Sijad Muhammad Naqeebi
sijadnaqeebi.bsky.social
Sijad Muhammad Naqeebi
@sijadnaqeebi.bsky.social
Nawaz Sharif LoveR
Reposted by Sijad Muhammad Naqeebi
‏پاکستان سارے فتنوں کو کچل کر آگے بڑھے گا اور ضرور بڑھے گا۔ کیونکہ پاکستان قائم رہنے کے لئے بنا ہے۔ ان شاءاللہ 🇵🇰
الحمداللہ
پاکستان کا 7 ہزار کلومیٹر تک ایٹمی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت بلاسٹک میزائل ضرار تھری کا کامیاب تجربہ
December 22, 2024 at 11:37 AM
Reposted by Sijad Muhammad Naqeebi
جناب لیکن آپ نے تو کہا تھا کہ نو مئی ہم نے کیا ہی نہیں حملہ کرنے والے ہمارے لوگ ہی نہیں یہ تو فوج اور انٹیلیجنس کے لوگ ہیں یہ تو فالس فلیگ آپریشن ہے آج جب فوجی عدالت نے ان غیر پی ٹی آئی کارندوں کو جو کہ آپکے مطابق فوج کے اپنے ہی لوگ ہیں تو پھر آپ کو اس بات پر افسوس کیوں ہے؟عدالت کیوں جا رہے آپ ؟
December 22, 2024 at 1:58 PM
Reposted by Sijad Muhammad Naqeebi
تحریک انصاف آفیشل اکاونٹس جب مظلومیت کا رونا روئیں تو یہ ویڈیو لازمی انکے سامنے رکھیں!

لوگوں کے بچوں سے 9 مئی کروا کر اس شیطان صفت انسان نے فوری فوری خود کو اس سے الگ کیا اور خود ریاست سے مطالبہ کیا یہ لوگ ہمارے نہیں، انکو سخت ترین سزا دو۔

آج وہ سب PTI کے ورکرز نکل رہے ہیں
#PakistanArmy
December 22, 2024 at 2:10 PM
Reposted by Sijad Muhammad Naqeebi
پی ٹی آئی والوں نے ملک کے دفاع اور سالمیت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی،
شہداء کی یادگاروں کی بے حرمتی کی گئی،
نومئی ناقابل معافی جرم ہے،
ماسٹر مائنڈ کو بھی سزا ہو گی،
سیاست کی آڑ میں ملک پر حملے کئے گئے،
پاکستان ہے تو ہم سب ہیں،
سیاسی دہشت گردی نہیں چلے گی۔۔۔
December 22, 2024 at 2:14 PM
Reposted by Sijad Muhammad Naqeebi
‏ابھی ایک اوورسیز ٹیکسی ڈرائیور سے پوچھا خان نے سول نافرمانی کا حکم دیا ہے تم اب پیسے گھر نہیں بھیجو گے؟

اُس نے جواب دیا گھر پیسے نہیں بھیجوں گا تو اس مہنگائی کے دور میں بجلی گیس پانی کے بل شوکت خانم قبر سے نکل کر آ کے جمع کروائے گی ؟ بچوں کے سکول کی فیسیں علیمہ جمع کروائے گی ؟
December 22, 2024 at 2:31 PM
Reposted by Sijad Muhammad Naqeebi
‏پہلے جنرل باجوہ کے کندھے پر حکومت میں آیا اب امریکہ کے کندھے پر سوار ہوکر اقتدار میں آنا چاہتا ہےبونا عمران خان
December 22, 2024 at 2:37 PM
Reposted by Sijad Muhammad Naqeebi
ڈٹا ھو KHAN اب ڈیل کی طرف گامزن....میں تو 3 دن سے یہ سوچ رہا ہوں تحریک انصاف کے وہ سپورٹرز جو ڈٹ کے کھڑا ھے کپتان کے نعرے لگاتے رہتے ہیں وہ NRO کا دفاع کیسے کریں گے، لیکن پھر سوچا اگر انکے پاس عقل یا سوچ ہوتی تو کیا ابھی بھی عمران خان کے سپورٹرز ہوتے😂
مبشر لقمان دلچسپ اور بہترین تجزیہ
December 22, 2024 at 3:51 PM
Reposted by Sijad Muhammad Naqeebi
‏‎رچرڈ کے میزائل سے لٹکنے والی قوم پاکستان کے میزائل پروگرام پر پابندیاں لگنے کا جشن منا رہی۔
December 19, 2024 at 6:56 PM
Reposted by Sijad Muhammad Naqeebi
‏معتبر ذرائع کے مطابق
حافظ صاحب کو بتایا گیا امریکہ کا رچرڈ گرینل عمران نیازی کی رہائ چاہتا ہے جس پر حافظ صاحب نے کہا اس گ کو اصلی والا ایبسلوٹلی ناٹ کہ دو
December 19, 2024 at 7:27 PM
Reposted by Sijad Muhammad Naqeebi
ہم پاکستان کے میزائل پروگرام پر امریکہ کی پابندیوں کو اپنے جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں۔

اگر امریکہ پاکستان سے دس گنا چھوٹے ملک شمالی کوریا کو نہیں روک سکتا تو وہ پاکستان کو کبھی نہیں روک سکے گا جو روس سے دوگنا بڑا ملک ہے۔ ہم ICBMs، SLBMs، یا یہاں تک کہ ہزاروں جوہری ہتھیار بنائیں گے 1/2
December 19, 2024 at 8:29 PM
Reposted by Sijad Muhammad Naqeebi
‏کیا وہ سارے جنھوں نے گولی کیوں چلائی کی ڈی پی لگا کر پوسٹ پن کی۔یا ہم کوٸ غلام ہیں جو امریکہ کہے کریں گۓ کہنے والے
اب I am NDC لکھ کر لگائیں گے اور امریکی ہابندیوں کو مسترد کرنے میں یک قوم یک زبان بنیں گے؟؟؟
December 19, 2024 at 8:34 PM
Reposted by Sijad Muhammad Naqeebi
‏دمڑی کی ہنڈیا گئی کتے کی ذات پہچانی گئ
پاکستان پر امریکی پابندیوں سے صاف پتہ چل گیا کون پاکستان کے ساتھ ہے اور
کون گریٹر اسرائیل کا مستری ہے
اچھا ہوا پابندیاں لگ گئیں اب اگر امریکہ نے عمران بارے بات کی تو پاکستان دھوتی آگے سے اٹھا کر دیکھیا دے گا
اسرائیل کے ہر حامی پر لعنت بے شمار
December 19, 2024 at 8:47 PM
Reposted by Sijad Muhammad Naqeebi
‏اگر 15 دسمبر سے پہلے عمران نیازی کو رہا کرکے پختونخوا نہ بھجوایا گیا تو آئندہ مجھے کُتے کا پُتر کہ کر پکارا جائے - عمران ریاض
اور ناظرین پکارنے میں بس چند ہی گھنٹے باقی ہیں کیونکہ عمران نیازی قیامت کی 15 تاریخ تکر جیل میں ہی رہے گا
December 14, 2024 at 6:46 PM
Reposted by Sijad Muhammad Naqeebi
‏بشریٰ بی بی فیض حمید کا چیلہ ہے، یہ ایک دوسرے کے طوطے ہیں،بشری عمران کا طوطا ہے، فیض بشریٰ کا طوطا ہے،انہوں نے منطقی انجام تک پہنچنا ہی ہے،فیاض الحسن چوہان
December 14, 2024 at 6:52 PM
Reposted by Sijad Muhammad Naqeebi
‏"تحریک انصاف نے 50 کروڑ کا بجٹ صرف اس کام کیلئے مختص کیا ہے کہ شام کی جیلوں کی ویڈیوز کو ایڈٹ کرکے انہیں ڈی چوک سے گرفتار اپنے کارکن بتایا جا سکے۔"

سینیئر صحافی و تجزیہ کار جواد فیضی کا تہلکہ خیز انکشاف۔۔!!
December 14, 2024 at 6:57 PM
Reposted by Sijad Muhammad Naqeebi


عجیب و غریب PTI کی لاشیں ہیں ایک زندہ چل کر گورنر ہاؤس چلی گئی باقی کوئی سیاسی رہنما ان بارہ لاشوں کی تعزیت کے لئے بھی نہی گیا کیونکہ اس سے اندازہ ہوگا کس گاؤں کس شہر کس ضلع میں کارکن شہید ہوا۔
سب گول مول ہے۔
اوپر سے گولی یا گوگی چلانے کی ۔
December 13, 2024 at 5:52 PM
Reposted by Sijad Muhammad Naqeebi
بریکنگ: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر رینجرز اہلکاروں کے قتل کا مقدمہ
اُنہیں عمران خان کے ایما پر کُچل کے شہید کیا گیا- ایف آئی آر
December 14, 2024 at 9:22 PM
Reposted by Sijad Muhammad Naqeebi
3 بار یوتھیوں کی احتجاج میں ٹوئی پڑوا کر اب تحریک انصاف حکومت سے مزاکرات کی بھیک مانگ رہی ہے۔
اسی موقع پر شاعر نے فرمایا تھا کہ

"بنڈ وی مروائی تے بوسکی وی نہیں پائی۔ "
December 14, 2024 at 9:18 PM
Reposted by Sijad Muhammad Naqeebi
عمران دور میں جب انکے مخالفین پکڑے جاتے تھے تو انکے کہتے تھے چوروں کا احتساب ہوگا،رسیدیں،این آر او نہیں ملے گا۔

آج کوئی پکڑا جائے تو کہتے ہیں ریاست فسطائیت پر اتر آئی،ملک میں مارشل لاء سے بدتر صورتحال ہے۔

حقیقت میں اسکو مکافات عمل کہتے ہیں
December 14, 2024 at 9:34 PM
Reposted by Sijad Muhammad Naqeebi
عمران خان نے 24 ماہ میں 24 بیانیے بدلے،اس لیے کوئی سنجیدہ لینے کو تیار نہیں کیونکہ عمران خان ایک "نان سیریس ایکٹر" بن چکا۔
December 14, 2024 at 9:34 PM
Reposted by Sijad Muhammad Naqeebi
جس نے قوم کو حمود الرحمن کمیشن رپورٹ پڑھنے کا درس دیا وہ شیخ مجیب کے مجسموں اور حسینہ واجد کا حشر دیکھ کر حمود الرحمن کا نام ہی بھول گیا،اسکو لیڈر ماننا طفل ابو جاہلوں کا ہی بنتا۔
December 14, 2024 at 9:33 PM
x.com
x.com
December 11, 2024 at 5:13 PM
Reposted by Sijad Muhammad Naqeebi
قوم یوتھ کا انقلابی یوٹیوبر بتا رہا ہے کہ جب ریاست اپنی رٹ قائم کرنے کی کوشش کرتی ہے تو سڑکوں پر بندے مرتے ہیں. اور اب یہی ڈالر خور سب سے زیادہ لاشوں کی تلاش میں ہے
November 28, 2024 at 6:29 PM