SafdarNiazi
skniazii.bsky.social
SafdarNiazi
@skniazii.bsky.social
جس طرح پورے پاکستان نے ایک ایک اینٹ سے شوکت خانم کی بنیاد رکھی بالکل اسی طرح 24 نومبر کو گھروں سے نکل کر ہر کوئی اس سسٹم کو دھکا دے سسٹم کھوکھلا ہوچکا ہے اجتماعی دھکے سے دھڑام سے گرجائے گا
November 18, 2024 at 2:21 AM
Reposted by SafdarNiazi
بریکنگ نیوز 🚨

24 نومبر 2024 صبح 12:01 سے لے کر رات 12:01 بجے تک اسلام آباد کی حدود میں باہر داخل ہونا شرعی طور پر حرام قرار دیا جاتا ہے۔
مفتی راغب نعیمی
اسلامی نظریاتی کونسل
سرکاری ابلیس۔۔۔جو خود بدلتے نہیں قرآن کو بدلنے کی کوشش کرتے ہیں
November 17, 2024 at 7:27 PM
Reposted by SafdarNiazi
بڑی خبر سپریم کورٹ سے 🚨

جسٹس اطہر امن اللہ کو اس بینچ سے ہٹا دیا گیا جس میں وہ الیکشن معاملات دیکھ رہا تھا ۔ چیف جسٹس یحیی آفریدی قاضی فایض عیسآ پرو مکس بن رہا ہے
November 17, 2024 at 7:27 PM
شریف خاندان جتنا ذلیل لندن جا کر ہوا ہے اسکی مثال مدتوں دی جاتی رہیں گیں
November 17, 2024 at 7:29 PM