Jamaat e Islami Pakistan
banner
jipofficial1.bsky.social
Jamaat e Islami Pakistan
@jipofficial1.bsky.social
Official account of Jamaat e Islami Pakistan #HalSirfJamaateIslami
ایک خاص زمانہ کے اہل بصیرت کا اجتہاد ، پھر سنت رسول صل اللہ علیہ وسلم اور سب سے آخر میں قرآن – یہی ترتیب اس جمود کی ذمہ دار ہے جس نے اسلام کو ایک ساکن و غیر متحرک شے بنا دیا ہے۔
سید ابولاعلیٰ مودودی ؒ
February 20, 2025 at 6:35 AM
صرف سرد مہری ہی نہیں بلکہ نفرت سی پیدا ہو گئی ہے ، ان کے ذہن کا سانچہ ایسا بنا دیا گیا ہے کہ وہ تشکیک کی حد سے گزر کر انکار کے مقام پر پہنچ گئے ہیں اور ان بنیادی اصولوں کے خلاف بغاوت کر رہے ہیں ، جن پر اسلام کی عمارت قائم ہے ۔
February 17, 2025 at 6:22 AM
مقدمات کو صحیح ترتیب دے کر صحیح نتیجہ اخذ کر سکے ، تناقض اور خلط مبحث جیسی صریح غلطیوں سے بچ سکے ۔
سید ابولاعلیٰ مودودی ؒ
February 12, 2025 at 6:09 AM
تو محض تبلیغ و تلقین کے زور سے یہ کام نہیں ہو سکتا۔ البتہ حکومت کا زور آپ کے پاس ہوتو یہ سب کچھ ہونا ممکن ہے.(حکومت برائی یا بھلائی کا سرچشمہ)
February 11, 2025 at 7:39 AM