shoukatafridi.bsky.social
@shoukatafridi.bsky.social
اشرف غنی حسینہ واجد اور بشارالاسد کی جبر کا تختہ الٹنے کے بعد مسلم دنیا پر مسلط شدہ ظالم جابر اور عیاش حکمران اپنے انجام پر سوچھیے
December 8, 2024 at 9:53 AM
اشرف غنی حسینہ واجد اور بشارالاسد کی جبر کا تختہ الٹنے کے بعد مسلم دنیا پر مسلط شدہ ظالم جابر اور عیاش حکمران اپنے انجام پر سوچھیے
December 8, 2024 at 9:30 AM
Reposted
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن ،دورہ حیدرآباد 23 نومبربروز ہفتہ
November 20, 2024 at 11:03 AM
Reposted
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔" " جو آدمی جنازہ کو کندھا دینے کا ارادہ کرے اسے وضو کر لینا چاہئے " مشکوۃ شریف:جلد اول:حدیث نمبر 507
November 19, 2024 at 3:15 AM
Reposted
قران پاک کی آیت “ألا بذكر الله تطمئن القلوب” (الرعد:28) کو ظاہر کرتی ہے، جس کا مطلب ہے:
“خبردار! اللہ کے ذکر سے ہی دلوں کو سکون ملتا ہے۔”

صبح بخیر🌹🌿
November 19, 2024 at 3:17 AM
Reposted
وی پی این سے پہلے اسلامی نظریاتی کونسل بتائے
فارم 47 پر آنے والا وزیراعظم اور رکن اسمبلی شرعی ہے یا غیر شرعی؟
November 19, 2024 at 3:30 AM
Reposted
درسِ حدیث 🙏
November 19, 2024 at 4:10 AM
تمام تحریکی اور باشغور سیاسی دوستوں سے درخواست ہے کہ ایک دوسرے کو فوری طور پر فالو کریں شکریہ
November 19, 2024 at 11:20 AM
Reposted
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا!
لوگوں میں سب سے بدترین لوگ وہ ہیں کہ جن کا احترام و تکریم ان کی زبانوں کے شر سے بچنے کے لیے کیا جائے۔(سنن ابی داؤد ،۴۷۹۳)
November 19, 2024 at 7:28 AM
Reposted
سورۃ البقرة آیت نمبر 11

وَاِذَا قِيۡلَ لَهُمۡ لَا تُفۡسِدُوۡا فِىۡ الۡاَرۡضِۙ قَالُوۡاۤ اِنَّمَا نَحۡنُ مُصۡلِحُوۡنَ۞

ترجمہ: جب کبھی ان سے کہا گیا کہ زمین پر فساد برپا نہ کرو تو انہوں نے یہی کہا کہ ہم تو اصلاح کرنے والے ہیں
‎@Inqilabi5
‎#HNR_Team
‎#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
November 19, 2024 at 7:32 AM
Reposted
حدیث مبارکہ
اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے افضل ہے
@Inqilabi55
#HNR_Team
#امام_سیدمودودی
November 19, 2024 at 7:41 AM
Reposted
مسلمان صدیوں تک قلم اور تلوار کے ساتھ فرمان روائی کرتے کرتے اخر کار تک گئے ان کی روح جہاد سرد پڑ گئی قوت اجتہاد شل ہو گئی
@inqilabi.bsky.social
#HNR_Team
#امام_سیدمودودی
November 19, 2024 at 7:46 AM
Reposted
حدیث مبارکہ
اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے افضل ہے
@inqilabi.bsky.social
#HNR_Team
#امام_سیدمودودی
November 19, 2024 at 7:46 AM
Reposted
Islami Jamait e Talaba Lahore♥️✌️🔥
November 19, 2024 at 8:02 AM
Reposted
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا!
لوگوں میں سب سے بدترین لوگ وہ ہیں کہ جن کا احترام و تکریم ان کی زبانوں کے شر سے بچنے کے لیے کیا جائے۔(سنن ابی داؤد ،۴۷۹۳)
November 19, 2024 at 7:24 AM
Reposted
💯♥️
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا!
لوگوں میں سب سے بدترین لوگ وہ ہیں کہ جن کا احترام و تکریم ان کی زبانوں کے شر سے بچنے کے لیے کیا جائے۔(سنن ابی داؤد ،۴۷۹۳)
November 19, 2024 at 8:14 AM
Reposted
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا!
لوگوں میں سب سے بدترین لوگ وہ ہیں کہ جن کا احترام و تکریم ان کی زبانوں کے شر سے بچنے کے لیے کیا جائے
@inqilabi.bsky.social
#HNR_Team
#امام_سیدمودودی
November 19, 2024 at 8:51 AM
Reposted
ہر دین کو اپنے قیام کے لئے خود اپنی حکومت کی ضرورت ہوتی ہے۔ حکومت کے بغیر دین بالکل ایسا ہے جیسے ایک عمارت کا نقشہ آپ کے دماغ میں ہو ، مگر عمارت زمین پر موجود نہ ہو (سید ابوالاعلیٰ مودودی ؒ۔۔۔۔۔دینیات)
November 19, 2024 at 9:41 AM
Reposted
ہر دین کو اپنے قیام کے لئے خود اپنی حکومت کی ضرورت ہوتی ہے۔ حکومت کے بغیر دین بالکل ایسا ہے جیسے ایک عمارت کا نقشہ آپ کے دماغ میں ہو ، مگر عمارت زمین پر موجود نہ ہو (سید ابوالاعلیٰ مودودی ؒ۔۔۔۔۔دینیات)
November 19, 2024 at 9:41 AM
Reposted
ہر دین کو اپنے قیام کے لیے خود اپنی حکومت کی ضرورت ہوتی ہے۔
حکومت کے بغیر دین بالکل ایسا ہے جیسے ایک عمارت کا نقشہ آپ کے دماغ میں ہو، مگر عمارت زمین پر موجود نہ ہو۔
سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ
November 19, 2024 at 10:48 AM
November 19, 2024 at 2:00 AM
Reposted
ضم شدہ قبائلی علاقے، کے پی اور بلوچستان مسلسل آگ میں جل رہے ہیں۔ چوکیاں، انفراسٹرکچر، فنڈز موجود ہونے کے باوجود دہشت گردبلا خوف لوگوں کو نشانہ بنارہے ہیں، عوام کے جان و مال کا تحفظ وفاقی و صوبائی حکومتوں اور اداروں کی ذمہ داری ہے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان
حافظ نعیم الرحمٰن
November 18, 2024 at 4:42 PM
Reposted
بریکنگ نیوز ۔۔۔۔🚨🚨🚨

‏ترکیہ نے اسرائیلی صدر کے طیارے کو اپنی فضائی حدود سے گزرنے سے روک دیا،
نیتن یاہو اہم کانفرنس میں شریک نہ ہوسکے۔
November 18, 2024 at 5:47 PM
Reposted
جس جس نے وہاں فالو کیا ہوا تھا اکاؤنٹ بڑا ہو یا چھوٹا اگر یہاں بھاؤ دکھایا دو تین دن لحاظ رکھنا ورنہ انفالو کر دینا۔۔
پھر نا کہنا بتایا نہیں
November 18, 2024 at 7:08 AM
Reposted
💔😢
#free_free_palestine 🇵🇸
November 18, 2024 at 5:54 PM