عمران خان کی فائنل کال کی کیمپین کے لیے لاہور میں اسٹیکرز لگانے پر پولیس نے 12 سالہ شایان علی کو گرفتار کر لیا۔
کیا معصوم بچوں کو آواز اٹھانے پر اُٹھا لینا شرعی ہے؟ ہمارا دین تو حالتِ جنگ میں بھی بچوں اور خواتین کو تحفظ فراہم کرنے کا حکم دیتا ہے