اکبرعلی حقیار
banner
akbaralihaqyar.bsky.social
اکبرعلی حقیار
@akbaralihaqyar.bsky.social
I Am Worker Of Jamiat Ullma E Islam
Pinned
بلیو اسکائی میں جمعیت کے شیروں سے گزارش ہیکہ سب یک جان ہوکر جمعیت کو پرموٹ کریں۔ آپس میں اتفاق اتحاد قائم کریں ایک دوسرے کے اکاؤنٹ کو فالو کریں فالوبیک دیں تاکہ سب کے ہینڈل مضبوط ہو۔جو آپ کو فالوبیک نہی دیتا اسکو ان فالو کردیں۔ہم سب لیڈر ہیں اکاؤنٹ بڑا ہونے سے آدمی بڑا نہی ہوتا اخلاق سے بڑا ہوتا ہے۔
‏کیا ٹرمپ عمران خان کو رہا کروالیں گے صحافی کا امیرِ محترم سے سوال
کیا پاکستان کے فیصلے ٹرمپ کریگا؟ اناللہ واناالیہ راجعون
امیرِ محترم کا جواب
‎@akbaralihaqyar1 ‎@MoulanaOfficial ‎@juipakofficial ‎@arynewsud ‎@geonews_urdu
November 30, 2024 at 1:05 PM
باب لاسلام سندھ کانفرنس سکھر
ابتدائی مناظر۔❤
November 28, 2024 at 2:46 PM
5 سال قبل جلسہ عام سکھر کے مناظر ہیں۔
اس مرتبہ 28 نومبر 2024 باب الاسلام سندھ کانفرنس کو
5 سالوں کی محنت کے ساتھ 2019 والے اپنے اس ہی جلسہ عام کے ریکارڈ کو توڑ کر کامیاب بنانا ہے۔ ان شاءاللہ
#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
November 25, 2024 at 1:40 PM
تو پھر کون کون تیار ہے ۔۔۔۔!!!
باب الاسلام کانفرنس سکھر
مورخہ 28 نومبر
November 22, 2024 at 3:32 PM
مسکراتیں رہو مولانا 💓🫶💓
#جمعیت
November 21, 2024 at 9:20 AM
درود شریف پڑھیں
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
November 20, 2024 at 2:59 PM
پوسٹ کو لائک کریں یا ریپوسٹ کریں ۔اپ سب دوستوں کو میرے طرف سے فالو ملے گا۔
شکریہ آل ممبرز
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:26 PM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے تمام ساتھی بخیر وعافیت سے ہونگے کیسا لگ رہا ہے یہاں
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:23 PM
اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ آمد

وزیرداخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو
. . . . . . . . . گیم۔ان ہے
November 19, 2024 at 5:02 AM
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝

اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔

آپ سب یہ کام کریں!

👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔

ان شاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️

فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
November 19, 2024 at 1:25 AM
سب ایک دوسرے کو سپورٹ کریں اس میں سب برابر ہیں ایکس ٹویٹر کی طرح کسی کے پاس بھی بلیو ٹک نہیں ہے ۔

سب لوگ فالو کریں سب کو فالو بیک ملیں گا اور کمنٹ بھی کریں ۔شکریہ
November 18, 2024 at 2:49 PM
بلیو اسکائی میں جمعیت کے شیروں سے گزارش ہیکہ سب یک جان ہوکر جمعیت کو پرموٹ کریں۔ آپس میں اتفاق اتحاد قائم کریں ایک دوسرے کے اکاؤنٹ کو فالو کریں فالوبیک دیں تاکہ سب کے ہینڈل مضبوط ہو۔جو آپ کو فالوبیک نہی دیتا اسکو ان فالو کردیں۔ہم سب لیڈر ہیں اکاؤنٹ بڑا ہونے سے آدمی بڑا نہی ہوتا اخلاق سے بڑا ہوتا ہے۔
November 18, 2024 at 2:15 PM
‏بلیو سکائی کی دنیا میں سب کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ آئیں آپس میں ایک دوسرے کو فالو کیجئے۔
November 18, 2024 at 12:38 PM
السلام علیکم تمام احباب خیریت سے ہونگے
November 18, 2024 at 8:26 AM