maazk.bsky.social
@maazk.bsky.social
پتہ نہیں عمران خان نے کون سی ٹریننگ دی ہے عوام کو نا آگ سے ڈرتے ہیں نا گولی سے۔۔۔۔ 24 سے پہلے بات کر لینی چاہئے
رانا ثنا اللہ
November 18, 2024 at 6:15 PM
بڑی خبر سپریم کورٹ سے 🚨

جسٹس اطہر امن اللہ کو اس بینچ سے ہٹا دیا گیا جس میں وہ الیکشن معاملات دیکھ رہا تھا ۔ چیف جسٹس یحیی آفریدی قاضی فایض عیسآ پرو مکس بن رہا ہے
November 17, 2024 at 7:27 PM
بلیو سکایی پر آتے ہی سب سے پہلے پی ٹی ایی والوں کو ڈھونڈ کر تھک گیا ہوں اگر کسی کو میسج نظر آیے تو مہربانی کر کے آپ بھی فالو کریں اور پٹواری حضرات اگر بد قسمتی سے یہاں پر کویی ہو تو وہ اس پوسٹ سے دور رہیں
November 17, 2024 at 6:59 PM
سوات سے 8 MPAS اور 2 MNAS ہیں لیکن کویی بھی 24 نومبر کے حوالے سے کیمپین نہیں کرہا سوات میں مراد سعید کے حلقہ سے سحیل سلطان تو منظر سے ہی غایب ہے
@noorani.bsky.social
November 17, 2024 at 6:50 PM