banner
sheikhjikachorn.bsky.social
@sheikhjikachorn.bsky.social
‎ایسی دنیا میں جہاں عوامی رہنما اکثر تقسیم کا استحصال کرتے ہوئے اور عدم اعتماد کو فروغ دیتے ہوئے اٹھتے ہیں، یہ بہت ضروری ہے کہ ہم اتحاد، سچائی اور عقل پر توجہ دیں۔
اس شہید کارکن کا وی ڈیو بیان ہی شئیر کر دیں شاہد خٹک کے قریب موبائل والے تو لازمی ہونگے
جھوٹ بولنے پر کوئی پیسے تھوڑی لگتے ہیں بولی جاو
November 27, 2024 at 7:12 PM
عمران خان کےسپورٹرز کو یوتھیا کیوں کہا جاتا ہے؟
‏(حق و باطل کےدس سالہ معرکے میں آٹھ سال فوج کیساتھ مل کر اور دو سال فوج کے خلاف جہاد کیا)
November 27, 2024 at 1:22 PM
پلیز اگر گراں نہ گزرے تو برائے مہربانی ، شہدا کے نام ، ایڈریس ،،جسد خاکی اور جنازوں کی تصاویر شئیر کریں
تاکہ ہم جیسے گنہگار بھی دعائے خیر میں شامل ہو جائیں۔
November 27, 2024 at 12:37 PM
سوری ہم کوئی یوتھیا تھوڑی ہیں
November 27, 2024 at 12:33 PM
اللہ اس کی مغفرت فرمائے اگر سچ ہے
November 27, 2024 at 12:30 PM
بہ یہ دلیر ہیں نہ غیرت مند یہ عقل سے عاری ضرورت مند ہیں باقی سب کہانیاں ہیں
November 27, 2024 at 12:18 PM
لعنت ہو ان لوگوں پر جو بغیر تحقیق کے جھوٹ پھیلاتے ہیں
November 27, 2024 at 12:17 PM
ان دیکھی لاشوں پر ماتم کرنے کے بجائے پارہ چناراور کرم کی لاشوں پر بات کرتےتو اور بات ہوتی مگر جھوٹ بولنے میں پی ایچ ڈی کرنی ہے لگے رہو مجاہدو
November 27, 2024 at 12:15 PM
جھوٹ کے کوئی پاؤں نہی ہوتے اس لئے افسوس نہ کرو ننھے مسافر
November 27, 2024 at 5:55 AM
اللہ آپ لوگوں کو راہ ہدایت عطا فرمائے
November 27, 2024 at 4:45 AM