SafdarNiazi
skniazii.bsky.social
SafdarNiazi
@skniazii.bsky.social
جس طرح پورے پاکستان نے ایک ایک اینٹ سے شوکت خانم کی بنیاد رکھی بالکل اسی طرح 24 نومبر کو گھروں سے نکل کر ہر کوئی اس سسٹم کو دھکا دے سسٹم کھوکھلا ہوچکا ہے اجتماعی دھکے سے دھڑام سے گرجائے گا
November 18, 2024 at 2:21 AM
شریف خاندان جتنا ذلیل لندن جا کر ہوا ہے اسکی مثال مدتوں دی جاتی رہیں گیں
November 17, 2024 at 7:29 PM