sheikhsays.bsky.social
@sheikhsays.bsky.social
Reposted
24 نومبر جمہور کی فیصلہ سازی کا دن ہے یاد رکھیں یہ جنگ عمران خان کی نہیں، یہ جنگ آپکی اور آپکے بچوں کے مستقبل کی ہے۔

سینیٹر عون عباس بپی، صدر تحریک انصاف جنوبی پنجاب کا جنوبی پنجاب کے تمام ممبران قومی، صوبائ اسمبلی، ٹکٹ ہولڈرز اور تمام تنظیمی عہدیداروں کے نام پیغام:
#FinalCall | #نومبر24_خان_کی_کال
November 21, 2024 at 2:41 PM
Reposted
پاکستان کے پورے سیاسی نظام میں عمران خان ایسے ہے جیسے کیچڑ میں کنول کا پھول ،
بشری بیگم
November 21, 2024 at 3:53 PM
Reposted
نیازی کا خوف 🔥✌️
November 21, 2024 at 4:11 PM
Reposted
‏بہت سی باتیں ہو رہی ہیں کہ 24 نومبر کی تاریخ بدل دی جائے لیکن ایسا بالکل نہیں اگر احتجاج کی تاریخ ایک ہی شرط پر چینج ہو سکتی ہے کہ عمران خان جیل سے باہر ائیں اور اپنی عوام کو ائندہ کے لاءحہ عمل کا بتائیں بشری بی بی
November 21, 2024 at 3:54 PM