Salahudin inqilabi
banner
inqilabi.bsky.social
Salahudin inqilabi
@inqilabi.bsky.social
اسلامی تحریک ایک اجتماعی انقلاب کی داعی ہوتی ہے اس لئے اسکا یہ فریضہ بالکل اولین اہمیت کا حامل ہے کہ وہ اپنے کارکنان کو عام طور پر تمام انسانوں سے اور خاص طور پر باہم ایک دوسرے کے ساتھ صحیح صحیح بنیادوں پر مربوط کر دے تحریک اور کارکن

‎@Inqilabi55
‎#HNR_Team
‎#امام_سیدمودودی
November 28, 2024 at 6:59 AM
محمد رسول اللہ ﷺ نے فرمایا!جو شخص استغفار کی دعاوں میں کثرت کرےگا، اللہ تعالیٰ اسے ہر پریشانی سے نجات ہر تنگی سے نکلنے کا راستہ عطافرمائے گا، اور اس کو اس طرح رزق عطا فرمائے گا جس کا اسے گمان بھی نہ ہو
chat.whatsapp.com/DuIDHS7YVDj8...

‎@Inqilabi55
‎#HNR_Team
‎#امام_سیدمودودی
November 28, 2024 at 6:58 AM
حکومت کے اختیارات پر قبضہ کر لینا اتنا مشکل نہیں جتنا ان اختیارات کے ہاتھ میں آجانے کے نعد خدا بننے سے بچنا اور بندہ خدا بن کر کام کرنا مشکل ہے (سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ۔۔۔ خطبات)

chat.whatsapp.com/DuIDHS7YVDj8...

‎@Inqilabi55
‎#HNR_Team
‎#امام_سیدمودودی
November 28, 2024 at 6:58 AM
ملا ڈیزل منافق
November 20, 2024 at 3:46 AM
سورۃ البقرة آیت 12
اَلَا اِنَّهُمۡ هُمُ الۡمُفۡسِدُوۡنَ وَلٰـكِنۡ لَّا يَشۡعُرُوۡنَ۞
ترجمہ:خبردار! حقیقت میں یہی لوگ مفسد ہیں مگر انہیں شعور نہیں ہے
chat.whatsapp.com/DuIDHS7YVDj8gJ…‎
‎@Inqilabi55
‎#HNR_Team
‎#تفہیم_القرآن
‎#امام_سیدمودودی
November 20, 2024 at 3:44 AM
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا!
لوگوں میں سب سے بدترین لوگ وہ ہیں کہ جن کا احترام و تکریم ان کی زبانوں کے شر سے بچنے کے لیے کیا جائے
@inqilabi.bsky.social
#HNR_Team
#امام_سیدمودودی
November 19, 2024 at 8:51 AM
حدیث مبارکہ
اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے افضل ہے
@inqilabi.bsky.social
#HNR_Team
#امام_سیدمودودی
November 19, 2024 at 7:46 AM
مسلمان صدیوں تک قلم اور تلوار کے ساتھ فرمان روائی کرتے کرتے اخر کار تک گئے ان کی روح جہاد سرد پڑ گئی قوت اجتہاد شل ہو گئی
@inqilabi.bsky.social
#HNR_Team
#امام_سیدمودودی
November 19, 2024 at 7:46 AM
حدیث مبارکہ
اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے افضل ہے
@Inqilabi55
#HNR_Team
#امام_سیدمودودی
November 19, 2024 at 7:41 AM
سورۃ البقرة آیت نمبر 11

وَاِذَا قِيۡلَ لَهُمۡ لَا تُفۡسِدُوۡا فِىۡ الۡاَرۡضِۙ قَالُوۡاۤ اِنَّمَا نَحۡنُ مُصۡلِحُوۡنَ۞

ترجمہ: جب کبھی ان سے کہا گیا کہ زمین پر فساد برپا نہ کرو تو انہوں نے یہی کہا کہ ہم تو اصلاح کرنے والے ہیں
‎@Inqilabi5
‎#HNR_Team
‎#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
November 19, 2024 at 7:32 AM
تو پی ٹی آئی کا نہیں کسی گندی نسل کا ہے جو منافق ہے ملا فضلو نے یہی سیکھایا ہے جہاں ہڈی ملے وہاں چلے جاؤ بس دم ہلاؤ ہڈئی چوسو
November 18, 2024 at 9:06 PM
دین جو بدنام کرنے والے یہی ہیں دیوگند کے کانگریسی پیدوار ہے
November 18, 2024 at 9:05 PM
November 18, 2024 at 9:03 PM
تیری پیدائش پر لعنت کا منہ سے دین کا نام لیتے تو یہودیوں کے تلوے چاٹنے والے غلام
November 18, 2024 at 9:02 PM
November 18, 2024 at 9:01 PM
تیری نسل پر لعنت بھیجتا ہوں جس دن پیدا ہوا نحوست شیطان وقت ہوگا کسی گندی نسل کی اولاد یہودیوں کے پاؤں تلوے چاٹنے والی اولاد
November 18, 2024 at 9:00 PM
تیری نسل تے لعنت ہے کسی گھٹیہ نسل کی اولاد جس منہ سے دیں کا نام لیتے ہو
November 18, 2024 at 8:59 PM