Sohail Sohrab
banner
sohailsohrab07.bsky.social
Sohail Sohrab
@sohailsohrab07.bsky.social
ممبر کونٹنٹ جنریٹرز/ رائٹرز جے یو آئی پاکستان
ان شاءاللہ وقت ضائع کئے بغیر تعارفی اجلاس اور پھر کام
July 10, 2025 at 6:11 AM
February 3, 2025 at 11:05 AM
November 25, 2024 at 12:21 PM
24 نومبر کو کفن باندھ کر آنے والوں سے گُزارش ہے کہ پیمپر باندھ کر آئیں۔
شکریہ
🤣🤣🤣🤣
November 23, 2024 at 3:27 PM
سیاسی میدان میں اِس لیۓ اُتری ہوں کہ وفادار بیویاں آخری سانس تک شوہر کا ساتھ نہیں چھوڑتیں۔
پنکی
چھوٹے دس نمبر لتر پھڑا
🤣🤣🤣🤣
November 23, 2024 at 3:27 PM
24 نومبر کو گھر سے ایسے نکلنا ہے جیسے پنکی 5 بچے چھوڑ کر نکلی تھی۔
🤣🤣🤣🤣
November 23, 2024 at 3:26 PM
میرے پاکستانیو ۔۔۔۔!
پاکستان کے ساتھ ایسے کھڑے ہو جاؤ جیسے یوتھیۓ جہالت کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔
November 23, 2024 at 3:26 PM
‏خان صاحب گھر آئے تو میں نے پوچھا
یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو‬⁩
‏اُنہوں نے کہا توشہ خانے کا سامان 🤣
November 23, 2024 at 3:26 PM
سردیاں آ گئی ہیں
لہٰذا لنڈا خریدتے ہوئے احتیاط کیجئے گا،
یہ نہ ہو بعد میں گھر والے کہیں کہ
یہ تم کیا اُٹھا لائے ہو۔ 🤣
November 23, 2024 at 3:25 PM
Reposted by Sohail Sohrab
کافی سارے ساتھیوں نے بلیو سکائی ایپ پر اکاؤنٹ بنادیا ہے اور جو حضرات باقی ہیں ان کو راغب کرنے کیلئے آج رات 9 بجے پہلا ہیش ٹیگ لانچ کیا جارہا ہے ، تاکہ منظم طریقہ سے جے یو آئی کے ساتھی ایک دوسرے کو فالو کرسکیں۔ تیاری کرلیں
نوٹ: اگر کسی کے اکاؤنٹ میں مسلہ آرہاہو تو VPN کااستعمال کریں
#TeamJUIBlueSky
November 19, 2024 at 3:31 PM
Reposted by Sohail Sohrab
اس ایک شخص کی وجہ سے سوشل میڈیا کے ہر پلیٹ فارم میں گھسنا پڑتا ہے 🔥

#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:13 PM
Reposted by Sohail Sohrab
ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت

#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:25 PM
Reposted by Sohail Sohrab
میرا عزم اتنا بلند ہے کہ پرائے شعلوں کا ڈر نہیں
مجھے خوف آتشِ گْل سے ہے کہیں یہ چمن کو جلا نہ دے۔
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:21 PM
Reposted by Sohail Sohrab
آج کے دور میں غریب عوام کے حقوق کی جنگ ہاتھ پاؤں اسلحہ اور مادی وسائل کے زور پر نہیں۔
بلکہ عقلی وہ نظریاتی سیاسی وہ تنظیمی طاقت سے لڑی جائے گی۔
امام انقلاب مولانا عبید اللہ سندھی رح۔
اور آج کے دور میں سوشل میڈیا کی طاقت سے بھی لڑی جائیگی۔

#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:30 PM
Reposted by Sohail Sohrab
اہم بات...

اس نئی ایپ پہ فالو یا فالو بیک سے کام نہیں چلے گا
ایک دوسرے کی بامقصد پوسٹ کو ری پوسٹ کرتے جائیں گے تبھی ہم سوشل میڈیا پہ ایک طاقت کے طور ابھریں گے ورنہ سوائے اپنے فالورز بڑھانے کے کچھ حاصل نہیں ہونے والا..

احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم
November 19, 2024 at 11:33 AM
Reposted by Sohail Sohrab
جمعیت علماء اسلام کے رہنما ہمیشہ حق کے علمبردار رہے ہیں۔
جمعیت علماء اسلام کی کوششیں پاکستان

کو ایک عظیم ملک بنانے کے لیے ہیں۔
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:31 PM
Reposted by Sohail Sohrab
جمعیت علمائے اسلام پاکستان سے تعلق رکھنے والے احباب حاضری لگائیں
اس ہیش ٹیگ کے ساتھ
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:31 PM
Reposted by Sohail Sohrab
جمعیت علماء اسلام کا ھر کارکن ھمارے سروں کا تاج ھے۔

#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:32 PM
Reposted by Sohail Sohrab
‏یہ مفتی محمود کا بیٹا ہے..

@ziaurrehman76.bsky.social
November 18, 2024 at 12:26 PM
Reposted by Sohail Sohrab
جمعیت علماء اسلام کی کوششیں پاکستان کو ایک عظیم ملک بنانے کے لیے ہیں۔

#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:26 PM
Reposted by Sohail Sohrab
پوسٹ کو لائک کریں یا ریپوسٹ کریں ۔اپ سب دوستوں کو میرے طرف سے فالو ملے گا۔
شکریہ آل ممبرز
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:26 PM
اتفاق میں برکت ہے جمعیت کے ابابیلوں بلیو سکائی پر ٹوٹ پڑو یہاں بھی اپنا راج قائم کرنا ہے۔
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:30 PM
ہمارا جنگ نظریاتی ہے اور ہم اپنے نظریے کی پرچار کرتے رہیں گے۔
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:25 PM
ساتھیوں آئیں عہد کرے کہ اس پلیٹ فارم کو بھی جماعت کی دفاع کے لیے استعمال کریں گے۔
#JamiatUlemaeIslam
bsky.app
November 19, 2024 at 4:24 PM