چاندنی راتوں میں روشن آبادی
آنکھیں جیسے جھیل کا کنارا
مسکان میں چھپا ہے دنیا کا سہارا
زلفیں گھٹاؤں کی کہانی سناتی
دل کے راز ہر پل چھپاتی
قدموں کی چاپ سے گونجے فضائیں
جیسے بہار نے کی ہوں دعائیں
خوبصورتی میں مثال ہے یہ لڑکی
خوابوں کی تعبیر، دل کی دھڑکن کی جھلکی
Stay blessed & enjoy the life
Stay blessed & enjoy the life
امید کا چراغ جلا رہا، وہ شخصِ خاص ہے،
ہر دل میں جو بسا ہوا، وہ عمران خان ہے
I love you Imran khan
امید کا چراغ جلا رہا، وہ شخصِ خاص ہے،
ہر دل میں جو بسا ہوا، وہ عمران خان ہے
I love you Imran khan
وہ خوابوں کی شہزادی، نزاکت میں ڈوبی
حیا کی جھجک، خاموشی میں لکھی ہوئی کتابی
بالوں کی لہریں جیسے جھیل کا ہلکا ترنگ
لبوں پہ مسکان، جیسے خوشبو کا سنگ
نرمی، حیاء اور حسن کا امتزاج
میری خوابوں کی دنیا
وہ خوابوں کی شہزادی، نزاکت میں ڈوبی
حیا کی جھجک، خاموشی میں لکھی ہوئی کتابی
بالوں کی لہریں جیسے جھیل کا ہلکا ترنگ
لبوں پہ مسکان، جیسے خوشبو کا سنگ
نرمی، حیاء اور حسن کا امتزاج
میری خوابوں کی دنیا
اُسکی قیامت بانہوں کا
وہ جو سمٹتے ہونگے اُن میں
وہ تو مر جاتے ہونگے
اُسکی قیامت بانہوں کا
وہ جو سمٹتے ہونگے اُن میں
وہ تو مر جاتے ہونگے
میری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
میرے کمرے کو سجانے کی تمنا ہے تمہیں
میرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
ان کتابوں نے بڑا ظلم کیا ہے مجھ پر
ان میں اک رمز ہے جس رمز کا مارا ہوا ذہن
مژدۂ عشرت انجام نہیں پا سکتا
زندگی میں کبھی آرام نہیں پا سکتا
میری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
میرے کمرے کو سجانے کی تمنا ہے تمہیں
میرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
ان کتابوں نے بڑا ظلم کیا ہے مجھ پر
ان میں اک رمز ہے جس رمز کا مارا ہوا ذہن
مژدۂ عشرت انجام نہیں پا سکتا
زندگی میں کبھی آرام نہیں پا سکتا
"حسین" کا مطلب حقیقت میں "تم" ہے۔
"حسین" کا مطلب حقیقت میں "تم" ہے۔
وہ درد دل میں اُتر گئے ہیں
رہِ وفا کے یہ سنگِ میل
کہاں مسافر ٹھہر گئے ہیں
گزر گئے ہیں جو خواب آنکھوں سے
وہ دل کی گہرائی میں بھر گئے ہیں
محبتوں کے چراغ روشن کیے
پھر بھی اندھیروں سے ڈر گئے ہیں
یہ زندگی کا عجیب منظر
کہ دل کے اپنے ہی سفر گئے ہیں
وہ درد دل میں اُتر گئے ہیں
رہِ وفا کے یہ سنگِ میل
کہاں مسافر ٹھہر گئے ہیں
گزر گئے ہیں جو خواب آنکھوں سے
وہ دل کی گہرائی میں بھر گئے ہیں
محبتوں کے چراغ روشن کیے
پھر بھی اندھیروں سے ڈر گئے ہیں
یہ زندگی کا عجیب منظر
کہ دل کے اپنے ہی سفر گئے ہیں
مگر اچھا کردار تمہیں عزت دے گا۔
مگر اچھا کردار تمہیں عزت دے گا۔