حب اہل بیت علیہ اسلام والدین سے ملنے والی و ودیعت ہے جو زندگی کا اثاثہ ہے
لیکن یہ پاکستانیوں کا قتل عام کر رہیں ہیں۔
نواز شریف کی تقریر ، کیا اس تقریر پر ہی غداری کا پرچہ نہیں بنتا اور انکے بھائی آج وزیراعظم ،بیٹی وزیراعلیٰ، سمدھی نائب وزیراعظم ہیں۔

اپنی امیدیں اللہ تعالیٰ سے وابستہ رکھو۔ اس کے علاوہ کسی سے کوئی امید نہ رکھو، کیونکہ جو شخص خدا کے علاوہ کسی اور سے امیدیں وابستہ کرلیتا ہے وہ ناکام ہوجاتا ہے
اللھم صل علی محمد وآل محمد

"جو شخص کسی مومن کی طرف خوفناک نگاہوں سے دیکھے گا جس سے وہ ڈر جائے تو خدا وند عالم اسے اس دن ڈرائے گا جس دن اس کے سایہ کے علاوہ اور سایہ نہیں ہو گا "
( بحارالانوار )

بسم اللہ الرحمن الرحیم
(آل عمران:۱۰۳)
"اور اپنے اوپر خدا کی نعمتوں کو یاد کرو جب تم ایک دوسرے کے دشمن تھے پس خدا نے تمہارے دلوں میں الفت پیدا کردی پس تم اس کی نعمت کے سائے میں ایک دوسرے کے بھائی بن گئے"

کیا اس عدالت پر تو جرنیل قابض ہے کیا اللہ تعالیٰ کی عدالت نہیں لگے گی
آخرکیوں پشتون کو بے دردی سے قتل کیا جاتے ہیں کیا ہم انسان نہیں
پارا چنار میں کوئ مذہبی جنگ نہیں ریاستی ؟
#No2StateTerrorInKurram

.........................
خیر یہ تو کوئی بڑی بات نہیں، اصل خبر یہ بتانا تھی کے VPN غیر شرعی ایپ ھے۔

شاھد شارف کو چہڑھ کے مقام سے گرفتار کر لیا گیا آج زبیر شریف صمد شکیل کو بھی گرفتار کیا گیا .

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے ضلعی صدر سردار صدام حیات کی گرفتاری کے لئے ان کے گھر چھاپہ کی بھرپور مزحمت کرتے ہیں یہ وہی شخص جو کل پولیس والوں کو بچا رھا تھا فلحال صدام حیات محفوظ مقام پہ ہیں
ظلم آخر ظلم ھے مٹ جاتا ھے

اختیار بےشک نہ ہو مگر آپ کہہ تو سکتے ہیں کہ ہم سیاستدانوں سے بات کرنا چاہتے ہیں !عاصمہ شیرازی
یہ تو ایسا ہی ہےکہ کسی گھر میں مسئلہ سلجھانے جاؤں اور باہر کھڑے چپڑاسی سے بات کر کےواپس آجاؤں! مہربانو قریشی ۔۔

24 نومبر کا احتجاج نہ معطل ہوگا اور نہ ہی موخر ہوگا

26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ اور آئین کی بحالی
مینڈیٹ کی واپسی
تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی