Jamaat e Islami Pakistan
banner
jipofficial1.bsky.social
Jamaat e Islami Pakistan
@jipofficial1.bsky.social
Official account of Jamaat e Islami Pakistan #HalSirfJamaateIslami
ماہ رمضان وہ مہينہ ہے جس ميں قرآن مجيد نازل كيا گيا جو لوگوں كے ليے ہدايت كا باعث ہے اور اس ميں راہ ہدايت كى واضح نشانياں ہيں، اور فرقان ہے، اس ليے جو كوئى بھى ماہ رمضان كو پا لے تو وہ اس ماہ كے روزے ركھے البقرۃ ( 185 ).
March 10, 2025 at 7:15 AM
لاہور : عالم اسلام کےمعروف اسکالر ڈاکٹرذاکرنائیک جامع مسجد منصورہ میں دورہ تفسیرالقرآن کےشرکاء سےگفتگو کر رہے ہیں
February 25, 2025 at 8:25 AM
لاہور: جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن ، عالم اسلام کے معروف اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک سے ملاقات کر رہے ہیں ۔ اس موقع پر جماعت اسلامی کے مرکزی ذمہ داران و دیگر مہمانان بھی موجود ہی
February 25, 2025 at 8:23 AM
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:اگر جھک جانے یعنی (عاجزی اختیار کرنےسے) کسی کی عزت کم ہوجائے تو وہ قیامت کے دن مجھ سے لے لینا (مسلم)
February 20, 2025 at 7:42 AM
ملت اسلامی کی عمارت دراصل اس ترتیب پر قائم ہوئی تھی کہ پہلے قرآن مجید ، پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت او ر پھر اہل علم و بصیرت کا اجتہاد ، لیکن بدقسمی سے اس ترتیب کو الٹ دیا گیا اور نئی ترتیب یوں قرار پائی کہ پہلے
February 20, 2025 at 6:35 AM
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:جس نے کسی مسلمان کی پردہ پوشی کی اللہ تعالیٰ قیامت کےدن اس کی پردہ پوشی کرےگا۔ صحیح البخاری
February 19, 2025 at 5:19 AM
جدید تعلیم و تربیت کے مزاج اور اس کی طبعیت پر غور کرنے سے یہ حقیقت واضح ہو جاتی ہے کہ وہ اسلام کے مزاج اور اس کی طبعیت کے بالکل منافی ہے ، اگر ہم اس کو بجنسہ لے کر اپنی نوخیز نسلوں میں پھیلائیں گے تو ان کو ہمیشہ کے لئے ہاتھ سے کھو دیں گے
سید ابولاعلیٰ مودودی ؒ
February 18, 2025 at 6:34 AM
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تمہارے لیے یہی گناہ کافی ہے کہ تم ہمیشہ جھگڑتے رہو (سنن ترمذی)
February 18, 2025 at 5:36 AM
یونیورسٹی کے فارغ التحصیل اور زیر تعلیم طلبہ میں ایک بڑی تعداد ایسے نوجوانوں کی پائی جاتی ہے ، جن کا وجود اسلام اور اسلامی تہذیب اور مسلمان قوم کے لئے نفع نہیں بلکہ الٹا نقصان ہے ، یہ لوگ روح اسلامی سے ناآشنا ہی نہیں بلکہ قطعا منحرف ہو چکے ہیں ، ان میں مذہب کی طرف سے
February 17, 2025 at 6:22 AM
اسلام آباد:جماعت اسلامی کےامیر انجینئر حافظ نعیم الرحمن بین الاقوامی فلسطین کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں
February 15, 2025 at 10:26 AM
اسلام آباد:جماعت اسلامی کےسیکرٹری جنرل امیر العظیم بین الاقوامی فلسطین کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
February 15, 2025 at 7:20 AM
اسلام آباد:جماعت اسلامی کے ڈائریکٹر امور خارجہ آصف لقمان قاضی بین الاقوامی فلسطین کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
February 15, 2025 at 7:18 AM
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: دعا مؤمن کا ہتھیار ، دین کا ستون اور زمین و آسمان کا نورہے۔ مستدرک، کتاب الدعا والتکبیر
February 15, 2025 at 4:53 AM
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن منصورہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں
February 13, 2025 at 11:03 AM
لاہور: جماعت اسلامی کے سابق امیر سراج الحق مرکزی تربیت گاہ برائے دیر بالا وباجوڑ کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں
February 13, 2025 at 10:45 AM
لاہور: جماعت اسلامی کےسیکرٹری جنرل امیر العظیم منصورہ میں مرکزی تربیت گاہ برائے دیر بالا و باجوڑکے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
February 12, 2025 at 7:52 AM
لاہور: جماعت اسلامی کے سابق امیر سراج الحق منصورہ میں مرکزی تربیت گاہ برائے دیر بالا و باجوڑکے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
February 12, 2025 at 6:10 AM
تعلیم اور تہذیب فکر کا کم سے کم اتنا فائدہ تو ہر انسان کو حاصل ہونا چاہیے کہ اس کے خیالات میں الجھاؤ باقی نہ رہے، افکار میں پراگندگی اور ژولیدگی نہ ہو۔ وہ صاف اور سیدھا طریق فکر اختیار کر سکے ،
February 12, 2025 at 6:09 AM
اگر آپ چاہتے ہیں کہ۔۔۔ ظلم مٹے اور انصاف ہو اور زمین میں فساد نہ ہو، انسان، انسان کا خون نہ چوسے، نہ بہائے بلکہ دبے ہوئے اور گرے ہوئے انسان اٹھائے جائیں اور تمام انسانوں کو یکساں عزت، امن، خوشحالی اور ترقی کے مواقع ملیں،
February 11, 2025 at 7:39 AM
رسول اللہﷺنے فرمایا: جب تمہیں اپنی نیکی اچھی لگنے لگے اور برائی بری محسوس ہو تو تم مؤمن ہو۔ (مشکوٰة)
#Hadis #islamicquot
February 11, 2025 at 5:53 AM
طاقت اور ظلم!
طاقت جن ہاتھوں میں ہے وہ خراب ہیں۔ وہ خود بھی ظلم کرتے ہیں اور ظالموں کا ساتھ بھی دیتے ہیں، اور جو بھی ظلم ہوتا ہے اس وجہ سے ہوتا ہے کہ وہ اس کے ہونے کے خواہش مند یا کم از کم روادار ہیں
#Moududi #power #JamaateIslami #brutality
February 10, 2025 at 10:25 AM
رسول اللہ ؐ نے فرمایا:تم اللہ سے ایسی حالت میں دعا کیا کرو کہ تم قبولیت کا یقین رکھا کرو اور یہ جان رکھو کہ اللہ تعالیٰ غفلت سے بھرے دل سے دعا قبول نہیں کرتا۔ (ترمذی)
February 10, 2025 at 7:32 AM
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافط نعیم الرحمٰن منصورہ میں ملکی و سیاسی صورتحال پر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں،پریس کانفرنس میں دیگر مرکزی قیادت بھی موجود ہے۔
February 6, 2025 at 9:52 AM
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا! اللہ تعالیٰ تہمارے جسموں اور تمہاری صورتوں کو نہیں دیکھتا وہ تمہارےدلوں اور اعمال کو دیکھتاہے
February 6, 2025 at 5:37 AM
جماعت اسلامی کے انفاق فی سبیل اللہ مہم میں دل کھول کر حصہ لیں۔
February 4, 2025 at 5:44 AM