Salahudin inqilabi
banner
inqilabi.bsky.social
Salahudin inqilabi
@inqilabi.bsky.social
اسلامی تحریک ایک اجتماعی انقلاب کی داعی ہوتی ہے اس لئے اسکا یہ فریضہ بالکل اولین اہمیت کا حامل ہے کہ وہ اپنے کارکنان کو عام طور پر تمام انسانوں سے اور خاص طور پر باہم ایک دوسرے کے ساتھ صحیح صحیح بنیادوں پر مربوط کر دے تحریک اور کارکن

‎@Inqilabi55
‎#HNR_Team
‎#امام_سیدمودودی
November 28, 2024 at 6:59 AM
محمد رسول اللہ ﷺ نے فرمایا!جو شخص استغفار کی دعاوں میں کثرت کرےگا، اللہ تعالیٰ اسے ہر پریشانی سے نجات ہر تنگی سے نکلنے کا راستہ عطافرمائے گا، اور اس کو اس طرح رزق عطا فرمائے گا جس کا اسے گمان بھی نہ ہو
chat.whatsapp.com/DuIDHS7YVDj8...

‎@Inqilabi55
‎#HNR_Team
‎#امام_سیدمودودی
November 28, 2024 at 6:58 AM
حکومت کے اختیارات پر قبضہ کر لینا اتنا مشکل نہیں جتنا ان اختیارات کے ہاتھ میں آجانے کے نعد خدا بننے سے بچنا اور بندہ خدا بن کر کام کرنا مشکل ہے (سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ۔۔۔ خطبات)

chat.whatsapp.com/DuIDHS7YVDj8...

‎@Inqilabi55
‎#HNR_Team
‎#امام_سیدمودودی
November 28, 2024 at 6:58 AM
Reposted by Salahudin inqilabi
ہر دین کو اپنے قیام کے لئے خود اپنی حکومت کی ضرورت ہوتی ہے۔ حکومت کے بغیر دین بالکل ایسا ہے جیسے ایک عمارت کا نقشہ آپ کے دماغ میں ہو ، مگر عمارت زمین پر موجود نہ ہو (سید ابوالاعلیٰ مودودی ؒ۔۔۔۔۔دینیات)
November 19, 2024 at 9:41 AM
سورۃ البقرة آیت 12
اَلَا اِنَّهُمۡ هُمُ الۡمُفۡسِدُوۡنَ وَلٰـكِنۡ لَّا يَشۡعُرُوۡنَ۞
ترجمہ:خبردار! حقیقت میں یہی لوگ مفسد ہیں مگر انہیں شعور نہیں ہے
chat.whatsapp.com/DuIDHS7YVDj8gJ…‎
‎@Inqilabi55
‎#HNR_Team
‎#تفہیم_القرآن
‎#امام_سیدمودودی
November 20, 2024 at 3:44 AM
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا!
لوگوں میں سب سے بدترین لوگ وہ ہیں کہ جن کا احترام و تکریم ان کی زبانوں کے شر سے بچنے کے لیے کیا جائے
@inqilabi.bsky.social
#HNR_Team
#امام_سیدمودودی
November 19, 2024 at 8:51 AM
حدیث مبارکہ
اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے افضل ہے
@inqilabi.bsky.social
#HNR_Team
#امام_سیدمودودی
November 19, 2024 at 7:46 AM
مسلمان صدیوں تک قلم اور تلوار کے ساتھ فرمان روائی کرتے کرتے اخر کار تک گئے ان کی روح جہاد سرد پڑ گئی قوت اجتہاد شل ہو گئی
@inqilabi.bsky.social
#HNR_Team
#امام_سیدمودودی
November 19, 2024 at 7:46 AM
حدیث مبارکہ
اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے افضل ہے
@Inqilabi55
#HNR_Team
#امام_سیدمودودی
November 19, 2024 at 7:41 AM
Reposted by Salahudin inqilabi
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا!
لوگوں میں سب سے بدترین لوگ وہ ہیں کہ جن کا احترام و تکریم ان کی زبانوں کے شر سے بچنے کے لیے کیا جائے۔(سنن ابی داؤد ،۴۷۹۳)
November 19, 2024 at 7:24 AM
سورۃ البقرة آیت نمبر 11

وَاِذَا قِيۡلَ لَهُمۡ لَا تُفۡسِدُوۡا فِىۡ الۡاَرۡضِۙ قَالُوۡاۤ اِنَّمَا نَحۡنُ مُصۡلِحُوۡنَ۞

ترجمہ: جب کبھی ان سے کہا گیا کہ زمین پر فساد برپا نہ کرو تو انہوں نے یہی کہا کہ ہم تو اصلاح کرنے والے ہیں
‎@Inqilabi5
‎#HNR_Team
‎#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
November 19, 2024 at 7:32 AM
Reposted by Salahudin inqilabi
اقامت دین اور نفاذ شریعت کےلیے حکومت چاہنا اور اس کے حصول کی کوشش کرنا نہ صرف جائز بلکہ مطلوب و مندوب ہے۔ وہ لوگ غلطی پر ہیں جو اِسے دنیا پرستی یا دنیا طلبی سے تعبیر کرتے ہیں۔
November 18, 2024 at 1:10 PM
Reposted by Salahudin inqilabi
ضم شدہ قبائلی علاقے، کے پی اور بلوچستان مسلسل آگ میں جل رہے ہیں۔ چوکیاں، انفراسٹرکچر، فنڈز موجود ہونے کے باوجود دہشت گردبلا خوف لوگوں کو نشانہ بنارہے ہیں، عوام کے جان و مال کا تحفظ وفاقی و صوبائی حکومتوں اور اداروں کی ذمہ داری ہے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
November 18, 2024 at 1:57 PM
Reposted by Salahudin inqilabi
ضم شدہ قبائلی علاقے، کے پی اور بلوچستان مسلسل آگ میں جل رہے ہیں۔ چوکیاں، انفراسٹرکچر، فنڈز موجود ہونے کے باوجود دہشت گردبلا خوف لوگوں کو نشانہ بنارہے ہیں، عوام کے جان و مال کا تحفظ وفاقی و صوبائی حکومتوں اور اداروں کی ذمہ داری ہے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
November 18, 2024 at 1:56 PM
القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة
آیت نمبر 10

أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

فِىۡ قُلُوۡبِهِمۡ مَّرَضٌۙ فَزَادَهُمُ اللّٰهُ مَرَضًا ‌ۚ وَّلَهُمۡ عَذَابٌ اَلِيۡمٌۙۢ بِمَا كَانُوۡا يَكۡذِبُوۡنَ‏ ۞

ترجمہ:
ان کے دلوں میں ایک بیماری ہےجسے اللہ نے اور زیادہ بڑھادیا،اور جو جھوٹ وہ بولتے ہیں،اس کی پاداش میں ان کے لئے درد ناک سزا ہے
‎صلاح الدین انقلابی‎ | WhatsApp Channel
‎صلاح الدین انقلابی‎ WhatsApp Channel. . 22 followers
whatsapp.com
November 18, 2024 at 7:28 AM
Reposted by Salahudin inqilabi
السلام عليكم ورحمۃ اللہ
اعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم
November 18, 2024 at 3:05 AM
Reposted by Salahudin inqilabi
پاکستان میں دو کروڑ باسٹھ لاکھ بچے سکول جانے کی عمر میں تعلیم سے محروم ہیں، یکساں اور معیاری نظام تعلیم ہر پاکستانی کا حق ہے
November 17, 2024 at 4:40 PM
Reposted by Salahudin inqilabi
وی پی این سے پہلے اسلامی نظریاتی کونسل بتائے
فارم 47 پر آنے والا وزیراعظم اور رکن اسمبلی شرعی ہے یا غیر شرعی؟
November 17, 2024 at 4:07 PM
Reposted by Salahudin inqilabi
Alkhidmat Youth Gathering 9.0
November 17, 2024 at 4:43 PM