Twitter Id... https://x.com/PtiPromo?t=mUh1aCc4G_JebXtDS_G3hA&s=09
محبتیں اور عزتیں اعزاز ہوتی ہیں خیرات نہیں۔
یہ نصیب سے ملتی ہیں اوقات سے نہیں۔
اور نصیب کا گہرا تعلق دعا سے ہے۔
دعا فقط ایک لفظ نہیں بلکہ جذبت کا سمندر ہے جو اپنے پیاروں کے لیے دل کی گہرائیوں سے نکلتی ہے اور میری دعا ہے کہ آپ سدا مسکراتے رہیں۔ آمین

24 نومبر کی کال کبھی بھی کینسل نہیں کی جائے گی جب تک میں خود آ کر عوام سے خطاب نہ کروں۔۔۔۔
بُشری بی بی نے عمران خان کا پیغام پہنچا دیا۔۔۔۔!!

کوئی بھی شخص مقصد کو نہ بھولے ہمارا مقصد خان کے لیے آواز اٹھنا ہے اور ہم ایسی واجہ سے یہاں جمعہ ہیں وقت بہت قریب ہے اگر کوئی ہماری آواز نہیں سن سکا تو ہم بھی میدان میں اتریں گے مقصد کے حصول کے لیے جان تک دینے سے پیچھے نہیں ہٹے گے اللہ سب کا حامی او ناصر ہو ہو

حکومت اور ان کے ہینڈلرز کی حالت واقعی قابل رحم ہے۔ جس شخص پر دو سال پہلے ریڈ لائن لگانے کی کوشش کی گئی، دو سال بعد بھی وہی ہر طرف چھایا ہوا ہے، اور باقی سب بونے بنتے چلے گئے۔

علی محمد خان کی گفتگو 🔥
علی محمد خان کی گفتگو 🔥