Malik Munawwar Khan
banner
maliktara.bsky.social
Malik Munawwar Khan
@maliktara.bsky.social
Entrepreneur, Property Developer, Political Analyst, Anthropologist, Travel Enthusiastic, Nature Activist, Animal and Birds Lover, Die Hard supporter of IK
ودھائیاں مبارکاں
December 6, 2024 at 8:07 PM
بریکنگ نیوز ! سپریم کورٹ نے 8 فروری کے عام انتخابات میں دھاندلی کیخلاف عمران خان کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی ! جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ 11 دسمبر کو سماعت کریگا
December 6, 2024 at 5:06 PM
‏سپریم کورٹ نے صحافی ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا،جسٹس امین الدین خان نے از نوٹس کی سماعت کیلئے سات رکنی آئینی بینچ تشکیل دیدیا،آئینی بینچ 9 دسمبر کو ارشد شریف ازخود نوٹس کی سماعت کرے گا
December 6, 2024 at 5:00 PM
‏🚨🚨🚨🚨سپریم کورٹ نے عمران خان کی 9 مئی سانحہ پر جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی،جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ 10 دسمبر کو سماعت کرے گا
December 6, 2024 at 4:52 PM
‏پنجاب کابینہ نے وزراء،مشیروں اور اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دیدی۔
ایم پی اے کی تنخواہ 5 لاکھ، سپیشل اسسٹنٹ اور مشیر کی تنخواہ 7 لاکھ، پارلیمانی سیکرٹری کی تنخواہ 6 لاکھ، صوبائی وزیر کی تنخواہ 10 لاکھ، سپیکر کی تنخواہ 10 لاکھ اور ڈپٹی سپیکر کی تنخواہ 8 لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے۔
December 6, 2024 at 12:57 PM
میں نے انہیں توپیں بندوقیں ہیلی کاپٹر لے کر دیے اس فوج کو ۔۔
لیکن یہ پاکستانیوں کا قتل عام کر رہیں ہیں۔
نواز شریف کی تقریر ، کیا اس تقریر پر ہی غداری کا پرچہ نہیں بنتا اور انکے بھائی آج وزیراعظم ،بیٹی وزیراعلیٰ، سمدھی نائب وزیراعظم ہیں۔
December 6, 2024 at 12:50 PM
سب سے زیادہ غیرت مند فوج نیوی کی ہوتی ہے جو شرم سے ڈوب کر مر جاتی ہے
انور مقصود
#گولی_کیوں_چلائ
December 5, 2024 at 12:20 PM
شوباز شریف نے گولی چلانے کے مکروہ فیصلہ کا ہار آرمی چیف کے گلے میں ڈالنا چاہا مگر
December 5, 2024 at 12:06 PM
کیا یہ سچ ہو سکتا ہے
اے وطن کے سجیلے جوانوں
December 5, 2024 at 11:57 AM
آپکو ناجائز اولادیں تو ہر جگہ ملیں گی مگر پوری دنیا میں ناجائز حکومت صرف پاکستان میں ملے گی
انور مقصود
December 5, 2024 at 11:50 AM
جیل میں قید عمران خان پر مقدمے درج جبکہ باہر موجود قیادت پر کوئی نہیں 👏👏👏
عمران خان، بشریٰ بی بی، علی امین گنڈا پور، عارف علوی، اسد قیصر، شیر افضل مروت، مراد سعید اور دیگر سمیت پی ٹی آئی کی تقریباً پوری قیادت کے وارنٹ گرفتاری جاری
بیرسٹر گوہر علی خان اور علی محمد خان کا نام شامل نہیں
December 2, 2024 at 5:29 PM
سانحہ اسلام آباد کے شہداء کی ایک اور وڈیو
ظالموں اور کتنے ثبوت چاہئے
#گولی-کیوں-چلائ
December 2, 2024 at 2:24 PM
یہ جھوٹا انسان کہتا ہے گولی چلی نہیں لیکن اس وڈیو میں خود کہ رہا ہے نیچے بیٹھ جاؤ گولیاں چل رہی ہیں
December 2, 2024 at 2:10 PM
عوام پر ایک مرتبہ پھر پیٹرول بم گرا دیا گیا

پیٹرول 3 روپے 72 پیسے اور ہائئ سپیڈ ڈیزل3 روپے29 پیسے مہنگا کردیا گیا

پیٹرول کی نئی قیمت 252 روپے 10 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 258 روپے 43 پیسے ہوگئی
December 1, 2024 at 12:27 PM
فوجی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں
اور عام پاکستانی مصنوعات خریدیں
November 30, 2024 at 9:13 PM
کہتے تھے کہ رینجرز نے گاڑیاں نہیں توڑیں
ملاحظہ کیجئے کیسے بیدردی سے رینجرز عوامی املاک کو برباد کر رہے ہیں۔ پکا ثبوت
#IslamabadMassacre
#سانحہ اسلام آباد
November 29, 2024 at 10:06 AM
اس اکیلی گاڑی پر سینکڑوں گولیاں لگیں تو باقی درجنوں گاڑیوں اور ہزاروں کارکنوں پر کتنی لگی ہونگی
#IslamabadMassacre
November 28, 2024 at 2:37 PM
پ ٹی آئی کارکنان کی تباہ شدہ گاڑیاں اس کمپاؤنڈ میں منتقل کی گئی ہیں کئ گاڑیوں میں کارکنان سو رہے تھے جب ان کو گولیاں لگیں کیونکہ گاڑیوں میں خون ہی خون تھا
November 28, 2024 at 12:38 PM
اللہ یہ وقت کسی کو نہ دکھائے جب سگی بیٹی اور شوہر بھی گلوز پہنے بغیر اسکو چھو نہ سکیں
November 27, 2024 at 7:35 PM
مبینہ طور پر آرمی سنائپرز آف لوڈ ہو رہے ہیں بلکہ موت کے فرشتے بن کر نمودار ہو رہے ہیں
November 27, 2024 at 11:47 AM
پی ٹی آئی کارکنان کے قتل عام پر دل بہت افسردہ ہے💔 ریاست نے اپنے ہی شہریوں کو ہلاک کر دیا اللہ سبحانہ وتعالیٰ شہداء کے درجات بلند کرےاور اس قتل عام کا حکم دینے والوں، اس میں حصہ لینے والوں اس پر خوشیاں منانے والوں کو زلیل اور رسوا کرے انکی دنیا اور آخرت برباد کرے اور ہم اپنی آنکھوں سے انکا حشر دیکھیں
November 27, 2024 at 11:13 AM
کارکن پرجوش ماشاءاللہ
November 26, 2024 at 7:55 PM
پی ٹی آئی ورکرز نے ایک فوجی یا رینجر سے سنائیپر گن چھینی۔ جن سے کارکنوں پر سٹریٹ فائرنگ کی گئی۔ کئ ورکر شہید اور سینکڑوں زخمی ہیں۔ فوٹو میں واضح ہے
November 26, 2024 at 2:34 PM
Blackout around D Chowk
All shops, restaurants and medical stores also been shut down.
November 26, 2024 at 2:19 PM
ایک ورکر شہید ہو گیا سینکڑوں زخمی 😭😭😭😭
November 26, 2024 at 12:41 PM